1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    بم دھماکے میں ایک شخض چلا رہا تھا کہ میرا ہاتھ کٹ گیا۔
    سردار اپنے آپ کو قابو کرو مت چیخو
    وہ دیکھو اس کا سر کٹ گیا ہے کیا وہ چیخ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :113:
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :201: واہ مریم واہ :201:
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    دوسردار مصر گئے اور عجائب گھر میں‌ممی دیکھنا شروع ہوگئے۔

    ایک سردار بولا ۔۔ اوہو ۔۔ اتنی پٹیاں لگی ہیں۔ یقیناً ٹرک ایکسیڈنٹ کا کیس ہے"
    دوسرے بولا " اوئے ہاں۔ ایہہ ویکھو ۔ ٹرک کا نمبر بھی لکھا ہویا ہے ۔ BC-1760 "
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :201: واہ مریم واہ :201:[/quote:36jsty02]
    شکریہ استانی جی۔۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی کو جب شادی کے بعد پتا چلا کہ شادی سے پہلے ان کی بیوی کا کوئی بوائے فرینڈ نہیں تھا تو انہوں نے اپنی بیوی کو یہ کہہ کر طلاق دے دی کہ۔۔
    جو کسی اور کی نہیں بن سکی میری کیسے بنے گی؟؟ :takar:
     
  7. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دو سکھ ہوٹل گئے
    وہاں میز پر گلاس الٹے رکھے ہوئے تھے
    سکھوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور بولے
    لو ۔ ۔ ۔ ان کے تو منہ ہی نہیں ہیں ۔ ۔

    اتنے میں بیرہ آیا اور اس نے پانی کا جگ رکھا اور گلاس سیدھے کر دیئے

    سکھوں نے پھر ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور یہ کہتے ہوئے اٹھ کر چل دیئے

    لے بھئی انہاں دا تے پیندہ وی نہیں ہیگا!
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ایک جہاز خراب ہوگیا پایلٹ نے اعلان کیا کہ "حضرات! جہاز کہ انجن فیل ہوگیے ہیں، میرے پاس صرف ایک پیراشوٹ ہے جو میں ہی لے کر کود رہا ہوں!" یہ کہہ کر جہاز سے کود گیا۔
    اب جہاز میں ایک سردارجی، ایک مسلمان، ایک ہندو اور ایک انگریز تھے۔
    سردار نے کہا "اس طرح مرنے سے بہتر ہے کہ کچھ کر گزریں"
    یہ کہہ کر سردار نے پگڑی کھولی اور دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر کود گیے۔ اتفاق سے وہ پگڑی پیراشوٹ بن گیی تو سردار نے نعرہ مارا "بلے! بلے!"
    یہ دیکھ کر مسلمان نے اپنا کرتا اتارا اور دونوں ہاتھوں سے پکر کر کود گیا اور وہ بھی پیراشوٹ بن گیا تو مسلمان نے نعرہ مارا "الحمداللہ!"۔
    پھر ہندو نے دھوتی اتاری اور دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر کود گیا۔ وہ بھی پیراشوٹ بن گیی تو ہندو نے نعرہ مارا "جے رام جی کی!
    انگریز بے چارہ ایک ٹی شرٹ اور چڈا پہنے ہویے تھا اس نے وہ اتار کر چھلانگ ماری مگر وہ پیراشوٹ نہ بن سکے۔ انگریز تیزی سے نیچے جانے لگا۔
    سب سے پہلے ہندو کے پاس سے گزرا تو ہندو نے بولا "رام! رام! رام!"
    پھر مسلمان کے پاس سے گزرا تو مسلمان بولا کہ "انا للہ وانا الیہ راجعون!"
    پھر سردار کے پاس سے جیسے ہی گزرا تو سردار بولا " اوے! ریس لگاتا ہے اور یہ کہہ کر پگڑی چھوڑ دی"۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ارے واہ ۔ تھیوری بہت زبردست ہے :201:
     
  10. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک سردار خود کشی کر رہا تھا۔ کسی نے پوچھا خود کشی کیوں کر رہے ہو؟
    سردار نے کہا۔
    میری بیوی میرے دوست کے ساتھ بھاگ گئی ہے اور میں اپنے دوست کے بغیر نہیں جی سکتا۔ :no:
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    :201: ۔۔ :a180:
     
  12. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    :201: ۔۔۔۔ :a180:
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار کافی دیر سے اپنا نکاح نامہ دیکھ رہا تھا۔۔
    بیگم نے پوچھا۔۔
    سردار جی کیا دیکھ رہے ہو؟؟
    سردار۔۔
    Expiry Date دیکھ رہا ہوں۔۔ :soch:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: :201:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دیہاتی پہلی مرتبہ شہر گیا ریلوے سٹیشن سے ٹیکسی میں بیٹھا ٹیکسی خوفناک گڑگڑاہٹ سے سٹارٹ ہوئی اور ایک جھٹکے سے انتہائی تیز رفراری سے چل دی رستے میں کئی لوگ نیچے آتے بچے کئی جگہ ایکسیڈینٹ ہونے سے بچت ہوئی دیہاتی کی گھگھی بندھ گئی اور اس نے گھبرا کر سردار ڈرائیور سے کہا " بھائی آہستہ چلاؤ میں آج پہلی مرتبہ ٹیکسی میں بیٹھا ہوں
    سردار : او فکر ناں کر توں آج پہلی دفعہ بیٹھا ایں تے میںوی پہلی دفعہ ڈرائیوری کر ریا آں حساب برابر ۔ :nose:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بیڑہ غرق ایسے حساب کی برابری کا :201: :201: :201:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مریم جی، اور ہارون بھائی۔ :101: :201:
    -------------------------------

    ایک لڑکا اپنی دوست سے مرسڈیز پر ملاقات کے لئے آیا۔

    لڑکا:
    "میں نے تم سے ایک بات چُھپائی ہے۔"

    لڑکی:
    "وہ کیا؟" :rona:

    لڑکا:
    "میں پہلے سے شادی شُدہ ہوں۔"

    لڑکی:
    "اوہ اچھا! میں سمجھی یہ مرسڈیز کار تمہاری نہیں ہے۔" :happy:
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لطیفہ تو ٹھیک ہے۔
    لیکن اس میں سکھ کہاں ہے ؟ (لڑی :139: )
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ مرسڈیز کا ڈرائیور ہے اور خاموش ہے :happy:
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک جہاز کا انجن خراب ہو گیا، سب نے پیراشوٹ لے کر چھلانگیں لگا دیں۔ آخر میں‌ ایک ہندو رہ گیا اُس کے پاس پیراشوٹ نہیں بچا۔ مجبوراً اُسے ویسے ہی چھلانگ لگانا پڑی۔ گرتے ہُوئے وہ سردار جی کے پاس سے گذرا۔ سرادر جی نے ہندو کو اتنی تیزی سے نیچے جاتے دیکھ کر اپنا پیراشوٹ کھول دیا اور بولا:
    "ساڈے نال ریساں؟"
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ مرسڈیز کا ڈرائیور ہے اور خاموش ہے :happy:[/quote:11mu04ub]

    ہارون بھائی کا 4 ۔۔ 4 ۔۔ 4 چوکا۔ :101:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تیز رفتاری سے ضرور ٹانگیں تڑوا بیٹھا ہوگا :201:
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    واہ سردار جی کی تیزیاں۔۔ :201: :hasna: :201:
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار بھنگڑے ڈال رہا تھا۔۔ کسی نے پوچھا۔۔ "سردار جی کیا بات ہے بھنگڑے کیوں‌ ڈال رہے ہو؟؟"
    سردار بولا۔۔ "میرا گدھا گم ہو گیا۔۔"
    آدمی بولا۔۔ "اس میں بھنگڑا ڈالنے والی کیا بات ہے؟؟"
    سردار بولا۔۔ "او شکر کرو میں گدھے پر نہیں تھا۔۔ ورنہ میں وی گواچ گیا سی نا۔۔" :237:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپ کے سنائے ہوئے لطیفوں‌پر مجھے ہنسی نہیں آئی ۔ کیونکہ تایا نعیم اور دوسرے انکلز نے کافی سارے لطیفے پہلے ہی اس لڑی میں سنائے ہوئے ہیں :takar:
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ کرپان سنگھ پہاڑی مقام پر گیا،
    سیر کرتے کرتے اچانک پاوں پھسلا اور کھائی میں گرنے کو تھا کہ ایک پودے کی شاخ ہاتھ میں آ گئی،
    اب کرپان سنگھ ہوا میں جھولتے ہوے دعا کرنے لگا،

    واہے گرو میری مدد کر،
    واہے گرو میری مدد کر،

    اچانک ایک پوشیدہ آواز آئی،

    بچہ زندگی چاہتا ہے،

    کرپان سنگھ گڑگڑایا،
    واہے گرو میری مدد کر،

    آواز آئی،
    تے فر ہتھ چھڈ دے

    کرپان سنگھ پھر گڑگڑایا،
    واہے گرو میری مدد کر،

    آوازپھر آئی،
    ہتھ چھڈ دے، پترا،

    کرپان سنگھ نے تھوڑی دیر غور کیا، اس کے بعد بولا،


    "ایتھے ہور کوئی ہے جیھڑا میری مدد کرے"
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بڑی عقلمندی کی بات کی ہے :201:
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    سردار کی کا ایس ایم ایس اپنے تمام کنٹیکٹس کو:

    میرا موبائل نمبر چینج ہو گیا ہے ، آپ اسے نوٹ کریں پہلا نوکیا 3310 تھا اب سونی ایریکسن 750 ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں