1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by عبدالرحمن سید, Feb 27, 2010.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    ارے کہاں جناب جاہل سا بندہ ہوں۔ ویسے جتنا میرے علم میں ہو بتاتا ہوں
    یقین کے 3 مدارج ہیں۔
    1۔ علم الیقین۔ مثلا آپ کو کسی نے بتایا کہ فلاں جگہ آگ لگی ہوئی ہے۔
    2۔ عین الیقین ۔ آپ وہاں گئے اور آپ کو دور ہی سے آگ نظر آ گئی۔
    3۔ حق الیقین۔ آپ اس جگہ کے قریب گئے اور آگ کی حدت کو بھی محسوس کر لیا کہ واقعی بات ٹھیک ہے۔ اسے حق الیقین کہتے ہیں۔ جس میں کسی قسم کا کوئی شک و شبہ باقی نہ رہے۔
    واللہ اعلم
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    بہت شکریہ بلال بھائی سادہ اور جامع الفاظ میں تشریح کی ہے آپ نے
     
  3. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    بلال جی بہت خوب،!!!!!
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آئینہ دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    اچھا مذاق ہے :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    تو پھر آپ رو کیوں رہے ہیں؟
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آئینہ دیکھ کر شاید
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    پھر تو آئینہ بھی رو رہا ہو گا۔
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    اتنے سیانے آئینے کہاں سے لیے ھیں سب نے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    چیچو کی ملیاں سے
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    میرا آئینہ تو معصوم ہے ;)
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    اور مالک اس کا کھوچل
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    ہاہاہہاہاہاہاہاہا ہارون بھائی اب آپ کی 32 جانے والی ہے بلا چھوڑ دیں
     
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    کوئی بات نہیں وہ آنکھیں بند کر کے بھی انھے واہ چھکے لگا سکتے ہیں۔
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    پھر تو آئینے کے سامنے کھڑے ہوں گے
     
  16. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آئینہ کے سامنے بندہ اپنے آپ کو دنیا کا سب سے بڑا عقلمند کیوں سمجھتا ہے؟؟؟؟؟؟؟
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    کیونکہ آئینہ بول نہیں سکتا :119:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آئینہ سن نہیں سکتا حسن ! بولتا تو ھے وہ جب وہ آئینہ دکھاتا ھے
     
  19. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    ھزاروں خواہشیں ایسی کہ ھر خواھش پہ دم نکلے:237::
     
  20. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    :salam::a155:
     
  21. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    صدقے تیری معصومیت پر:176:
     
  22. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    :soch::nose:
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آئینہ دیکھ کر سوچتا ہوں کہ حقیقت آئینے کے اِس طرف ہے یا اُس طرف !!!!
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آئینہ دیکھ کے محسوس ہوا کہ آج کل کے آئینے بھی جھوٹے ھیں
     
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    سوچ لیں آئینے کو جھوٹا کہہ رہی ہیں :139:
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    بالکل ایسی تعریف کوئی جھوٹا ہی کر سکتا ھے:143:
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    واقعی یہ تو سچ کہا آپ نے۔ :176:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    یہ بات میں کہوں تو بنتی ہے آپ بھی :91:
     
  29. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    آپ کے لئے تو کوئی بھی آئینہ چھوٹا ہی پڑتا ہوگا،!!!!!!
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: [you] آپ آئینے میں اپنی شکل دیکھ کر کیا محسوس کرتے ہیں،؟؟؟

    شکر ھے آپ مان گئےکیونکہ آئینہ کہہ رہا تھا آپ کے بعد جو پیغام لکھے گا وہی مسٹر ورلڈ ہو گا

    شاباش میرے بھائی
    ہاہا سید جی ٹھیک کہا
     

Share This Page