1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏27 فروری 2010۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آئینہ دیکھ کر محسوس ہوا کہ چہرے پر دانے نکل رہے ہیں
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    شکر ہے دانے ہی نکل رہے ہیں،!!!!!!!
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    اور کیا دوانے اُگتے ہیں :baby:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    کیا پتہ تیل نکل آتا
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    ہلکی ہلکی سے آئلی بھی محسوس ہوئی تھی
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    پھر تو آپ شیخ بن ہی گئے سمجھو،!!!!!!!
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    کیا آپ کو یہ آئینے نے کہا ہے :pagal:
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    حسن بھائی ایمپائرنگ چھوڑ کر چوکے لگانے کی کوشش نہ کریں۔:176:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    ابھی میں نے آئینہ نہیں دیکھا :baby:
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    ارے واہ ۔۔۔سوال مجھ سے کیا گیا تھا اور میرے جواب کے بغیر ہی آپ لوگوں نے 14 اوراق بھر دیے ہیں۔

    میں کیا کہوں اب۔۔۔۔

    چلیں ایک مصرعے پر ہی اکتفا کرتا ہوں

    سرِ آئینہ میرا عکس تھا پسِ آئینہ کوئی اور ہے
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    میں آئینہ دیکھ کر سوچتا ہوں کہ حقیقت اُس طرف ہے یا اِس طرف۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آپ کے سامنے آئینہ ہے یا سائیں عالی
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آئینہ دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ اب دانے کم ہو گئے ہیں :hpy:
     
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    ٹنڈ جو زیادہ ہو گئی ہے۔
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آئینہ غور سے دیکھیں،!!!!
     
  16. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    اب تو آئینہ محسوس کرتا ہے ۔
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    نہیں، نہیں،!!!!!! اب تو آئینہ شور کرتا ہے،!!!!!
     
  18. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    جوانی میں ہمارا شور تھا اب گھر کی ہر چیز میں شور ہے ۔







    چل چل کر پرانی جو ہو گئی ہیں ۔
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آپ اتنے پرانے ہیں،!!!! یہ مجھے معلوم نہیں تھا،!!!!!
     
  20. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    پرانے تو سبھی ہین مگر
    دکھتے ہیں کچھ ہیں کواکب کچھ
    پارلر کی وجہ سے :cool:
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    تو آپ کون سے پارلر جاتے ہیں، ہمیں بھی تو پتہ چلے ہم بھی جاکر اپنی قسمت آزما لیں،!!!
     
  22. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    پہلے تو اسلام و علیکئم تمام صاحبان کو۔

    کیا آپ تمام لوگوں کو پتہ نہیں‌تھا کہ مانی نام کے جملہ حقوق میرے پاس ہیں‌پھیر آپ نے اتنے اچھے بلھے چنگے عبدالرحمن سید صاحب کو مانی کہنا شروع کر دیا۔
     
  23. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    ابھی دوسری شادی کی اجازت نہیں ملی
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    یہ ملتی کہا‌ں سے ہے مجھے تو بتائیں ذرا
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    چیچو کی ملیاں سے
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    مانی جی،!!!!
    وعلیکم السلام،!!!
    صرف آپ ہی ہیں مانی جی،!!!! کسی کی مجال ہے کہ آپ کا نام لے کر بلائے، مجھے بتائیں تو سہی، کس نے کی ہے یہ گستاخی،؟؟؟؟؟

    خوش رہیں،۔
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آپ کو بھلا کون منع کرسکتا ہے،!!! کس کی مجال،؟؟؟؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    اچھا---------------------------
     
  29. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    ملتی نہیں ہے مانگنی پڑتی ہے ۔ مار بھی پڑ سکتی ہے ۔
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آپ نے کتنی دفعہ مار کھائی ہے،؟؟؟ اور آپ کا تجربہ کیا کہتا ہے،؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں