1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏24 فروری 2007۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ انکل جی، بہت ہی خوب کہا :101:
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ انکل جی، بہت ہی خوب کہا :101:[/quote:f0avnr5y]

    بہت بہت شکریہ، این آر بی جی،!!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ???? ?? ?? ?????!!!!!!

    [center:3cap9jyf]???? ??? ?? ???? ????? ???
    ?? ?????? ?? ???? ?????? ???
    [/center:3cap9jyf]
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ????? ?? ???? ????? ???

    [center:2fgc8lv5][​IMG][/center:2fgc8lv5]
     
  5. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ????? ?? ???? ????? ???

    :a180: ????????? ??? ???? ??? ????? ????? :dilphool:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ????? ?? ???? ????? ???


    [center:166fytf1]??? ??? ????? ???!!!!!!
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    :a165: :a165: :a165:[/center:166fytf1]
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن سے پچپن تک کا سفر

    [glow=red:2izqo04a]کبھی ھم بھی تھے اچھلتے کودتے، نہ کوئی فکر نہ کوئی غم[/glow:2izqo04a]

    [​IMG]


    [glow=red:2izqo04a]جوانی کی طرف جو قدم بڑھائے، پھر تو ھو گئے ھم ھی ھم[/glow:2izqo04a]


    [​IMG]

    [glow=red:2izqo04a]بچپن سے پچپن تک کا سفر، گزر گیا دیکھو کیسے پل بھر میں
    عمر رفتہ کو اب کیا آواز دوں، لگتا ھے کہ کہیں دینا نہ پڑ جائے دم[/glow:2izqo04a]

    [​IMG]
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    [dropshadow=blue:1eznxxoy]ایسا تو نہیں کہیں انکل جی۔۔ اللہ آپ کو خوشیوں بھری لمبییییییییییییییییی زندگی دے۔۔ :dilphool: ۔۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت سکون ملتا ہے۔۔ :dilphool:[/dropshadow:1eznxxoy]
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    [glow=red:i0gz1ttv]ویسے آپ جوانی میں پورے وحید مراد تھے۔۔ :dilphool:[/glow:i0gz1ttv]
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: بچپن سے پچپن تک کا سفر

    بہت خوب انکل جی۔ آپ کے بچپن سے پچپن کا سفر دیکھ کر خوشی ہوئی۔ ہمارے والد اس کو 'بےبی سے بابا' کا سفر کہتے ہیں۔ اللہ کی بڑی نعمت ہے کہ اُس کی رضا میں گزر جائے۔ :dilphool:
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    مجھے خود بھی یہاں آکر آپ سب سے گپ شپ کرکے دل کو بہت سکون ملتا ھے، جب میں نوکری سے ریٹائرڈ ھو جاؤں گا تو پھر تو سارا وقت یہیں گزاروں گا،!!!!!
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    اس کا مطلب ھے کہ آپ نے اس وحید مراد کی کہانی "یادوں کی پٹاری" کو پڑھا ھی نہیں ھے، اگر آپ ذرا میری جوانی کے قصے پڑھیں گی، تو شاید وحید مراد کو بھول ھی جائیں گی، ذرا کھولئے تو صفحہ اس کہانی کا،!!!!!!
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: بچپن سے پچپن تک کا سفر

    بہت خوب انکل جی۔ آپ کے بچپن سے پچپن کا سفر دیکھ کر خوشی ہوئی۔ ہمارے والد اس کو 'بےبی سے بابا' کا سفر کہتے ہیں۔ اللہ کی بڑی نعمت ہے کہ اُس کی رضا میں گزر جائے۔ :dilphool:[/quote:2v3ve93m]

    آپکے والد صاحب کی خدمت میں میری طرف سے سلام عرض کردیں اور انہیں کہیں کہ کچھ وقت نکال ھماری بھی اسٹوری "بےبی سے بابا" کے سفر کو "یادوں کی پٹاری" میں دیکھ لیں، اور اپنی رائے سے بھی نوازیں بہت ھی نوازش ھوگی،!!!!!

    خوش رھو،!!!!!
    :titli: :titli: :titli:​
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مظلب کی ھے دنیا،!!!!!!


    واہ سید بھائی واہ۔۔۔زبردست
    :dilphool:
     
  15. خاورچودھری
    آف لائن

    خاورچودھری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2008
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ سید صاحب
    کیا دل موہ لینے والی شاعری ہے
    آپ نے توبزم لوٹ ہی لی
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مظلب کی ھے دنیا،!!!!!!


    واہ سید بھائی واہ۔۔۔زبردست
    :dilphool:[/quote:3vig4om2]

    بہت شکریہ مسز مرزا جی،!!!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    خاور چودھری صاحب،!!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!
    خوش رھیں،!!!!!1
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: بچپن سے پچپن تک کا سفر

    بہت خوب سید بھائی ۔ آپ کا سفرِ زندگی دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
    آپ ہمیشہ ہی ماشاءاللہ کیوٹ ، سمارٹ اور باوقار رہے ہیں۔ :87:
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    جی بلکل
    یہ انکل جی کےلئے :dilphool:
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: بچپن سے پچپن تک کا سفر

    بہت خوب سید بھائی ۔ آپ کا سفرِ زندگی دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
    آپ ہمیشہ ہی ماشاءاللہ کیوٹ ، سمارٹ اور باوقار رہے ہیں۔ :87:[/quote:7bg5z0jt]

    شکریہ نعیم بھائی،!!!!!
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    خوش رھو لاحاصل جی
    :titli: :titli: :titli:​
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    شاہ جی ؛جزاک اللہ ؛بھت خوب
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت شکریہ مجیب بھائی،!!!!!!
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: بچپن سے پچپن تک کا سفر

    بہت خوب سر۔۔۔

    سر آپ کی بچپن کی تصویر میرے ماموں زاد بھائی سید معاذ سے ملتی جلتی ہے۔۔۔۔اور جوانی کی تصویر میرے سب سے چھوٹے ماموں سید ذیشان علی سے ملتی جلتی ہے۔۔۔۔۔اور ابھی کی تصویر میرے اسکول کی سر۔۔ہیڈ ماسٹر / پرنسپل سر عبدالجبار سے ملتی جلتی ہے۔۔۔بہت خوب سر۔۔۔ایکسلینٹ۔۔۔ :dilphool:
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: بچپن سے پچپن تک کا سفر

    بہت خوب سر۔۔۔

    سر آپ کی بچپن کی تصویر میرے ماموں زاد بھائی سید معاذ سے ملتی جلتی ہے۔۔۔۔اور جوانی کی تصویر میرے سب سے چھوٹے ماموں سید ذیشان علی سے ملتی جلتی ہے۔۔۔۔۔اور ابھی کی تصویر میرے اسکول کی سر۔۔ہیڈ ماسٹر / پرنسپل سر عبدالجبار سے ملتی جلتی ہے۔۔۔بہت خوب سر۔۔۔ایکسلینٹ۔۔۔ :dilphool:
    [/quote:2p8370wv]


    خوش رھو کاشفی جی،!!!!!
    اس طرح اب تو میں تمھارے بالکل قریب رھوں گا،!!!!
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: بچپن سے پچپن تک کا سفر

    ارے رہنے دیں کاشفی بھیا۔
    اپنے سر عبدالجبار بھائی اور سید عبدالرحمن بھائی کی شکلیں کہاں ملتی ہیں آپس میں ۔
    دونوں کے اوتار سامنے رکھ کے موازنہ کرلیں۔ آپ کی غلط فہمی دور ہوجائے گی۔ :no:
     
  27. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: بچپن سے پچپن تک کا سفر

    واہ !!! بہت خوب :dilphool:
    عبدالرحمن سید صاحب آپ نے :a180: طریقے سے بچپن سے پچپن تک کے سفر کو لِکھا ہے ۔۔ :dilphool:
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: بچپن سے پچپن تک کا سفر

    شکریہ سر۔۔۔خوش رہیں۔۔صحت و تندرستی کے ساتھ۔۔آمین
    بلکل سر۔۔۔سر آپ تو پہلے دن سے ہی ہمارے بہت قریب ہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: بچپن سے پچپن تک کا سفر

    نعیم بھائی اپنے عبدالجبار بھائی منتظم عالی ابھی چھوٹے بچے ہیں۔۔آہستہ آہستہ بلوغت کی سیڑھی چڑھ رہے ہیں کیونکہ پمپلز چہرے پر لال لال دانے آنا شروع ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔ان عبدالجبار بھائی کی بات نہیں‌کر رہا تھا میں۔۔۔
    ایک عبدالجبار صاحب ہمارے استاد محترم بھی ہوتے ہیں۔۔۔اسکول کے ۔۔۔اب تک ان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔اپنے سر عبدالرحمن سید صاحب سر عبدالجبار سے کافی ملتے جلتے ہیں۔۔۔اللہ رب العزت ان دونوں ہستیوں کو بمع ان کے آل کے صحت و تندرستی کے ساتھ خوش و خرم رکھے آمین۔۔
    سمجھے کہ نہیں۔۔ہاں!
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت شکریہ کاشفی جی،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں