1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏27 فروری 2010۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو حیران ہوجاتا ہوں، کہ ابھی کچھ دنوں کی بات ہے میرے بال کالے سیاہ تھے، اب اتنی جلدی سفیدی کیوں آگئی ہے،؟؟؟
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آئینہ تو ڈرا دیتا ھے میں تو کم کم ہی دیکھتی ہوں
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    وہ آپکا آئینہ کہاں کا بنا ھوا ھے،؟؟؟؟
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    جرمنی کا:happy:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    پھر تو آئینہ کا کیا قصور،!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آپ کا مطلب ھے آئینے میں میں ہٹلر کی طرح نظر آتی ہوں:(
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    اوہ غلطی ھوگئی، میرا مطلب تھا کہ اس میں آپکا کیا قصور،؟؟؟
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    ہاہاہاہاہاہاہا:212:
    کہیں یہ ہمیں آئینہ دکھانے واسطے ہی تو لڑی نہیں بنا دی:172:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    کہتے ہیں کہ آئینہ سچ بولتا ہے،!!!!
    اس لئے میں نے سوچا کہ اسی بہانے ہم کچھ سچ ہی بول دیں،!!!!
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    میں جب آئینہ دیکھتا ہوں تو مجھے خود کو دیکھتے ہوئے شرم آتی ہے، مجھے لگتا ھے کہ میں اب وہ نہیں رہا
    جسے کبھی اپنے مہمانوں کی آمد پر بہت ھی زیادہ خوشی محسوس ہوتی تھی،!!!!
     
  11. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    کبھی کبھی آئینہ دیکھ کر میں یہ سوچتا ہوں کہ میں کتنا گنہگار ھوں، لیکن میرے رب کی مہربانیوں میں بالکل کمی نہ آئی،!!!!
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    کبھی کبھی یہ آئینہ ماضی کی یادوں کو بھی تازہ کردیتا ہے،!!!
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    لگتا ہے کہ سب نے اپنا آئینہ دیکھنا بند کردیا ہے،!!!!!!
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    نہیں ایسا نہیں ھے میں تو روز آئینہ دیکھتی ہوں مگر آئینہ سچ نہیں بولتا
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    چلو مان لیا کہ آئینہ جھوٹ بولتا ہے، لیکن آپ تو سچ بولتی ہیں،!!!!!
    کم از کم کسی ایک کو تو سچ بولنا چاہئے،!!!!
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    جب میں آئینہ دیکھتا ہوں تو دل میں دعا کرتا ہے یااللہ جیسی تو نے میری صورت بنائی ہے ایسی سیرت بھی بنا دے
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    کبھی کبھی میں آئینہ میں اپنی شکل دیکھ کر یہ سوچتا ہوں ، کہ میں اب کتنا بدل گیا ہوں، یہی چہرہ کبھی کتنا معصوم ہوا کرتا تھا، جب بھی اپنے گھر سے سودا لینے کیلئے بازار جاتا تھا، تو اپنی گلی کے ہر گھر پر دستک دے کر پوچھتا ہوا جاتا تھا، کہ میں بازار جارہا ہوں، کچھ منگانا تو نہیں ہے،؟؟؟؟؟؟

    اور آج یہ عالم ہے کہ بازار جاتے ہوئے گھر سے بالکل خاموشی سے نکل جاتا ہوں کہ کہیں کوئی دیکھ نہ لے،!!!!
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    محسوس تو بے چارہ آئینہ کرتا ہو گا سب کو دیکھ کر
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    خوشی جی آپ آئینے کے سامنے نا جایا کریں آئینہ ٹوٹ جاتا ہے :212:
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    جی ہاں دیکھیں نا،!!!! بے چارے آئینہ کو بھی کیسی کیسی اچھی بری شکلیں دیکھنے کو ملتی ہیں، جبھی تو اکثر آئینے بھی ٹوٹ کر بکھر جاتے ہیں،!!!! وہ کیسے،؟؟؟؟؟

    آئینہ کو دیکھو حسن و جمال دیکھ کر بکھر جاتا ہے
    کبھی کسی کا غرور و جلال دیکھ کر بکھر جاتا ہے

    کہیں دیکھو دنیا میں شان و شوکت کی بھر مار ہے
    کبھی کسی کا تکبر و دھمال دیکھ کر بکھر جاتا ہے

    کہیں شوخ و چنچل، خوبصورت انداز و ادائیں ہیں
    کبھی کسی کو افسردہ ملال دیکھ کر بکھر جاتا ہے

    امارات کی بلندی ہے کہیں دور سے چمکتی ہوئی
    ارمان کی عزت و نفس پامال دیکھ کر بکھر جاتا ہے
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    سید انکل بہت خوب :a165: :a191:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    یہ آئینے تجھے کیا دیں گے تیرے حُسن کی قدر
    آ دیکھ میری آنکھ سے کتنا حسیں ہے تو
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    سوچتا ہوں میرے بال کب گریں گے
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آئینہ کم دیکھا کریں،!!!!آپ کی مراد پوری ہوجائے گی،!!!!
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    جی بہتر آج ہی کوئی چھوٹا شیشہ لیتا ہوں تاکہ کم نظر آئے
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    مجھے تو دیکھ کے آئینہ کہتا ھے بسم اللہ جی آیاں نوں پر کلے کلے آؤ:119:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    پھر کیا ہوتا ہے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    پھر کیا ہونا ھے وہ یہی کہتا رہتا ھے میں کب سنتی ہوں کسی کی:serious: تیار شیار ہو کے سیدھا کام پہ
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    شیشہ تو منھ دیکھتا رھ جاتا ہوگا وچارہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں