1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشگوار یادیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عمار خاں, ‏2 اکتوبر 2006۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha:
    میں‌گیا تھا وہاں ایک مرتبہ وہ کہنے لگے وہاں پر صرف گائے اور مچھوں کا علاج ہوتا ہے۔۔۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار کیوں‌ پھنسا رہے ہو بھائی۔۔۔۔ :131:[/quote:242bg8sj]
    پھنسے تو آپ خود اپنی فوٹو میں ہیں۔ لاحاصل جی نے اسی طرف تو اشارہ کیا تھا۔
    کہ اوتار میں پھنسنے کی بجائے کسی اور کے ساتھ پھنسو ! :suno:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :haha:
    میں‌گیا تھا وہاں ایک مرتبہ وہ کہنے لگے وہاں پر صرف گائے اور مچھوں کا علاج ہوتا ہے۔۔۔[/quote:d5snk6aq]

    کاشفی بھیا آپ بھی تو guy ہی ہو ناں :143:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔ :haha: :84: :84: :86: :haha: ہاہاہاہاہاہا :84: :haha: :haha:

    مسزمرزا بہنا۔ آپ کا چھکا۔۔ بلکہ اٹھا ۔۔۔8۔۔۔۔8۔۔۔۔8 :87:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha:
    میں‌گیا تھا وہاں ایک مرتبہ وہ کہنے لگے وہاں پر صرف گائے اور مچھوں کا علاج ہوتا ہے۔۔۔[/quote:3lziygnc]

    کاشفی بھیا آپ بھی تو guy ہی ہو ناں :143:[/quote:3lziygnc]

    وہ گائے کی جس کی قربانی شربانی کرتے ہیں نا اس گائے کی بات کر رہے تھے۔۔۔
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اوہ اچھا!!! میں سمجھی آپ کی بات کر رہے تھے :zuban:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں‌کسی کے ساتھ نہیں پھنس سکتا ۔۔ کوئی مجھے پھنسا نہیں‌سکتا۔۔۔
    امی اور چھوٹی بہنیں جہاں باندھ دیں وہیں بندھ جاؤنگا۔۔۔۔چپ کر کے۔۔۔۔۔۔۔۔ :176:
    کیونکہ اگر اپنی مرضی سے کسی کے ساتھ پھنسا تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوچیں۔۔۔۔اگین پینک پینتھر کی طرح سامنے اوپر کی طرف بادل بنا کر۔۔۔۔۔ مستقبل میں ۔۔۔میں‌ آگے آگے جیری کی طرح اور وائف ٹوم کیٹ کی طرح مجھے بیلن لے کر دوڑا رہی ہوگی پھر سب کہے گیں ‌نا خود پسند کی تھی اب بھگتو بھی خود۔۔۔ اس لیئے یہ سب ذمہ داری گھر کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :84:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    امی اور چھوٹی بہنیں جہاں باندھ دیں وہیں بندھ جاؤنگا۔۔۔۔چپ کر کے۔۔۔۔۔۔۔۔ :176:
    :84:
    [/quote:2axg6oci]

    یعنی وہی گائے والی خوبیاں ؟ آصف سلوتری کی خدمات لینا پڑیں گی :84:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    آپ میری بال پر چھکے بہت لگا رہی ہیں آج کل۔۔۔۔۔آپ بھی بال کریں میں بولڈ ہو جاؤنگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :91:
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی زرا ہلکا ہاتھ رکھیں یار میں آپ کے ساتھ ہوں لڑکیوں کے خلاف ہر محاذ پر۔۔۔ :131:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی زرا ہلکا ہاتھ رکھیں یار میں آپ کے ساتھ ہوں لڑکیوں کے خلاف ہر محاذ پر۔۔۔ :131: [/quote:215jf6bo]
    لیکن جب محاذ آرائی کا ٹائم آتا ہے تو آپ “گھر بھاگ جاتے ہیں نا“ :hathora:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    لیکن جب محاذ آرائی کا ٹائم آتا ہے تو آپ “گھر بھاگ جاتے ہیں نا“ :hathora:

    اب نہیں بھاگونگا سچ میں۔۔۔ :91:
    لیکن اگر طبیعت خراب ہوئی تو اس میں میرا کیا قصور ہوگا۔۔۔۔

    ‌‌
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکر کریں اس وقت آپ کی مطلوبہ کوئی لڑکی آن لائن نہیں ہے :suno: ورنہ آپ دونوں کو لگ پتا جاتا :zuban:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بہت ذہین ہیں۔ “مطلوبہ لڑکی“ کا لفظ خوب لکھا :87:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بھول گئے؟ آپ ہی کی بہن ہوں :135:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھول جاتا تو پتہ نہیں کیا الٹا سیدھا خرافات لکھ چکا ہوتا۔
    شکر ہے ابھی تک یاد ہے :suno:
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ بہت ذہین ہیں۔ “مطلوبہ لڑکی“ کا لفظ خوب لکھا :87:[/quote:r43dp96r]

    میں نہیں ہوں ویسے وہ نعیم بھائی ہیں۔۔۔:86:
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بھول جاتا تو پتہ نہیں کیا الٹا سیدھا خرافات لکھ چکا ہوتا۔
    شکر ہے ابھی تک یاد ہے :suno:[/quote:18d2nyf3]

    :87:
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    فکر نہ کریں جب بھی یاداشت کے پر نکل آئیں مجھے بتایئے گا میں اپنا ہتھوڑا لے کے آ جاؤں گی :hathora: پھر تو نانی اماں کے ساتھ ساتھ دادی اماں کی نانی اماں بھی یاد آ جائیں گی :zuban:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ ابھی تو آپ کسی لڑی میں مجھے بھائی ہونے کا واسطہ دے رہے تھے۔
    اور یہاں ہاہا کا کتبہ اٹھا کے میرے خلاف کھڑے ہوگئے ؟

    ماھذا لوٹا پن یا اخی ؟
    ترجمہ : اے بھائی یہ کیا لوٹا پن ہے ؟
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نو نو واللہ یا اخی۔۔۔ معافی مسخرہ معافی لوٹاپن سچی مچی۔۔۔
    انتَ ہنسی رک نہ سکی نکل پئی۔۔۔۔
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں ہس پری :hasna: :hasna: :hasna:
    اپ لوگ پاگل ہیں :hasna: اور مجھے بی ہسا ہسا کر پاگل کر دیں گے :hasna:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نو نو واللہ یا اخی۔۔۔ معافی مسخرہ معافی لوٹاپن سچی مچی۔۔۔
    انتَ ہنسی رک نہ سکی نکل پئی۔۔۔۔
    [/quote:15z0cyzv]
    کیا بار ہے آپکی عربی کی ہنسی روکنی مشکل ہورہی ہے
    :201: :84:
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نو نو واللہ یا اخی۔۔۔ معافی مسخرہ معافی لوٹاپن سچی مچی۔۔۔
    انتَ ہنسی رک نہ سکی نکل پئی۔۔۔۔
    [/quote:2n2wu1xt]

    ایک مرتبہ کاشفی ابوظہبی کی کسی مسجد میں بیٹھے ایسی ہی کسی بات پر “اللہ معافی ، اللہ معافی “ کا ورد کر رہے تھے ، عربیوں نے سمجھا کہ وہ نعوذ باللہ “ اللہ ما فی “ کہہ رہے ہیں ، اس بات پر کاشفی کی خوب پٹائی ہوئی اور انہوں نے عہد کیا کہ کبھی عربی نہیں بولیں گے ۔ :rona:
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نو نو واللہ یا اخی۔۔۔ معافی مسخرہ معافی لوٹاپن سچی مچی۔۔۔
    انتَ ہنسی رک نہ سکی نکل پئی۔۔۔۔
    [/quote:26d0wedg]
    :haha: :87: :201: :87: :haha: یار آپ تو سارے عربی کے پروفیسر ہو :haha: :87: :201: :87: :haha:
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اب جاکے انہیں عربیوں کو بتا دیں کہ کاشفی نے “ہماری اردو“ پر پھر عربی بولنا شروع کر دی ہے :suno:
     
  28. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کاشفی! آپ کی عربی پر آپ کو پی۔ایچ۔ڈی کی سند تفویض ہونے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔ :razz:
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    راہبر صاحب ۔آپ نے عمار کے نام سے اس لڑی کا آغاز کرتے ہوئے یہ فرمایا تھا

    کیا یہ لڑی آپکے مقاصد کو پورا کر رہی ہے ؟ :hathora:
     
  30. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب اگر یہ لڑی اپنے مقاصد پورے نہیں کررہی تو یہ کہاں کا انصاف ہے کہ آپ مجھ پر ہتھوڑے برسا رہی ہیں؟ :( چلیں اس لڑی کو موضوع پر لانے کے لیے آپ ہی اپنی زندگی کا کوئی خوشگوار واقعہ پیش کردیجئے۔۔۔۔۔۔۔! ؛)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں