1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشگوار یادیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عمار خاں, ‏2 اکتوبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ملک ذلفی بھائی ۔ منتطمِ اعلی کی ہدایت ہے کہ لڑی کے عنوان سے زیادہ دور نہ جایا کریں۔

    اس لیے ذرا کوئی خوشگوار سا واقعہ سنا دیں پلیز۔۔۔

    اب لاحاصل جی کی طرح بہانے بنانے اور ٹامک ٹوئیاں‌ مارنا نہ شروع کر دیجئے گا :119:
     
  2. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    14 اگست والے دن ہماری انتظامیہ نے ایک چھوٹی سی تقریب کا انتظام کیا ۔ کھانے پینے کا سامان بھی وافر مقدار میں تھا ۔ سب بڑے افسران بھی تقریب میں موجود تھے ۔ باتوں تقریروں کے جب ہم سب اشیائے خوردونوش کی طرف بڑی جھجک سے متوجہ ہوئے تو ہمارے سب سے بڑے باس نے کہا “ بھئی یہ کیا اتنے جوان بچے یہاں موجود ہیں اور ابھی تک کیک ختم نہیں ہوا“ ہمارے ایک ساتھی نے بڑی معصومیت سے کہا کہ بڑوں کے جانے کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ کہنا تھا کہ ہم سب کا ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا۔ دوست بہت شرمندہ ہوئے ۔ شرمندگی اس وقت اور بڑھ گئی جب باس جلد ہی وہاں سے چلے گئے ۔

    لیکن اس کے بعد ہم نے اشیائے خوردونوش کے ساتھ جوسلوک کیا وہ قابل دید تھا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ہا ہا ہا ہا :201:

    بہت اچھے :lol:
     
  4. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کچھ دن پہلے میرے چھوٹے بھائی نے مجھے فون پر بتایا کہ میرا بیٹا پونسٹان کی گولی کے لئے دو گھنٹے روتا رہا ہے:lol: ۔
    پتا نہیں کیوں ‌پر ہم دو بھائی (میں اور میرے بڑے بھائی یہاں قطر میں ہیں ) بہت ہنسے :D
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو آپ دونوں پر ہنسنا چاہیئے :twisted:
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :lol: :lol: :lol: :lol: لوٹی :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بجو جی ۔ لوٹا یا لوٹے تو سنا تھا۔

    یہ لوٹی کیا ہوتی ہے ؟؟؟؟ :84:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجو جی ۔ لوٹا یا لوٹے تو سنا تھا۔

    یہ لوٹی کیا ہوتی ہے ؟؟؟؟ :84:[/quote:2c7k75ad]

    لوٹے کی گھر والی ہوتی ہے۔

    اور کچھ ؟؟
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بجو آپا ۔ کیا نعیم کا جواب درست ہے ؟؟
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ایک کزن “آصف“ کا رنگ اپنے باقی بہن بھائیوں سے نسبتاً سانولا تھا اور وہ کچھ توتلا بھی تھا ۔ جس پر اسے کچھ احساسِ کمتری تھا۔ کئی سال پہلے کی بات ہے جب وہ یہی کوئی 10 سال کا ہوگا۔

    ایک دن غلسخانے میں گیا اور لکس کی پوری ٹِکی سے اپنے جسم کو خوب مل مل کر دھویا ۔ باہر نکلا اور اونچی آواز میں اعلان کرتے ہوئے بولا۔

    “لو جی ۔ شالے مجھے کہتے ہیں آشف کالا کالا۔ آج میں بھی گولا ہو کے آگیا ہوں“
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: پہلے آپ کے بھولے بھالے اور اب توتلے کزن کا قصہ۔۔۔کیا بات ہے! :201:
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شاید اس وقت تک نورجہاں کا گانا

    وے کالا شاہ کالا،
    میرا کالا اے دلدار
    تے گوریاں نوں‌ دفع کرو


    مشہور نہیں ہوا تھا۔
     
  13. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعیم بھائی جی! یہ آپ کے کزن ہی کا قصہ ہے نا؟؟؟ :)
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعیم بھائی جی! یہ آپ کے کزن ہی کا قصہ ہے نا؟؟؟ :)[/quote:qyl636ki]
    کاش میرے پاس اس کزن کی تصویر ہوتی تو وہ بھی یہاں پیسٹ کر دیتا :takar:
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ بلا خوف وخطر اپنے کسی افریقی کزن کی تصویر یہاں پیسٹ کر دیں ،ہماری اردو سے کوئی بھی تصدیق کے لئے نہیں جائے گا ۔ :hasna:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنے محترم بھائی شیرافضل خان کی بات ردّ نہیں کرسکتا ۔ اسلیے انکی خواہش پر ایک تصویر ارسال کر رہا ہوں ۔براہ کرم اسے میرا کزن نہ سمجھا جائے ورنہ کسی افریقی کے ناراض ہونے کا خدشہ ہے۔ شوکریہ :khudahafiz:

    [​IMG]
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنی کچھ خوشگوار یادیں تازہ کرنا چاہتا تھا مگر اب حوصلہ نہیں ہورہا ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو اصل قصور تو اپنے شیرافضل خان صاحب کا ہوا نا۔ جنہوں نے فوٹو کی فرمائش کی تھی۔ :a172:
     
  19. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بیڑا تر جائے ۔۔ :hathora: میرا تراہ کڈ دتا جے :rona:
     
  20. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    تراہ کہڑی گل توں کدرے توں ایہ تے نہی سمجھا جے ایہ نعیم اے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ، آپ کو کیا اپنے ڈھول سپاھی یاد آ گئے ؟؟ :208:
     
  22. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    رمضان کا ذکر ہے۔ بعد از افطار ابو بتانے لگے کہ وہ دکان میں بیٹھے کتابت کررہے تھے (واضح رہے کہ میرے ابو خطاط/ کاتب ہیں، یہی ان کا پیشہ ہے)۔ کتابت کرتے کرتے انہیں اونگھ آگئی۔ اتنے میں وہ شخص آیا جس کا کام ابو کررہے تھے۔ اسے اندازہ نہیں ہوا کہ ابو نیند میں ہیں، اس نے آکر زور سے کہا، السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    ابو نے نیند میں یہ آواز سنی تو انہیں ایسا گمان گزرا جیسے کہ مسجد میں باجماعت نماز کی حالت میں ہیں اور تشہد میں انہیں اونگھ آگئی ہے، اس لیے ابو نے فورا دائیں طرف منہ پھیرا۔۔۔۔۔۔۔ اور پڑھا، السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ :razz: اب جو آنکھیں کھول کر دیکھا تو پتا چلا کہ وہ تو دکان میں بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔
    ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا تھا اس قصہ کو سن کر ہمارا! :)
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :haha: زبردست
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :a98: :haha: :haha: :haha: :a98:

    بہت اچھے۔ :a165:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: راہبر عرف عمار بھائی :haha: واقعی بہت مزیدار واقعہ ہے :haha:
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب میں دہلی کالج میں گیارہویں جماعت کا طالب علم تھا۔۔۔۔۔اور ساتھ ہی اپنی کزن اور اس کی چار دوستوں کو ٹیوشن بھی پڑھایا کرتا تھا پیدل ان کے گھر جا کر جو کہ ہمارے گھر سے ذرا فاصلے پر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔راستے میں ایک چھوٹی سی مارکیٹ بھی ہے۔۔۔۔۔ ہوا یوں کہ عید کے چوتھے دن کاشفی بھائی چلے بن سنور کر اپنی اسٹوڈنٹس کو پڑھانے ۔۔۔۔ پہیا پہیا چل دیئے وائٹ شلوار قمیض میں پرفیوم شرفیوم لگا کر۔۔۔۔۔ مارکیٹ سے گزر رہے ہیں۔۔۔۔ کہ اچانک کاشفی بھائی دیکھتے ہیں کہ ایک ہائی روف (جس میں 2 تڑنگے بندے بیٹھے ہوتے ہیں) سلو اسپیڈ میں ایک خاتون کو ہیٹ کرتی ہے۔۔۔۔۔عورت خاموش رہتی ہے۔۔۔لیکن کاشفی بھائی اسمارٹ بنتے ہوئے ڈرائیور کو کہتے ہیں ابے بھائی تجھے دیکھائی نہیں‌دیتا کیا اندھا ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔ سلو نہیں کر سکتا کیا گاڑی کو۔۔۔۔ دونوں بندے کاشفی بھائی کو بڑی بڑی آنکھوں سے گھورتے ہیں کاشفی بھائی کی سٹی گم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈرائیور کہتا ہے اوئے ادھر آ۔۔۔۔ کاشفی نظریں نیچی کر کے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ڈرائیور نیچے اتر کر اپنے کالے ہاتھ سے کاشفی کا گریبان پکڑتا ہے۔۔۔۔کاشفی کی حالت ٹائٹ۔۔۔۔۔ سفید کپڑوں پر کالا ڈاغ لگ چکا ہے۔۔۔۔جس عورت کے لیئے کہ یہ سب کچھ ہوا وہ عورت غائب۔۔۔۔۔رفوچکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاشفی بھائی پریشان پسینے سے شرابور۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ اب ان کو تپھڑ شپڑ بھی لگائے گیں۔۔۔۔ لیکن اتفاق سے ہمارے محلے کے عمران بھائی مجھے دیکھ لیتے ہیں ۔۔۔قریب آتے ہیں قصہ دریافت کرتے ہیں معاملہ رفع دفع کرواتے ہیں۔۔۔۔۔کاشفی کی جان میں جان آتی ہے۔۔۔۔ پھر کاشفی بھائی چل دیتے ہیں پڑھانے اپنی اسٹوڈنٹس کو۔۔۔۔۔اس دن کے بعد کاشفی نے توبہ کرلی ہے کہ اب کسی عورت کے چکر میں‌اسمارٹ بننے کی کوشش نہیں کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :176:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت افسوس ہوا :zuban:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کالے ہاتھ کی جگہ صحیح لفظ “جوتا “ ہی لکھ دیا ہوتا :176: :201: :176:
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ افسوس کرنے کا۔۔۔۔ :hands:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں