1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ موڈ کس طرح بھیگا بھیگا ہوتا ہے؟؟؟
    :soch:[/quote:24fcbzro]
    صحراؤں کی خشکی میں‌پھرنے والے نہیں سمجھ سکتے :no:[/quote:24fcbzro]
    اچھا تو سمندروں کے کھارے پانی کی گہرائی میں‌ ڈوپے ہوئے ہی‌ بتا دیں۔ :yes:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ادھر تو خشکی چل رہی ہے تھوڑی سی بگاہٹ ادھار دے دیں تو ادھر بھی جل تھل ہوجائے :dilphool:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ بہت خوشگوار ہے
     
  4. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ کا شُکر ہے موڈ اچھا ہے ۔۔ بس تھکاوٹ سے نیند بہت آ رہی ہے :yes:
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ کچھ چکنا سا ہورہاہے
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موڈ اچھا ہے، اللہ کا بہت شکر ہے۔
    :dilphool:
     
  8. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھارون بھائی آپ نے اپنے موڈ پر کریم لگائی ہو گی اس لئے چکنا سا لگا رہا ہے
     
  9. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت ذیادہ سُستی ہو رہی ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہیں
    بہت اچھا موڈ‌ہے
     
  11. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :mashallah: آج موڈ بہت اچھا ہے
     
  12. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ کا شُکر ہے موڈ اچھا ہے [​IMG]
     
  13. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    موڈ بہت اعلٰی
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ ہے یا وزیر اعلی ؟
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موڈ بہت اچھا ہے، اللہ کا بڑا شکر ہے۔
    :dilphool:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج موسم بہت خوشگوار ہے اور ایک بہت پیارا اور پرانا دوست بڑے عرصے کے بنعد ملا ہے اسلئے موڈ بہت اچھا ہے اور پرانی خوشگوار یادیں دہرائیں گئیں کل آپکی خدمت میں عرض کی جائیں گی انشاءاللہ :dilphool:
     
  17. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ کا شُکر ہے موڈ اچھا ہے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ ۔ موڈ ٹھیک ہے۔ بس کچھ تھکن تھکن اور سونے سونے کا دل کررہا ہے
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    موڈ ٹھیک ہی ہے۔ :car:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ اچھا ہے :dilphool:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موڈ اچھا ہے اللہ کا بہت شکر ہے
    :dilphool:
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    موڈ بہت ودیا ہے :dilphool:
     
  23. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    موڈ اچھا ہے اللہ کا بہت شکر ہے آج آرام کرنے کو دل چاہ رہا ہے
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    موڈ اوکے ہے گھر جانے کو دل کر رہا ہے اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھٹی لے کر۔۔۔۔
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ ودیا ہوگیا ہے بس ایویں ای
    :201:
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    موڈ ٹھیک ہی ہے۔ :car:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ اچھا ہے :dilphool:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ خیر تو ہے ؟
    آپکی دو ٹکیا کی نوکری کی وجہ سے کسی کا لاکھوں کا ساون تو نہیں جارہا ؟؟؟؟ :suno:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رات چھوٹے بھائی کو 104بخار تھا اسلئے رات کچھ اچھی نہیں گذری اب الحمد للہ بہتر ہے اور اس کیساتھ ہی موڈ میں بھی بہتری آگئی ہے :a191:
     
  30. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اللہ تعالی بھائ کو مکمل صحت دے :dilphool:
    موڈ اچھا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں