1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی قتیل
    مجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اک عمر کی جدائی میرے نصیب کر کے
    وہ چلا گی اہے باتیں عجیب کر کے

    طرز وفا کے اس کو میں کیا نام دوں
    خود دور ہو گیا مجھ کو قریب کر کے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آندھی چلی تو نقشِ قفِ پا نہیں ملا
    دل جس سے مل گیا وہ دوبارہ نہیں ملا
    مہرو وفا کے دشت نوردو جواب دو
    تم کو بھی وہ غزال ملا یا نہیں ملا
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    اچھے اشعا رہیں
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    کوئی ملا ہی نہیں جسے سزا دیتے
    ہر کسی نے دھوکا دیا کس کس کو سزا دیتے

    یہ ہمارا ظرف تھا کہ ہم خاموش رہے
    ورنا داستاں سناتے تو محفل کو رلا دیتے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    یہ محرومی نہیں، پاسِ وفا ہے
    کوئی تیرے سوا دیکھا نہ جائے



    (فراز)
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    وفا کرے کوئی ، جفا نہ کیا کر
    اچھا نہیں لگتا ، ایسا نہ کیا کر
    لازم نہیں ہر شخص ، ہماری ہی طرح ہو
    ہر شخص پہ تو اتنا ، بھروسہ نہ کیا کر
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    تو بے وفا نہیں ھے مگر بے وفائی کر
    اس کی نظر میں رھنے کا کچھ سلسلہ بھی ہو
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    کی تم نے جفا ہم نے وفا جھوٹ ہے یا سچ
    سوچو تو اس دل میں ذرا جھوٹ ہے یا سچ
    جو تم نے کہا اس کے بجا لانے میں ہم نے
    اک لحظہ توقف نہ کیا جھوٹ ہے یا سچ
    سن کر یہ نظیر اس نے کہا ہنس کے بصد ناز
    جانے اسے اب میری بلا جھوٹ ہے یا سچ
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    آج ہم بھی تیری وفاؤں پر
    مسکرائیں تو کیا تماشا ہو



    ساغر صدیقی
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    وفا کیسی ؟ کہاں کا عشق ؟ جب سر پھوڑنا ٹھہرا !
    تو پھر اے سنگ دل ! تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو ؟
    غالب
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    اس عہد میں‌ الہی محبت کو کیا ہوا
    چھوڑا وفا کو ان نے مروت کو کیا ہوا

    میر
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    دل کے لیے دردبھی روز نیا چاہیئے
    زندگی تو ہی بتا کیسے جیا چاہیئے
    ہے یہی عین وفا دل نہ کسی کا دکھا
    اپنے بھلے کے لیے سب کا بھلا چاہیئے
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    راہِ وفا میں ہر سوکانٹے ، دھوپ زیادہ ، سائے کم
    لیکن اس راہ پہ چلنے والے، خوش رہے، پچھتائے کم
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    یہ اداء بے نیازی تجھے بے وفا مبارک
    مگر ایسی بے رخی کیا کہ سلام تک نہ پہنچے
    (شکیل بدایونی)
     
  16. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    جیا میں‌مدتوں اُس کے بنا یہ سوچ کر عاصم
    کہیں ایسا نہ ہو میری وفا بدنام ہو جاءے

    (امین عاصم)
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    ہم ہی وفاشکن سہی ، چلو ہم ہی بےوفا
    تم تو وفا شعار تھے ، تم کیوں بدل گئے
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    مجھ سے وفا نہ کر کہ وفا مرگِ عشق ہے
    مجھ کو فریب دے کہ محبت جواں رہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں
    یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں
    یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
    کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    چاہا ہے اس کو روح کی گہرائیوں کے ساتھ
    زندہ ہوں اپنی ذات کی تنہائیوں کے ساتھ
    روکا نہیں تھا اس کو بچھڑنے کے وقت بھی
    اپنی وفا پہ ناز ہے سچائیوں کے ساتھ
     
  21. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    محبت میں اُف کیا سے کیا ہو گئے ہم
    خود اپنے سے جیسے جدا ہو گئے ہم

    دمِ نزع بالیں پہ آنے کا حاصل
    چلو اب ہٹو بھی ، خفا ہو گئے ہم

    گراں ہے نزاکت پہ لفظِ تمنا
    دھڑکتے دلوں کی صدا ہو گئے ہم

    دمِ نزع بھی عشق رُسوا ہے توبہ
    یہ لیجئے اب ان پہ فدا ہو گئے ہم

    ارے جُرمِ اُلفت نے کیا کر دکھایا
    خود اپنے کئے کی سزا ہو گئے ہم

    اشاروں پہ چلنے لگے کسی اور کے
    بڑے ہی نظر آشنا ہو گئے ہم

    کہیں کیا بس اب آپ خود ہی سمجھ لیں
    سراپا یہ لو التجا ہو گئے ہم

    اثر ہے فُغاں میں نہ تاثیرِ غم میں
    خود اپنے لئے بدعا ہو گئے ہم

    بڑھی ہے غمِ ہجر سے اور چاہت
    زمانہ یہ سمجھا جُدا ہو گئے ہم

    وفاؤں کے بدلے جفا کرنے والے
    ارے بے وفا باوفا ہو گئے ہم

    نگاہِ محبت یہ کہتی ہے مخفی
    سزا دیجئے پُر خطا ہو گئے ہم
     
  22. مرمیڈ
    آف لائن

    مرمیڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    وفا کے وعدے وہ سارے بھلا گیا چپ چاپ
    وہ میرے دل کی دیواریں ہلا گیا چپ چاپ۔۔۔
     
  23. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    یہ اپنی وفا کا علم ہے اب ان کی جفا کو کیا کہیئے!
    اک نشتر زہر آگیں رکھ کر نزدیک رگ جاں بھول گئے
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    بارہا لہروں نے غایب کر دیا
    بارہا میں نے لکھا لفظِ وفا
    بقلم خود
    :a191:
     
  25. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    میں بھی وفا سرشت ہوں پاس وفا تجھے بھی ہے
    دونوں کھلی ہوئی کتاب شام بخیر شب بخیر
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    وفا میں اب یہ ہنر اختیار کرنا ہے
    وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ہے​
     
  27. ابو عزیر
    آف لائن

    ابو عزیر محسن

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    ہم ہیں وفا کے عادی ہر دم وفا کریں گے
    اک جان ہے جو باقی تم پر فدا کریں گے
     
  28. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    یہی کافی ہے ہم دشمن نہیں ہیں
    وفا داری کا دعوٰی کیوں کریں ہم
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    وفا شناس ہیں لاکھوں کوئی حسیں بھی تو ہو
    چلو پھر آج اُسی بے وفا کی بات کریں
     
  30. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

    دکھ تو اس بات کا ہے ، عہدِ وفا ٹوٹ گیا
    بے وفا کوئی سہی، تم نہ سہی، ہم ہی سہی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں