1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہ لڑی سکھوں کے لطائف کے لئے وقف ہے۔

    دوکاندار:
    میں آپ سے پچھلے تین دن سے کہہ رہا ہوں کہ ہم سکھوں کو چیزیں نہیں بیچتے اور تم روزانہ حلیہ بدل کر خریداری کے لئے چلے آتے ہو۔

    سردار جی:
    چلو میں آئندہ نہیں آؤں گا، مگر آپ یہ تو بتائیں کہ آپ کو یہ کیسے پتہ چلتا ہے کہ میں سکھ ہوں؟

    دوکاندار:
    جسے تم روزانہ الماری سمجھ کر خریدنے کی کوشش کرتے ہو وہ اصل میں فریج ہے۔
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    رام سنگھ ۔ ۔ ۔ ٹھاہ

    پنجاب کے علاقے میں پاک بھارت سرحد پر جھڑپیں جاری تھیں۔ بھارتی فوج سکھوں پر مشتمل تھی۔ رات اتنی کالی تھی کہ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دیتا تھا۔ اب خالی خولی فائرنگ کا کیا فائدہ!

    پاکستانی فوجیوں نے مشورہ کیا کہ اب کیا کیا جائے!!! ایک ذہین فوجی نے کہا کہ سکھوں میں اکثر نام 'رام سنگھ' ہوتا ہے۔ ہم میں سے وقفے وقفے سے "رام سنگھ" کا نام لے کر آواز دیں گے، جدھر سے آواز آئے گی، گولی مار دیں گے۔

    میٹنگ ختم ہوئی، سب نے اپنی پوزیشنیں سنبھال لیں۔ ایک فوجی نے آواز لگائی: "رام سنگھ"۔ ادھر سے جواب آیا: "ہاں"۔ ساتھ ہی ایک ٹھاہ کی آواز بلند ہوئی اور رام سنگھ مارا گیا۔

    چند منٹ بعد پھر ایک فوجی کی آواز آئی: "رام سنگھ"۔ جواب آیا: "ہاں"۔ ساتھ ہی ٹھاہ۔

    جب چار پانچ رام سنگھ ڈھیر ہو گئے تو سکھوں نے بھی میٹنگ بھلا لی۔ ایک ذہین سکھ فوجی نے مشورہ دیا کہ ہم بھی ان کے ساتھ وہی کرتے ہیں جو انہوں نے ہمارے ساتھ کیا۔ مسلمانوں میں اکثر نام "اللہ رکھا" ہوتا ہے۔ وقفے وقفے سے آوازیں لگا کر ان کے سارے اللہ رکھے مار دیتے ہیں اور اپنا بدلہ لے لیتے ہیں۔

    ذہین سکھ فوجی کا یہ مشورہ سب نے بہت پسند کیا اور اسے کندھوں پر اٹھا لیا۔ میٹنگ کے بعد سب نے اپنی پوزیشنیں سنبھال لیں۔ تھوڑی دیر کے بعد اسی ذہین سکھ فوجی نے آواز لگائی: "اللہ رکھا"۔

    ادھر سے جواب آیا: "اللہ رکھا چھٹی پر ہے۔ تم کون ہو، رام سنگھ"؟ اس نے کہا: "ہاں"۔ ساتھ ہی آواز آئی ٹھاہ اور ذہین سکھ فوجی مارا گیا۔
     
    بدر منیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    آر یو ریلیکسنگ

    ایک سردار جی ویسٹ انڈیز انڈیا سیریز کے میچ دیکھنے کے لئے ویسٹ انڈیز گئے انھوں نے ویسٹ انڈیز کے ساحلوں کے بارے بہت سن رکھا تھا سو وہ سمندر کنارے سن باتھ کے لئے چلے گئے
    کچھ دیر گزری تھی کہ ایک انگریز کا گزر ہوا اور اس نے سردار جی سے پوچھا آر یو ریلیکسنگ ؟

    سردار جی بولے نو نو آئی ایم ناٹ ریلیکسنگ
    آئی ایم ہرنام سنگھ

    کچھ دیر مزید گزری کہ ایک سیاہ فام عورت نے گزرتے ھوئے پھر وہی سوال دہرایا

    سردار جی کا جواب پھر وہی تھا

    خیر جو بھی وہاں سے گزرتا وہ یہی پوچھتارہا سردار جی کا سکون غارت ہو گیا
    اور وہ آگ بگولا ہو کر ایک طرف چل دیئے
    کچھ دور جانے کے بعد ان کو ایک اور سردار منہ پر ہیٹ لئے لیٹا نظر آیا

    ہرنام سنگھ نے اس کے منہ سے ہیٹ پیچھے کیا اور پوچھا


    آر یو ریلیکسنگ ؟
    دوسرے سردار جی نے جواب دیا
    یس آئی ایم ریلیکسنگ

    ہرنام سنگھ نے ایک زور کا طمانچہ اس کے منہ پر مارا اور کہا

    “اوئے کھوتے دے پتر توں ایتھے پیا ایں تے اوتھے تینوں سارے لب رئے نیں“
     
    محمد سعید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    واہ مانی جی واہ۔ بالکل ٹھیک کیا آپ نے۔ اس کھوتے کے پتر کے منہ پر ایسا ہی زور کا طمانچہ مارنا چاہیئے تھا۔
     
  5. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    مانی بھائی! مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔

    طنزومزاح میں سکھوں، سیاستدانوں، پروفیسروں اور میاں بیوی کے لطائف کی الگ الگ لڑیاں پڑھ کر کافی مزہ آیا۔ مگر یہاں ع س ق نے مانی کو ہی سکھ بنا ڈالا۔ اس سے پہلے امرتسر ریلوے کے حادثے میں بھی مانی کو سکھ بنایا جا چکا ہے۔ مانی کو سکھوں کے لطائف بہت پسند ہیں، سکھ بھی پسند ہوں گے۔ مگر اس سے یہ نتیجہ کہاں نکلتا ہے کہ وہ خود بھی سکھ ہیں۔ ہاتھ دھو کر مانی کے پیچھے نہ پڑھیں، مبادا وہ بھاگ جائے اور آپ دیکھتے کے دیکھتے ہی رہ جائیں۔

    مانی بھائی! مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔
     
  6. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دماغ

    ایک سردار ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑہ ڈال رہا تھا۔ محلے والے ڈھول کی اونچی آواز سے تنگ ہو رہے تھے۔ ایک ہمسایہ تنگ آکر بھنگڑہ ڈالنے والوں کے گھر گیا اور پوچھا۔
    “سردار جی ۔۔۔۔ کیہہ گل اے، ایہہ بھنگڑہ کس خوشی وچ پا رئے او؟“

    سردار جی نے ناچتے ناچتے جواب دیا۔
    “ساڈے بھائی جوگندر سنگھ فوت ہو گئے نیں، ایسے واسطے!“

    ہمسائے نے حیران ہو کر کہا
    “سردار جی ۔۔۔ اک تہڈا بھرا مریا اے، اتوں تسی خوش ہو کے بھنگڑہ پا رئے او؟ ایہہ کوئی خوشی دا ویلا اے؟“

    سردار جی کہا
    “بھرا جی! ساڈے واسطے ایہہ خوشی دا موقع اے!“

    ہمسائے نے پوچھا
    “اوہ کس طراں؟“

    سردار جی کہا
    “دیکھو جی پوری دنیا کہندی اے سکھ بے وقوف ہندے نیں!
    اہنادا دماغ ای نئیں ہوندا، بھائی ہوری دماغ دے کینسر نال مرے نیں۔۔۔۔۔اج پہلی واری ثابت ہو گیا اے کہ سکھاں دا وی دماغ ہوندا ہے۔۔۔۔۔ ورنہ کینسر نہ ہوندا، تسی جاؤ سانوں بھنگڑہ پان دیو!“
     
  7. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    گرو کی پناہ

    پرنام سنگھ بڑا نامي گرامي پائلٹ تھا ايک دفعہ اسے جہاز کو لندن سے امريکہ لے جانا تھا آٹھ گھنٹے کي اس طويل پرواز ميں جہاز سمندر پر اڑتا ھے۔ جھاز کو پرواز کئے چار گھنٹے گزر چکے تھے کچھ مسافر سو رھے تھے کچھ جاگ رھے تھے۔ اچانک سپيکر پر کپتان کي آواز ابھري "خواتين و حضرات ۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاز کا کپتان پرنام آپ سے مخاطب ھے۔ نيويارک جانے والي پرواز پر ھم چار گھنٹے کا سفر کر چکے ہيں، ٣٥ فٹ کي بلندي پر سفر کرتے ھوئے ھم اس وقت بحراوقيانوس کے عين درميان ميں ھيں"

    "اگر آپ دائيں بائيں کي کھڑکيوں سے باھر جھانک کر ديکھيں تو آپ کو نظر آئے گا کہ جہاز کے چاروں انجنوں ميں آگ لگي ھوئي ھے"

    "اگرآپ جہاز کے پچہلے حصے ميں جاکر ديکھيں تو پتا چلے گا کہ جھاز کي دم چند لمحوں بعد ٹوٹ کر عليحدہ ھو جائے گي"

    “اگر آپ جہاز کي کھڑکي سے نيچے سمندر ميں ديکھيں تو آپ کو پيلے رنگ کي چھوٹي سي لائف بوٹ نظرآئے گي، جس ميں سوار تين آدمي آپ کي طرف ديکھ کر ہاتھ ھلا رھے ھيں"

    “يہ تين آدمي، ميں پرنام سنگھ، ميرا معاون پائلٹ کورنام سنگھ اور نيوي گيٹر بنتاسنگھ ھيں۔ سپيکر پر جو آواز آپ سن رھے ھيں وہ پہلے سے ريکارڈ شدہ ھے، واہِ گرو آپ کو اپني پناہ ميں کہے، اجازت چاھتا ھوں ست سري اکال"
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کدی بندے دا دل نئیں وی کردا۔

    سردار جی نے نیا گھر بنوایا اور سب دوستوں کی دعوت کی۔

    گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا۔ چلتے چلتے پچھلی جانب واقع لان میں پہنچ گئے، جہاں پانی کے دو تالاب تھے۔ ایک میں پانی تھا اور فوارے چل رہے تھے، دوسرا بالک خشک۔

    پانی والے تالاب کی طرف اشارہ کر کے سردار جی نے کہا: اے تالاب میں اپنے نہاون واسطے بنوایا جے۔

    ایک دوست پوچھتا ہے: سردار جی! اے دُوجا سکا تالاب کس واسطے بنوایا جے؟

    سردار جی جواب دیتے ہیں: کدی بندے دا نہاون نوں دل نئیں وی کردا۔
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہمت

    امرتسر ریلوے اسٹیشن پر ٹرین چل پڑی
    ایک سردار جی پاگلوں کی طرح ٹرین کے پیچھے بھاگ رہے تھے، میں ٹرین کے آخری ڈبے کے دروازے میں کھڑا ان کو بھاگتے دیکھ رہا تھا، بڑی مشکل سے جب وہ ٹرین کے پاس پہنچے تو میں نے ان کی طرف ہاتھ بڑھا دیا، سردار جی نے میرا ہاتھ تھاما اور ٹرین پر چڑھ گئے۔
    میں نے کہا “واہ سردار جی بڑی ہمت ماری اے“
    سردار جی بولے “یار کھے تے سوا ہمت ماری، جیہنو چڑھان آیا سی او تے تھلّے رہ گیا“
     
  10. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    سکھوں سے ذیادہ بے وقوف قوم ؟

    ویسٹ انڈیز سے درگت بننے کے بعد ہرنام سنگھ کو شوق چرایا کہ چلو جرمنی میں فٹ بال کا ورلڈ کپ دیکھنے چلتے ہیں۔

    چنانچہ وہ جرمنی پہنچے اور ان کو بڑی مشکل سے میچ دیکھنے کا ٹکٹ مل ہی گیا اور لگے میچ دیکھنے۔ تمام تماشائی اپنی اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھا رہے تھے۔ ہرنام سنگھ فٹ بال کا میچ دیکھ کر بور ہو رہے تھے ان کی سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا تھا کہ تمام کھلاڑی ایک ہی گیند کے پیچھے کیوں لڑ رہے ہیں۔

    جب کافی دیر سردار جی کو کچھ سمجھ نہ آئی تو انھوں نے اپنے پاس بیٹھے ہوئے ایک تماشائی سے پوچھے تمام لوگ ایک گیند کے پیچھے لڑ کیوں رہے ہیں؟

    تماشائی نے جواب دیا سردار جی یہ لڑ نہیں رہے بلکہ گول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

    سردار جی بولے میں تو سمجھتا تھا کہ صرف سردار ہی بے وقوف ہوتے ہیں لیکن انگریز قوم تو ہم سے بھی ذیادہ بے وقوف ہے۔ فٹ بال تو پہلے ہی گول ھے اسے لاتیں مار مار کر اپنا وقت ضائع کر رہی ہے۔
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    فری

    ایک سردار جی جنرل سٹور سے شاپنگ کرتے ہوئے، دوکاندار سے پوچھتے ہیں:
    “اس تیل کے ڈبے کا گفٹ کہاں ہے؟“
    دوکاندار:
    “سردار جی اس کے ساتھ کوئی گفٹ نہیں“
    سردار جی:
    “اوئے اس پر لکھا ہے ‘کولسٹرول فری‘“
     
  12. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ؛؛ ہن ساڈے 12 نہیوں وجدے؛؛

    سرداروں کے 12 بجنے کی حقیقت جاننےکیلئے آج کے ایک بچے نے پلاننگ کی ۔۔۔۔ اور سردار جی کے راستے میں کھڑا ہوگیا جہاں سےوہ اپنی صبح و صبحُ (قریبا‘‘12 بجے) دہی لے کے گُزرا کرتے تھے۔
    ٹائیم پوچھنے پر سردار جی نے ٹائیم دیکھنے کی کوشش میں دہی والے ہاتھ کو گُھما کے دہی گِرا دیا۔اور لگے بچے کو گھورنے۔۔۔۔!
    بچہ بھاگ گیا۔
    اگلے دن تصدیق کے خیال سے ایک بار پھر ٹائیم پوچھا تو سردار جی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر دہی گِرا بیٹھے ۔
    تیسرے دن سردار جی بہت محتاط انداز میں خود بچے کو تلاشتی نگاہوں سےدیکھتے ۔۔۔ دہی والا برتن گھڑی والے ہاتھ کی بجائے دوسرے ہاتھ میں لیئے چلے آ رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچے پر نگاہ پڑی ۔۔۔۔ بڑے انداز میں مُسکرائے اور بولے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مینوں پتا ۔۔۔ تُوں اج وی میرا دہی سُٹّن دے چکر اِچّ ایتھے کھڑا ایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑے انداز سے گھڑی والے باتھ کو اونچا کر کے گھڑی دیکھتےہوئے (دہی والے ہاتھ کو عورتوں کی طرح اپنے ہی محور میں گھماتے ہوئے) بولے ۔۔۔۔۔ پر اج ساڈھے بارہ نیہئوں وجنے۔۔۔۔۔۔۔!!!
     
  13. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کے بھی تو بارہ ہی بجے ہیں

    آپ نے کس ٹائم (12بجے) پر ٹائم کو ٹائیم لکھا

    آپ نے کس کی تلاش میں متلاشی کو تلاشی لکھا

    آپ نے کیا لینے کیلئے لئے کو لیئے لکھا

    آپ کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے جو ہاتھ کو باتھ لکھا

    تے نہیئوں نوں نیہئوں نیئں لکھی دا

    پر اج ساڈھے بارہ نیہئوں وجنے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    آج تک صرف آپ نے ہی لکھنے والوں کی( کمپوزنگ میں ) غلطیاں پکڑی ہیں
    مگر آج خود آپ کے ہی 12 بج گئے

    کرو مہربانی تم اہلِِ زمیں پر
    خدامہرباں ہوگا عرشِ بریں پر


    مطلب یہ کہ اگر آپ دوسروں کی غلطیاں نہ پکڑتے تو آج ۔۔۔۔۔۔

    شکریہ
     
  14. فاطی
    آف لائن

    فاطی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا پکڑا صیاد کو !!!

    خوب گھنٹہ گھر بلکہ بہت خوب
    آج تو ، خود آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا ، (آپ کے ہاتھوں !!!)
    ویسے غلطیاں ایسے پکڑی ہیں آپ نے(سحر کی) جیسے آپکے کسی سٹوڈنٹ سے سرزد ہوئی ہوں ۔
    اصلاحی نقطہءِ نظر سے ساتھیوں سے نوک جھوک میں کوئی مضائقہ نہیں مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
    یہ سچ سمجھا آپنے کہ ۔۔۔۔ جو بندے کی غلطیاں معاف کرے
    اللہ اسکی غلطیاں معاف کرتے ہیں ۔
     
  15. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چھیتی چھیتی !!!

    سردار جی نے جلدی میں ائیر پورٹ فون کر کے فلائیٹ کا ٹائیم پوچھا ۔۔۔ مبادہ لیٹ نہ ہو جائیں ۔
    سردار جی :- او جی کلکتہ جاون والا جہاز کِدوں جائیگا۔۔۔؟
    انکوائری سے جواب مِلا :- ؛؛ جسٹ اے منٹ ؛؛
    سردار جی :- ؛؛ شکریہ؛؛
    کہہ کے فون بند کر دیا۔
     
  16. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: دماغ

    جوگندر سنگھ فوت نہیں ہوئے یقین نہ آےتو “ متفرقات “ میں لڑی
    عنوان :: سردار جی کا ویزے کے بغیر سفرپڑھ لیں
     
  17. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    بہت اچھے سموکر جی :lol:
     
  18. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سموکر مصروف ہے !!!

    سموکر مصروف ہے !!! اور سحر حاضر ہے !!! میری طرف سے وعلیکم السلام
     
  19. راحیل احمد
    آف لائن

    راحیل احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک سردار جی کے بیٹے نےان سے کہا :

    ابا جی میری دور کی نظر کمزور ہے مجھے چشمے کی ضرورت ہے۔

    سردار جی نے کہا کہ اچھا ذرا باہر آؤ ، باہر آکر آسمان کی طرف اشارہ کر کے بیٹے سے پوچھتے ہیں کہ “وہ کیا ہے؟“

    بیٹا کہتا ہے کہ وہ سورج ہے۔

    سردار جی کہتے ہیں : اوے کھوتے دیا پترا ، ہور کنی دور ویکھنا چاہنا؟؟؟؟ (اور کتنی دور دیکھنا چاھتا ہے؟) :D :D :D :D :lol:
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    واہ جی واہ، یہ تو کمال ہو گیا۔ :p

    راحیل بھائی! آپ کو ہماری اردو میں تشریف لانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری اردو میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ جم جم آؤ تے جگ جگ جیؤ۔
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    زبردست بہت اچھے لطائف ہیں سب کے
     
  22. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سردارجی بریک مارو

    ایک سردار جی سائیکل چلا رہے تھے کہ اچانک ایک خاتون سے جا ٹکرائے۔

    "بریک نہیں مار سکتے تھے؟" : خاتون نے برہم ہوکر کہا۔

    "بریک دا کی اے جی، میں تے پوری سائیکل ای مار دتی جے" : سردار جی نے جواب دیا۔
     
  23. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    زیادہ چوٹ تو نہیں لگی۔۔؟؟
     
  24. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بتا دو خان کی ڈسپنسری ہے :wink:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں نا! جب موٹروے پولیس اپنے سکوٹر سے گِری تھی تو جگہ جگہ چوٹیں لگی تھیں، تب پٹھان جی سے ہی پٹیاں کروائیں تھیں۔ :lol:
     
  26. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بہک
     
  27. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار پائی اتنا وڈا جھوٹ
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اتنا بھی وڈا نہیں جتنا وڈا آپ نے لکھ دیا ہے۔ :)
     
  29. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہے تو جھوٹ ہی :wink:
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہاں تو گپ شپ ہی شروع ہو گئی، کوئی سِکھوں کے لطیفے ختم ہو گئے کیا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں