1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اپنی اردو پر کسی کا موڈ خراب کیسے ہو سکتا ہے اتنے اچھے بہن بھائیوں کی پیاری پیاری پڑھ کر ہی دل خوش ہو جاتا ہے۔
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ ایک دم چکا چک
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    گڈ بات ہے کہ موڈ بھی گڈ ہے اور موڈ گڈ ہو تو سب کچھ اچھا لکتا ہے
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اللہ رب العزت کا کرم ہے موڈ اوکے ہے۔۔۔
     
  5. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کچھ پریشان ہوں ۔۔۔ آپ سب میرے حق میں دُعا کرنا کہ اللہ تعالی میری آزمائشیں جلدی ہی ختم کر دے ۔۔۔ مجھے ہمت دے ہر طرح کی مُشکل سے بخیر و عافیت نکل جانے کی ۔۔۔اور وہ ہمیشہ مجھے اور میرے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین ثم آمین
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    محترمہ عاشہ بہن۔ اللہ تعالی آپکو ہر پریشانی سے نجات دلا کر امن و سکون عطا فرمائے۔ آمین
     
  7. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اللہ تعالی آپ کی تمام پریشانیوں کو اپنی رحمت سے مٹا دے، آج جمۃالمبارک ہے، درودپاک کی کثرت کیجئے گا، انشااللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اللہ تعالی آپ کی تمام مشکلات اور پریشانیاں بخیر و عافیت دور کرے آمین اور آپ اور آپ کے گھر والوں‌ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔۔ثم آمین۔
    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ پاک آپ اور آپ کے گھر والوں پر کرم کرے۔ اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ (آمین)
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عاشو بہن اللہ تعالی آپ کی مشکلات کو آسان فرمائے اور سب بھائیوں کی دعا قبول فرمائے

    یہ زندگی غم اور خوشی دونوں کا مرکب ہے، دنیا کو دار المصائب کہا جاتا ہے۔

    زندگی میں خوشی اور غم دونوں آتے ہیں خوشی میں وقت جلدی گزرتا ہے اور غم کے لمحات طویل ہوتے ہیں لیکن ان سے گھبرانا نہیں چاہیے حوصلے اور صبر سے ان کو برداشت کرنا چاہیے

    اللہ تعالی فرماتا ہے کہ
    کہہ دو کہ ہم کو کوئی مصیبت نہیں پہنچ سکتی بجز اس کے جو خدا نے ہمارے لیے لکھ دی ہو وہی ہمارا کارساز ہے۔ اور مومنوں کو خدا ہی کا بھروسہ رکھنا چاہیئے ( التوبہ 51)
    اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطافرمائے اور مشکلات سے نکلنے اور ان کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین ۔۔ :dilphool:

    آپ سب کی پُر خلوص دعاؤں کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ پلیز مزید بھی کرتے رہیں مجھے بہت حوصلہ ہوا ہے :dilphool:

    اللہ تعالی آپ سب کو بھی ڈھیروں خوشیاں دے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  12. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اللہ آپ کو کائنات کی جملہ خوشیاں اور اپنی نعمتوں سے ہمیشہ نوازتا رہے۔ عاشو بہن ہمارے لیے بھی دعا کیجئے گا۔
     
  13. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی ضرور سیف بھائی ۔۔۔ اللہ آپ سب کو اپنی امان میں رکھے ۔۔۔ اور ڈھیروں خوشیاں دے ۔۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:

    اِس وقت اللہ کا شُکر ہے کچھ اطمینان کی کیفیت ہے
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کی پریشانیاں دور کر کے آپ اور آپ کے گھر والوں سکون دیں۔۔ آمین۔۔ :dilphool:
     
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بہن اللہ پاک کی تمام ظاہری و باطنی مشکلات کو آسان فرمائے آمین
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیے اب پھر لڑی کے عنوان کی طرف۔ یعنی اپنا اپنا موڈ بتائیں۔

    میرا موڈ ٹھیک ٹھاک ہے۔
     
  17. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تو پھر عاشو بہن ۔ ۔

    موڈ کیسا ہے جناب کا؟
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  19. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین :dilphool:
    بہت شکریہ مریم اور آبی ٹو کول آپ کی دُعاؤں کا :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں دے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:

    سیف بھائی اللہ کا احسان ہے بہت بہتر موڈ ہے ۔۔۔ میں نے پریشانی کے ابھی تک موجود ہوتے ہوئے اُس کو اللہ پہ چھوڑ دیا ہے ۔۔۔ وہ جو کرے گا میرے حق میں اچھا ہی ہو گا ۔۔۔ میرے پریشان ہونے سے اگر مسئلہ ٹھیک ہو جانا ہوتا تو کیا ہی بات ہے ۔۔ پر میرے اختیار میں کچھ نہیں ہے ۔۔۔ سب اُسی کے کام ہیں سو وہی جانے کے کیسے سب ٹھیک کرنا ہے ۔۔۔ بس آپ سب اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا ۔۔۔ کہ اللہ تعالی مجھے ہمت دے ہر مشکل سے نبٹنے کی اور دین کے معاملات میں اِستقامت دے ۔۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آمین ثم آمین۔۔۔
     
  21. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اللہ آپ کو ہمت ، استقامت، برداشت، حوصلہ اور صبر عطا فرمائے اور اپنی امان میں رکھے۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا موڈ ٹھیک ورگا ہی ہے سابقہ دو روز مسلسل سفر میں گذرے اسلئے تھکاوٹ ہے
     
  23. عنبرین کاش
    آف لائن

    عنبرین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2008
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گھبراہٹ ہے :suno:
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    موڈ اچھا ہے
    کیوںکہ موسم بھی بہت اچھا ہے :suno:
     
  25. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اگر علامات برقرار رہیں تو معالج سے رجوع کریں (-:
     
  26. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لاحاصل جی کہاں کے موسم کا ذکر ہے؟ موسم تو آج یہاں (شہرِقائد) کا بھی بہت اچھا ہے (-:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ کہاں کا سفر کیا تھا خیر سے جو اتنی تھکن ہوگئی ؟
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ بورنگ ہے الحمدللہ
    کوئی آن لائن نظر نہیں آرہا
     
  29. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین ۔۔۔ شکریہ :dilphool:

    اللہ کا شُکر ہے ابھی موڈ اچھا ہے ۔۔ :titli:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کافی دنوں کے بعد آیا ہوں۔ موڈ بہت اچھا ہوگیا ہے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں