1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by عبدالرحمن سید, Feb 27, 2010.

  1. محمداقبال فانی
    Offline

    محمداقبال فانی ممبر

    Joined:
    Apr 20, 2011
    Messages:
    64
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    میں آئینہ دیکھ کر سوچتاہوں کہ جو مجھے نظر آرہاہے،
    وہ میرا عین ہے یاغیرہے؟
    اگر نظرآنے والی تصویرمیری عین ہے تو میری حرکت کے بغیر متحرک کیوں نہیں ہوتی اور
    اگر غیر ہے تو پھر کون ہے؟
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    یا اللہ خیر اس سوال کا جواب کہاں سے ملے گا
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    اس پر بھی غور کیا کیجئے کہ کہیں دونوں کے باہم کو ئی ربط تو نہیں ؟
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    یہ حقیقت ہے کہ آئینہ بہت کم کم دیکھتا ہوں ، شاید خود سے آنکھ نہیں ملا پاتا ۔
     
  5. محمداقبال فانی
    Offline

    محمداقبال فانی ممبر

    Joined:
    Apr 20, 2011
    Messages:
    64
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    میرے خیال میں وہ میری عین بھی نہیں ، غیر بھی نہیں۔
    بلکہ میری مظہر ہے۔
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    شکر ہے آپ اُسے اپنا ظل نہیں سمجھتے ۔
     
  7. محمداقبال فانی
    Offline

    محمداقبال فانی ممبر

    Joined:
    Apr 20, 2011
    Messages:
    64
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    ظل اور مظہر میں بہت فرق ہے۔:wow:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    مثال دیکر واضح کیا جائے :happy:
     
  9. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    میں آئینہ دکھ کر کچھ خاص نہیں بس منہ صاف کرتی ہوں
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    اففففف یعنی آپ بھی ھارون بھائی کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :176:
     
  11. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    ھارون بھائی کی طرح کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :hathora:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    یہی کہ الحمد للہ کتنا حسین چہرہ ہے
     
  13. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    کیا منہ دھونا بری بات ہے ؟
     
  14. محمداقبال فانی
    Offline

    محمداقبال فانی ممبر

    Joined:
    Apr 20, 2011
    Messages:
    64
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    ظل سایہ ہے اور سایہ روشنی کے کسی جہت پر فقدان سے پیداہوتا ہے۔سایہ شخصیت کے خدوخال کا ایک دھنلاساعکس ہوتاہے۔ اگر روشنی کی کمی کو ہر سمت سے پوراکردیاجائے تو سایہ مفقود ہوجاتاہے۔ جبکہ آئینہ شخصیت کااظہار کرتاہے۔ آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر روشنی کو جتنازیادہ بہترکیاجائے آئینے میں اظہار اتنابہترہوتاچلاجاتا،سایہ توخودبھاگ جاتاہے۔جبکہ آئینے میں خدوخال اورزیادہ بہتر نکھرکرسامنے آتے ہیں۔ یہی فرق ہے ظل اور مظہر میں۔روشنی کم بھی ہو تو آئینہ اظہارِذات کے جملہ مواقع فراہم کرتا ہے۔روشنی بالکل ختم بھی ہوجائے تب بھی آئینہ اظہار ذات کے مواقع تو فراہم کرتا ہے، مگر اس کو دیکھنے کی ہماری بصارت میں سکت نہیں ہوتی،کہ ہم روشنی کے بغیر دیکھنے کی استطاعت سے محروم رہتے ہیں۔

    اور بھی کئی زاویوں سے اس بات کو دیکھااور پرکھاجاسکتا ہے مگر میرامقصود اتنی بات سے ہی واضح ہوگیا ہے۔ امید ہے ہارون الرشید بھائی یہ کافی ہوگا۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    واقعی میری سمجھ سے کافی زیادہ ہے شکریہ بھائی
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    میرے محترم مجھے اپ کی کچھ باتوں سے جزوی اختلاف ہے ، اگر ظل کو سایہ تسلیم کر بھی لیا جائے تو بھی ۔
    1 - میرے خیال میں سایہ عکس نہیں بلکہ شخصیت کا پرتو ہوتا ہے اور جو ہمیشہ روشن پہلو کے مخالف میں اُبھرتا ہے۔2 - میرے خیال میں اس صورت میں بھی سایہ مفقود نہیں ہوتا بلکہ وہ تب بھی شخصیت کے ساتھ ہی رہتا ہے البتہ وہ پہلے جیسا نمایا نہیں ہوتا اور مدہم پڑ جاتا ہے اس کی ایک مثال کسی بھی کھیل کے میدان میں دیکھی جا سکتی ہے جہاں ہر سمت سے روشنی ہوتی ہے اور ہر سمت ہی مدہم سے سائے ابھر آتے ہیں‌۔
    3 - سایہ کہیں نہیں بھاگتا بلکہ ہر سمت سے ابھرتی روشنی اسے مدہم کر دیتی ہے مثال میں پہلے ہی دے چکا ہوں ۔
    مظہر دراصل وہ روشنی ہی ہے جو ظل کو مدہم کر دیتی ہے ۔ :a172:
     
  17. محمداقبال فانی
    Offline

    محمداقبال فانی ممبر

    Joined:
    Apr 20, 2011
    Messages:
    64
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    میرے بھائی سائے کا کوئی وجود نہیں ہوتا، روشنی کا فقدان ہی سایہ ہے جیساکہ میں پہلے بھی عرض کرچکاہوں۔کھیل کے میدان میں جو مدھم سایہ آپ کو نظر آتا ہے وہ بھی روشنی کے کسی جہت سے کمزوری کی وجہ سے پیداہوتا ہے،مثلا آپ کو اگر دائیں طرف دھندلاساسایہ نظر آرہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ بائیں طرف کی روشنی تو کامل ہے مگر دائیں طرف کی ناقص ہے۔اگر ہرسمت سے روشنی کی طاقت اور فاصلہ برابر ہو تو سایہ بھاگ جاتا ہے۔
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    جاری رکھیں ۔
     
  19. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    بھائی زین کو رہا کردیں
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آپ نے خود کو ہی قید کیا ہوا ہے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    مین پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ مجھے آپ سے جزوی اختلاف ہے ، سایہ اپنا وجود رکھتا ہے اور آپ نے یہ بات خود ہی مان بھی لی ہے ( روشنی کا فقدان ہی سایہ ہے )
    کھیل کے میدان میں روشنی ہر سمت سے آ رہی ہوتی ہے مگر پھر بھی مدہم مدہم سے سائے نظر آتے رہتے ہیں یہ اس بات کی دلیل ہے کہ سایہ اپنا وجود رکھتا ہے ۔ میں اپنے پچھلے پیغام میں وضاحت کر چکا ہوں ، آپ بھی دلیل سے بات کریں میں یقینا کج بحثی نہیں کرونگا اگر آپ کی دلیل میں وزن ہوا تو میں اپنے موقف سے رجوع کر لونگا ۔
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    اور اگر یہی بات آئینہ بھی آپ سے کرے تب ؟ :nose:
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آئینہ کو دیکھ کر کچھ محسوس نہیں کرتا بس دل میں دعا کرتا ہوں یااللہ جیسی تو نے میری صورت بنائی ہے ایسی سیرت بھی بنا دے
     
  24. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    یعنی سیرت بھی ناک کی طرح چپا دیں ؟
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    اوئے کوئی گیند ڈھونڈھ کے لاؤ ، :139: گراؤنڈ سے بھی باہر چلی گئی ہے ۔
     
  26. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    میں آئینہ دیکھ کر اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں اور آئینہ دیکھ کر کریم لگاتا ہوں ھاھاھا اور منہ صاف کرتا ہوں اگر گندہ ہو جا ے تو ھاھاھاھا اور اور اور اور کیا کرتا ہوں وہ یاد بھول گیا میرا قصور کوئی نہیں میں جٹ‌ہوں‌سوال کرتے کرتے کئی بارسوال بول جاتا ہوں‌یہ تو پھر جواب دے رہا
    بچا ابھی کچا ہے
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    سردار جی اپنا کوئی لطیف ہی سنا دیں
     
  28. محمداقبال فانی
    Offline

    محمداقبال فانی ممبر

    Joined:
    Apr 20, 2011
    Messages:
    64
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    کیاسردار سکھ ہوتی ہے؟ :bigblink:
     
  29. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    میں آئینہ تھوڑا کم دیکھتا ہوں کیونکہ اکثر حسن آئینہ توڑ دیتا ہے:bigblink:
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    حسن کی تو ۔ ۔ ۔ ۔ یہ حسن وہاں ‌بھی پہنچ گیا ، مگر یہ کون سا حسن ہے ہمارا حسن تو بہت ہی بیبا بچہ ہے ۔
     
Share This Page