1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا لطیفا :lol:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ٹھیکہ دار کسی محکمہ کے آفیسر کو اپنا کام نکلوانے کے لیے رشوت میں‌ایک کار دینے کی کوشش کر رہا تھا جبکہ آفیسر بار بار انکار کرتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ وہ رشوت نہیں لے گا۔ ٹھیکےدار نے اسے ایک تجویز دیتے ہوئے کہا

    “اچھا ایسا کریں ۔ یہ کار رکھ لیں اور اسکے عوض مجھے 10 روپے دے دیں۔ اب تو یہ رشوت نہ ہوئی بلکہ سیدھا سادھا تجارت ہو گئی نا “

    آفیسر نے کچھ دیر غور کیا اور بولا “ تب تو میں دو کاریں‌خریدوں گا“ :twisted: :84: :twisted:
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :201: :201: :201:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار بلدیو سنگھ سڑک کے کنارے چلا جارہا تھا اچانک جب اس نے ایک دیوار پر لکھا ہوا دیکھا

    پڑھنے والا گدھا “​

    سردار بلدیو سنگھ کو پڑھ چکنے کے بعد بہت غصہ آیا کہ چونکہ میں نے یہ تحریر پڑھی ہے سو اب میں گدھا ہوں۔
    بدلہ لینے کی ٹھانی ۔
    دکان پر گئے سفید چونا، بالٹی ، کالا رنگ خریدا اور واپس آکر پہلے والی تحریر پر سفید چونا پھیر کر صاف کر دیا ۔ اب اس پر بڑی خوش خطی سے تحریر کیا

    لکھنے والا گدھا “​
     
  5. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :lol: :lol: :D :D :mrgreen: :mrgreen: :haha: :haha: :a180: :a180: :a165: :a165:
    :a98: :a98: :201: :201: :87: :87: :176: :176: :101: :101:
    بہت ہی خوب مزہ آ گیا :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  6. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بھت اچھا ھے :lol:
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ نے پہلے پڑھا ہی کیوں تھا؟ :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لاحاصل جی آپ نے تو لطیفے کو چار چاند لگا دیئے!!!
    :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آنٹی مرزا جی۔ آنٹی لاحاصل اور اس طرح کی دیگر آنٹیز و آنٹاز !!

    پلیز مجھ پر نعیم صاحب کی طرفداری کا الزام نہ لگائیے گا۔

    لیکن مجھے ایک بات بتائیں۔ اس پوری لڑی میں آپ کو سوائے داد کے آپ خود تو کوئی لطیفہ ارسال نہیں کرتیں اور اگر کوئی لطیفہ ارسال کر دے تو آپ اسی پر طعن و تشنیع کے تیر لے کر چڑھ دوڑتی ہیں اور ایک دوسرے کو داد کے ٹوکرے بھی دیتی ہیں

    کیا یہ ناانصافی نہیں ہے ؟؟؟
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بلدیو سنگھ اور بنتو کا ویاہ یعنی شادی ہوگئی۔ وہ دونوں ہنی مون کے لیے کشمیر گئے۔ وہاں پر سرائے میں ٹھہرے۔ سرائے کا مالک کرتار سنگھ بھی سردار ہی تھا۔

    رات کمرے میں جانے سے پہلے بلدیو سنگھ نےسرائے کے مالک کرتار سنگھ سے شرماتے ہوئے کہا کہ ہوٹل میں کسی کو نہ بتانا کہ میں ہنی مون پر آیا ہوں۔ سب کو پتہ چل جائے گا کہ ہم رات بھر کیا کرتے رہے ہیں ۔ مجھے اور میری بیوی کو خواہ مخواہ شرم آئے گی۔

    کرتار سنگھ نے وعدہ کر لیا ۔ ۔ ۔

    اگلی صبح ناشتے کے لیے دونوں میاں بیوی ہال میں آئے تو دیکھا کہ سرائے کے سارے مہمان انہیں گھور گھور کر دیکھ رہے ہیں اور ساتھ میں کھسر پھسر بھی کر رہے ہیں۔

    بلدیو سنگھ اور اسکی بیوی بنتو کو بڑی شرم آئی کہ سب کو پتہ چل گیا ہے۔۔ بلدیو سنگھ نے شکایتی انداز میں سردار کرتار سنگھ کو کہا کہ جب منع کیا تھا کہ کسی کو ہنی مون کا نہ بتانا تو پھر سب کو کیوں بتایا ؟؟؟

    “ اوہ جی میں نے ہنی مون کا تو کسی کو بتایا ہی نہیں “ سرائے کے مالک کرتار سنگھ نےوضاحت کی “ میں نے تو کہا ہے کہ تم دونوں غیر شادی شدہ ہو“

    :84: :shock: :84:
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پہلی بات۔۔۔زاہرا بی بی یہ لطیفوں کی لڑی ہے کوئی کچہری نہیں آپ نعیم بھائی کا مقدمہ کہیں اور جا کے لڑیں!

    دوسری بات۔۔۔۔ یہ لاحاصل آپ کی آنٹی کب سے بن گئی۔۔ ویسے اچھا لطیفہ تھا!

    تیسری بات۔۔۔۔۔ ادھر کوئی لطیفہ سناتا ہے تو کوئی سنتا ہے۔ آپ کو اس سے کیا اگر ہم صرف داد دیئے جا رہے ہیں؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مشرقی پنجاب کے ایک بلدیہ نے فیصلہ کیا کہ فائر برگیڈ کیلئے ایک نیا انجن خریدا جائے ۔ پھر سوال پیدا ہو کہ پرانے انجن کا کیا کیا جائے۔
    اسے آگ لگنے کی جھوٹی اطلاعات کیلئے رکھ لیا جائے ۔ ایک سردار جی نے جواب دیا ۔ :(
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بلے او بلے :201: مزہ آگیا :201:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “میری مدد کرو“


    “مجھے دس ہزار روپے کی ضرورت ہے“


    “میں جانتا ہوں تمہارے پاس ہیں“


    “میں کچھ دنوں میں تمہیں لوٹا دوں گا“


    “میرا یقین کرو“













    (ایک سردار صاحب ATM مشین کے سامنے کھڑے کہہ رہے تھے۔)
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جبار بھائی بلکل نیا لطیفہ ہے :201:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دو سردار صاحبان چھت پر سورہے تھے کہ بارش آگئی۔ ایک بولا۔ تم نیچے چلو میں اوپر سے چارپائی پکڑاتا ہوں، ایک نے اوپر سے چارپائی لٹکا دی دوسرے کو نیند کی وجہ سے پتہ نہیں چلا اور اس نے دروازے کی چوکھٹ پکڑ لی اور بولا“ آؤن دیو“
    اوپر والے سردار نے چارپائی چھوڑدی تو چارپائی اسکے سر میں لگی ، تو وہ بولا “اوئے
    ایک پھڑی نہیں دوسری چھڈ دتی یو “
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اچھا ہے :201:
     
  19. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اچھا ہے :201:[/quote:1di5eral]
    السلام علیکم

    باقی تو ٹھیک ہے بس یہ باتش کو بارش لکھ دیں ورنہ سارا لطیفہ پڑھ کر بھی بندے کو سمجھ نہیں‌آئے گی
    خوش رہیں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار بلبیر سنگھ کا بیٹا پیڑ سنگھ جب کلاس میں تیسری بار فیل ہوگیا تو سکول ٹیچر نے اسکے ابا کے نام خط لکھا ۔ خط پڑھ کر بلبیر سنگھ غصے سے آگ بگولا ہوگیا اور ننھے پیڑسنگھ پر گرجتے ہوئے بولا

    “اوئے کھوتے دیا پُترا ! تیرے ماسٹر نے لکھا ہے کہ میں اسے ساری زندگی کچھ نہیں سکھا سکتا “

    “دیکھا ابا “ ننھے پیڑ سنگھ نے مایوس کن لہجے میں کہا

    “سونح گرو دی ۔ میں تو پہلے ہی کہتا تھا کہ یہ استاد نالائق ہے ۔ مینوں کی سکھائے گا“ :84:
     
  21. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    واہ واہ کیا بات ہے
     
  22. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لطیفے پرھ کر مزہ آیا :lol:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر نے ننھے سردار سے پوچھا

    “ پانی کا فارمولا کیا ہوتا ہے “‌‌ ؟

    " HIJKLMNO" ننھے سردار نے جواب دیا

    “ اوئے سردار “ ٹیچر غصے سے چلا کر بولا “ یہ کیا بول رہے ہو ؟“

    “جناب آپ ہی نے پچھلی دفعہ بتایا تھا کہ پانی کا فارمولا H to O ہوتا ہے“ :84:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر نے ننھے سردار سے پوچھا

    “ پانی کا فارمولا کیا ہوتا ہے “‌‌ ؟

    " HIJKLMNO" ننھے سردار نے جواب دیا

    “ اوئے سردار “ ٹیچر غصے سے چلا کر بولا “ یہ کیا بول رہے ہو ؟“

    “جناب آپ ہی نے پچھلی دفعہ بتایا تھا کہ پانی کا فارمولا H to O ہوتا ہے“ :84:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر نے ننھے سردار سے پوچھا

    “ پانی کا فارمولا کیا ہوتا ہے “‌‌ ؟

    " HIJKLMNO" ننھے سردار نے جواب دیا

    “ اوئے سردار “ ٹیچر غصے سے چلا کر بولا “ یہ کیا بول رہے ہو ؟“

    “جناب آپ ہی نے پچھلی دفعہ بتایا تھا کہ پانی کا فارمولا H to O ہوتا ہے“ :84:
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی لطیفہ میں نے پہلی بار ہی غور سے پڑھ کے ہنس لیا تھا۔ آپ کو 3 بار زحمت کرنے کی ضرورت نہیں تھی :84:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ بہت کم ہنسی تھی نا۔ اس لیے میں نے بار بار دہرایا۔

    ویسے یہ غلطی سے ایسے ہوا ہے۔ اور جب ارسال کر چکنے کے بعد میں نے 3 بار ایک ہی پیغام دیکھا تو 2 فالتو کو مٹانا (ختم کرنا ) چاہا ۔ لیکن مجھے پیغام ختم کرنے کی سہولت ہی دستیاب نہ ہوئی۔ شاید سسٹم کچھ گڑبڑ کر رہا تھا۔


    -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    سردار ٹیلیفون پر کسی کو ڈانٹتے ہوئے کہہ رہا تھا “ اوئے کھوتے دے پتر تمہیں عقل نہیں “
    پاس ہی اسکا ننھا بیٹا (چھوٹا سردار) بیٹھا چھوٹی سی ٹرین کے ساتھ کھیل رہا تھا۔۔ننھے سردار نے اپنے باپو بلبیر سنگھ سے پوچھا “ باپو ! یہ کھوتے دا پتر کیا ہوتا ہے ؟؟“
    سردار کو احساس ہوگیا کہ اس نے بچے کے سامنے غلط لفظ بول دیا ہے۔ اسکی تربیت کی غرض سے بولا “ بیٹا کھوتے دا پتر “ آدمی “ کو کہتے ہیں“ ۔۔ بچے نے سن لیا اور دوبارہ ٹرین سے کھیلنے میں مصروف ہوگیا ۔۔ اچانک بول اٹھا

    “چلو بھئی ٹرین کا اسٹیشن آگیا ہے۔ جس کھوتے دے پتر نے اترنا ہے اتر جاؤ“۔۔۔

    سردار بلبیر سنگھ کو غصہ آیا اور نے بچے سے ٹرین چھین لی۔۔۔ بچہ رونا شروع ہوگیا۔۔۔ تھوڑی دیر بعد شفقتِ پدری نے جوش مارا تو پھر ٹرین واپس کر دی۔۔
    بچہ دوبارہ کھیلنے لگا اور بولا
    “ چلو بھئی ٹرین کا اسٹیشن آگیا ہے۔ جس کھوتے کے پتر نے اترنا ہے جلدی جلدی اتر جائے پہلے ہی ایک کھوتے دے پتر نے ٹرین آدھا گھنٹہ لیٹ کروا دی ہے“ :p
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! سسٹم گڑ بڑ نہیں‌کر رہا۔

    آپ تب تک اپنا ارسال کردہ پیغام ختم کر سکتے ہیں جب تک کوئی اُس کے جواب میں پیغام نہ دے چُکا ہو۔ لیکن جب آپ کے پیغام کے بعد کوئی اور پیغام ارسال کر دے تو آپ اپنا گذشتہ پیغام ختم نہیں کر سکتے۔‌

    -------------------------------------------------------------------------------

    لطیفہ کمال کا تھا۔ :201:

    (اب کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ یہ لطیفہ سِکھ کا نہیں کمال کا تھا۔:wink: )
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :201: :87: :201: :87: :201:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہائٹ ہاؤس میں ٹیلفون کی گھنٹی بجی ۔ صدر بش نے فون اٹھایا تو دوسری طرف سے آواز آئی ۔

    “ہیلو مسٹر بش ! میں کیکر سنگھ ، امرتسر ضلع خالصتان سے بات کر رہا ہوں۔ تمھیں بتانا چاہتا ہوں کہ ہم نے تمھارے ملک کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا ہے“

    بش نے مسکراتے ہوئے کہا “ اچھی خبر ہے کیکر سنگھ ! لیکن کیا بتاؤ گے کہ تمھارے پاس کتنی فورس ہے “‌؟؟

    “میرے حساب سے میں، میرے دو بھائی ، ہمارا باپو، میرے پنڈ کے لوگ اور کچھ اور سردار کل ملا کر 80 جوان ہیں“ کیکر سنگھ نے فون پر جواب دیا

    “اچھا مسٹر سنگھ ! “ یہ بتاؤ تمھارے پاس اسلحہ کتنا ہے “ بش نے پوچھا

    “اوئے ہمارے پاس 80 کرپانیں ہیں، وائے گرو نال ہر کسی کے پاس اپنی دونالی بندوق ہے اور 10 ٹریکٹر ، 8 ٹرالیاں اور اسکے ساتھ ساتھ ایک بلڈوزر بھی ہے پنڈ والوں کے پاس “

    “دیکھو مسٹر سنگھ !‌ہمارے پاس دنیا کے طاقتور ترین جنگی جہاز ہیں، مضبوط ترین ٹینکس ہیں اور بھی لاکھوں کی تعداد میں، ایٹم بم بھی سینکڑوں کی تعداد میں ہیں“ تم ہمارا مقابلہ کیسے کرو گے ؟؟

    “ویٹ اک منٹ ! “ سردار خاموش ہوا۔۔۔ تھوڑی دیر بعد بولا

    “اوئے کوئی پرواہ نہیں، ہمارا اعلانِ جنگ برقرار ہے “

    “لیکن دیکھو تمھارے پاس صرف 80 جوان ہیں۔ جبکہ میرے پاس 10 لاکھ فوج ہے اور صرف میرے ایک اشارے کی منتظر ہے۔۔۔ پھر سوچ لو “ بش نے کہا

    “ اچھا مجھے ایک منٹ دو “ سردار نے پھر کسی سے مشورہ کیا اور پھر فون پر بولا

    “ مسٹر بش ! میں اپنا اعلانِ جنگ واپس لیتا ہوں۔ ہمیں آپ سے جنگ نہیں‌کرنا “

    “ اچھی بات ہے مسٹر سنگھ ! میں آپکے فیصلے کی داد دیتا ہوں۔ لیکن یہ بتاؤ کہ تم نے جنگ سے باز رہنے کا فیصلہ کیسے کیا “ بش نے استفسار کیا

    ّ“دراصل بات یہ ہے “ سردار نے وضاحت کرتے ہوئے کہا “ کہ ہمارے پنڈ میں 10 لاکھ جنگی قیدیوں کو رکھنے کے لیے کوئی جیل نہیں ہے “
    :84: :84: :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں