1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏27 مئی 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    [​IMG]

    میری طرف تو یہ نکلا ہے بھائیوں:120:
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اچھا انکل جی۔۔۔۔۔:198:
    نہیں جی ۔۔یہ رکشہ یا چنگ چی نما جو کچھ بھی ہے۔۔مجھے نہیں لینا۔۔۔:122:
    اور کسی سے پوچھ لیں کسی کو چاہیئے ہو تو میری طرف سے اجازت ہے۔۔۔:hands:
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    حریم صاحبہ کا اعتراض درست ہے۔ انعام میں ہنڈا سٹی ہوتو بہتر ہے۔
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ہاہاہاہاہاہاہ:201:
    ہائے آصف بھائی میرے پیارے سے معصوم بھائی
    آپ نے بھی نہیں پہچانا۔۔۔۔ میں وہی اکلوتی ممبر ہوں آپ کی بہت اسما، جو کہ اب باقاعدہ طور پر معصومہ بن گئیں ہیں:doh:
    ویسے خوش آمدید کرنا بہت اچھا لگا ایسے لگا کہ جیسے میں ابھی ابھی فورم پر لوگ ان ہوئی ہوں:y_rofl:
     
  5. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    آپ کو نہیں پسند تو مجھے دے دیں ۔
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    جی بہتر ۔۔۔بصد شوق۔۔۔لیکن آپ اس کا کریں گے کیا؟:thnk:
     
  7. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    میں نے ان سفید سفید چیزوں کے پنکھے بنانے ہیں ۔لوڈ شیڈنگ میں کام آئیں گے ۔ باقی کو بیچ کر پتیسہ کھانا ہے ۔
    [​IMG]
     
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    بدلے میں اپ یہ اوڈی ٹی ٹی لے لیں ۔سپورٹس کار ہے ۔ لیڈیز کیلیئے ۔ چلاتے وقت فیرنی کی یاد آیا کرے گی ۔
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اوہو۔۔۔:Z14: یہ نادر خیال مجھے کیوں نہیں آیا۔۔پتیسہ تو مجھے بھی بہت پسند ہے اور لوڈ شیڈنگ یہاں زیادہ ہوتی ہے۔۔۔خیر اب جو کہہ دیا سو کہہ دیا۔
    یہ سٹرابری کلر کی فرنی کہاں کھا لی آپ نے۔۔البتہ اس کار کو چلاتے ہوئے سٹرابری فلیورکسٹرڈ ضرور یاد آسکتا ہے ۔۔لیکن یہ لین دین کرنے کی ضرورت نہیں ہے میری آفر یکطرفہ تھی۔۔:angle:
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    چلیں جی یہ معاملہ بھی حل ہوا
    لیکن اگلا افسانچہ کون پوسٹ کرنے جا رہا ہے :nn_highfive:
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    افسانچہ
    پہلی بار میں نے اسے سامنے والے گھر کی کھڑکی میں دیکھا ۔۔وہ بہت خوبصورت لگ رہا تھا۔۔اس کا کھلا کھلا رنگ میری آنکھوں میں رچ بس گیا۔۔میں نے ایک دو بار اپنی دوست سے اس کا تذکرہ بھی کیا۔۔میں نے اس کی اتنی تعریفں کیں کہ اب وہ بھی اسے دیکھنا چاہتی تھی۔لیکن میں نہیں چاہتی تھی کہ کوئی اور اسے دیکھے اور میری طرح اس پر فدا ہوجائے۔۔میں نے امی سے کہہ دیا کہ مجھے بس وہی چاہیئے۔۔چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اسے حاصل کر کے رہوں گی۔۔اب تووہ میرے خواب میں بھی آنے لگاوہ میرے گھر میں بہت پیارا لگ رہا تھا۔۔میں اس خواب کو حقیقت بنانا چاہتی تھی۔۔آخر کار میں نے فیصلہ کر لیا کہ وہی ہوگا جو میرے گھر کی شان ہوگا۔۔اے خوبصورت۔۔۔۔۔۔۔ میں تجھے پائے بغیر چین سے نہ بیٹھوں گی۔
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    حریم جی بہت مشکل افسانچہ دے ڈالا آپ نے اس بار
    مزہ آئے گا:101:
     
  13. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    شینڈلیئر فانوس
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ایل سی ڈی ٹی وی

    [​IMG]
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے


    آفسانہ کے نام یہ ایک شعر


    اے دل اتنا بتا مرتے ہے ہم جن کے لیے
    کیسے چلے پتا ان کو

    دل ہی اگردرد ہو
    تو کیا کرے دل کی دوا
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    صرف مزا ہی نہیں لینا معصومہ جی۔۔جواب بھی دینا ہے۔۔۔:1-announce:
    نہیں اویس جی۔۔۔۔:no:
    بظاہر تو درست لگتا ہے لیکن میں نے یہ سوچ کر افسانچہ نہیں لکھا۔۔۔:122:
    واہ بھائی واہ۔۔۔۔:a165:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    کچھ نکلا بھی ہے یا نہیں ابھی
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ابھی تو نہیں نکلا جی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    آپ تو پہا‌ڑ ضرور کھودیں تاکہ دودھ نہ سہی پیپسی ہی نکال سکیں
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    ہاہا مجھے کھودینے والا کام ہی پسند نہیں ہاہا
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    چلیں پھر خوش ہوجائیں‌پیپسی پھر 65 کی ہوگئی ہے
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    میں بوتل پسند نہیں کرتا ہاہا
     
  23. دانی جی
    آف لائن

    دانی جی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اپریل 2012
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    کیا نکلا؛؛
     
  24. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    یہ چوہا ہی ہو سکتا ہے۔
    جو آپ کی چیزوں کو کتر تا ہے۔
    ہمارے گھر میں بھی ہے۔
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    پھول کا پودا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    گملا ساتھ تھا یا نہیں
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    اس مرتبہ اچھا انعام ملنے کی توقع ہے جواب دے دیا کیا؟
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    وال کلاک :y_thinking:
     
  29. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    پردہ کرٹن
    ۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھودو پہاڑ ۔۔۔۔دیکھو کیا نکلتا ہے

    حریم صاحبہ جلدی آئیں میرے تمام جوابات ایک ایک کرکےسامنے آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلیز رش!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں