1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قارئین و حاضرین ۔ مندرجہ ذیل لطیفہ تھا جس نے مسزمرزا باجی کو بےتحاشہ ہنسے پر مجبور کردیا تھا۔

     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    [/quote:2by71rsp]
    :201: :201:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے ہی جہاز نے ٹیک آف کیا اور تھوڑی سی بلندی پر پہنچا ۔ سردار بنتا سنگھ نے اپنا سکول بیگ کھولا اور اس میں سے کتاب نکال کر پڑھنا شروع کردیں۔ ساتھ بیٹھے مسافر نے جب کافی دیر سردار جی کو سکول کی کتاب پڑھتے دیکھا تو پوچھے بغیر نہ رہ سکا
    "سردار جی ۔ جہاز میں سکول کی کتابیں کیوں‌پڑھ رہے ہیں" ؟
    "بس پہا جی کیا بتاؤں " سردار بولا "میرا باپو مینوں ہمیشہ کہتا تھا کہ بیٹا ہائر ایجوکیشن higher educationحاصل کرنا"
     
  5. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بہت اچھا لطیفہ

    :201: :201:
     
  6. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    پرنام سنگھ نے رات چار بجے یونہی بیٹھے بیٹھے فون گھمادیا ۔ دوسری طرف نیند میں ڈوبی ہوئی آواز سنائی دی ۔
    ’’ہیلو ، کون بول رہا ہے ؟‘‘۔
    پرنام سنگھ نے کہا۔ جی میں بول رہیا واں ۔
    نیند میں سوتے شخص نے جھنجھلا کر کہا ۔ میں کون ؟
    ’’جی پرنام سنگھ‘‘۔
    پرنام سنگھ نے کہا ۔بھائی تسی مینوں نئیں جاندے ۔
    دوسری طرف والا غصے سے بولا۔۔۔تے فیر رات دے چار بجے فون کیوں کیتا اِی؟۔
    پرنام سنگھ نے جواب دیا ۔ ایس ویلے ٹیلی فون دی کال دا ریٹ گھٹ ہوندا اے ۔
    ایس لئی۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: جی او کلم کارے سردار جی :dilphool:
     
  8. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شکریہ ھارون رشید صاحب :yes:
    --------------------------------------------

    ایک سردار سمندر کے کنارے دھوپ میں لیٹا تھا۔
    کچھ گورے قریب سے گذرے اور انگریزی میں پوچھا : “سردار جی !‌ آر یو ریلیکسنگ (Are you relaxing) ؟“
    سردار جی بولے “نہیں جی ! میں تو بلبیر سنگھ ہوں ریلاک سنگھ نہیں “
    پھر ایک دو گورے اور گذرے اور پوچھا ““سردار جی !‌ آر یو ریلیکسنگ (Are you relaxing) ؟“
    سردار جی خفگی سے بولے “نہیں جی ! میں تو بلبیر سنگھ ہوں ریلاک سنگھ نہیں “
    اسی طرح ایک دو اور لوگوں نے پوچھا اور سردار جی اپنے کپڑے اٹھا کر چلتے بنے۔
    تھوڑی دور جا کر انہوں نے دیکھا کہ ایک اور اکیلا سردار لیٹا دھوپ سینک رہا ہے۔
    سردار جی نے اس سے پوچھا “ آر یو ریلاکسنگ “ (Are you relaxing) ؟“
    اس نے خوش ہو کر کہا “Yes I am relaxing “

    سردار نے اسکی تشریف پر ٹُھڈا مارتے ہوئے غصے سے کہا۔ کھوتے دے پتر ! توں ایتھے لیٹا ہیں تے اوتھے مینوں سارے گورے تیرا نام لے لے کے تنگ کر رہے سی ۔ اوہ سارے تینوں لبھدے پئے نے:hathora:
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ خاص ہنسی نہیں آئی۔۔ بس ٹھیک ہی ہے۔۔ :zuban:
     
  10. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اچھا تو آپ بس میں سفر کرتیں ہیں۔۔۔ اچھی بات ہے ٹھیک بس ہونی بھی چاہیے۔۔۔ بس میں جاتے ہوئے آپ باہر مت دیکھا کریں۔۔۔ اور ہاں آپ میری لڑی میں تشریف لے آئیں ہیں یہ تو کافی خاص بات ہوئی ۔۔۔ :suno:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اچھا تو آپ بس میں سفر کرتیں ہیں۔۔۔ اچھی بات ہے ٹھیک بس ہونی بھی چاہیے۔۔۔ بس میں جاتے ہوئے آپ باہر مت دیکھا کریں۔۔۔ اور ہاں آپ میری لڑی میں تشریف لے آئیں ہیں یہ تو کافی خاص بات ہوئی ۔۔۔ :suno: [/quote:3dlr36nu]

    اس کا مطلب ہے آئندہ سے آپ کو سردار تنہا روح سنگھ کہا جائے۔ :soch:
     
  12. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    مدعی سُست گواہ چست
    :suno:

    آپ کے نام میں تھوڑا سا اضافہ کیا جائے تو آپ "ساگراج سنگھ" ہیں۔۔۔ :suno:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مدعی سُست گواہ چست
    :suno:
    آپ کے نام میں تھوڑا سا اضافہ کیا جائے تو آپ "ساگراج سنگھ" ہیں۔۔۔ :suno:
    [/quote:3qz46tyc]

    ارے آپ نے خود ہی تو کہا تھا کہ یہ لڑی آپ کی ہے۔ اس لیئے میں سمجھا کہ آپ شائید سنگھ ہیں۔
    لیکن آپ تو غصہ ہی کر گئے ہیں۔ چلیں کوئی بات نہیں سنا ہے بارہ سے ایک بجے کے درمیان آپ کا غصہ کرنے کا وقت ہوتا ہے۔ اور یہ پیغام آپ نے بارہ بج کر پنتالیس منٹ پر پوسٹ کیا تھا۔
    :a191:

    (مذاق کیا ہے اگر غصہ ہی کرنا ہو تو پلیززز معاف کر دیجئے گا)
     
  14. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    مدعی سُست گواہ چست
    :suno:
    آپ کے نام میں تھوڑا سا اضافہ کیا جائے تو آپ "ساگراج سنگھ" ہیں۔۔۔ :suno:
    [/quote:1f3bc3zk]

    ارے آپ نے خود ہی تو کہا تھا کہ یہ لڑی آپ کی ہے۔ اس لیئے میں سمجھا کہ آپ شائید سنگھ ہیں۔
    لیکن آپ تو غصہ ہی کر گئے ہیں۔ چلیں کوئی بات نہیں سنا ہے بارہ سے ایک بجے کے درمیان آپ کا غصہ کرنے کا وقت ہوتا ہے۔ اور یہ پیغام آپ نے بارہ بج کر پنتالیس منٹ پر پوسٹ کیا تھا۔
    :a191:

    (مذاق کیا ہے اگر غصہ ہی کرنا ہو تو پلیززز معاف کر دیجئے گا)[/quote:1f3bc3zk]

    ساگراج سنگھ آپ کا جواب بھی 12:35 پر ہی ارسال ہوا تھا۔۔۔ تو ساگراج سنگھ آپ بھی اپنا وقت اور اوقات یاد رکھا کریں۔۔۔ میں نے مذاق نہیں کیا ۔۔۔ ذرا اوپر نظر ڈال لیں۔۔۔۔

    :
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بھائی جان پلیزززز یہ غلطی معاف کردیں۔ آئندہ محتاط رہوں گا
    :dilphool:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تنہا روح صاحب اتنا غصہ صحت کیلئے اچھا نہیں ہوتا :dilphool: خوش رہا کریں
     
  17. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    پرنام سنگھ نے یونیورسٹی میں داخلہ لیا تو پروفیسر صاحب نے پہلے دن لیکچر دیتے ہوئے کہا:

    “ دیکھو ........ منڈیاں نوں کڑیاں دے ہوسٹل ول جان دی اجازت نئیں، جنیں کسی کڑی نوں چھیڑیا، اونہوں سو روپیہ جرمانہ ہوئے گا، دوجی واری چھیڑن تے دوسو روپیہ جرمانہ ہوئے گا، تیجی واری چھیڑن تے پنج سو روپیہ جرمانہ ہووئے گا“

    یہ سن کر پرنام سنگھ سیٹ سے کھڑا ہوا اور پروفیسر صاحب سے پوچھا:

    “پروفیسر صاحب ...... ایہہ واری واری دی گل چھڈو ........سانوں دسو پورے سال دا کی ریٹ ایے۔“

    :suno:
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: بہت اچھے
     
  19. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :201: :201: بہت خوب۔
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی اپنے دوست سے۔۔
    "میں ‌اور میری گرل فرینڈ شادی کر رہے ہیں :suno: "
    دوست۔۔
    "کب کر رہے ہو؟؟" :208: :172:
    سردار۔۔
    "میری 29 ستمبر کو اور اس کی 13 دسمبر کو ہے۔۔ :suno: "
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہوائی جہاز دوران سفر کریش ہوگیا سب لوگوں نے پیرا شوٹ پہن کر چھلانگ لگادی ایک آدمی کو پیرا شوٹ نہیں ملا اسے نے ویسے ہی چھلانگ ماردی وہ تیزی سے ایک سردار کے قریب سے گذرا تو سردا کو بہت غصہ آیا تو سردار نے پیرا شوٹ چھوڑ کر اس کے قریب آیا اور بولا "اوئے ساڈے توں پہلے کدھر "
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہارون بھائی اور مریم جی دونوں نے بہت اچھے لطیفے شئیر کیے ہیں۔
    :201:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دو سردار ککر سنگھ اور کنڈا سنگھ جرمنی گئے۔ وہاں راستہ بھول گئے۔ انہیں ایک پڑھا لکھا جرمن ملا۔ اس نے جرمن زبان میں پوچھا کہ آپ لوگوں کو کہاں جانا ہے۔ میں آپ کی مدد کرتا ہوں۔ دونوں سردار بھائیوں کو کچھ سمجھ نہ آئی۔
    جرمن ذرا ذہین تھا اور یورپ کی چھ سات زبانیں جانتا تھا۔
    اس نے فرنچ میں زبان میں یہ ہی سوال دہرایا، لیکن سردار برادران سوائے پنجابی کے کوئی زبان نہ جانتے تھے۔
    جرمن سمجھا کی شائید یہ لوگ انگلش جانتے ہوں لیکن دونوں بھائیوں کو کوئی سمجھ نہ آئی۔ خیر اس نے اپنی طرف سے تمام زبانوں میں کوشش کر لی۔ اور آخر کار مایوس ہو کر چلا گیا۔ اس کے جانے کے بعد دونوں بھائیوں میں کچھ اس طرح گفتگو ہوئی۔
    ککر سنگھ: پا کنڈا سنگھ میں کہندا ساں کہ آپاں دوچار بولیاں سکھ لئے۔
    کنڈا سنگھ: اوہ کیوں؟؟
    ککر سنگھ: پا جے دو چار بولیاں سکھیاں ہوندیاں تے اج کم آ جاندیاں ۔ بیچارا جرمن کنیاں بولیاں بول کے گیا اے۔
    کنڈا سنکھ: "او چل رہن دے، آپاں نوں اک بولی ای چنگی اے۔ اس جرمن نے پنج ست بولیاں سکھیاں ہویاں سن، ویکھ اس دے وی کوئی کم آیاں۔ اساں سکھ کے کی کرنیاں نیں"
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ :dilphool:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a180: :201:
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hasna: :201:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سکھ کہیں چوکیداری کرتا تھا کہ اسے ایک چراغ ملا اس نے اس کو رگڑا تو ایک جن آگیا وہ بولا کیا حکم ہے میررے آقا
    سکھ : ایک پلاٹ چاہئے
    جن : ہوگیا
    سکھ : اب اس پر ایک عالیشان کوٹھی بن جائے
    جن: ہوگیا
    سکھ :اب اس کیلئے ایک اچھا سا مالک دیدو تاکہ میری نوکری جاری رہے :a191:
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hasna: صحیح ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ باجی :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں