1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201:
    :201:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار روزانہ صبح چینی کا ڈبہ کھول کر دیکھتا اور اسے بند کردیتا ، ایک روز اسکی بیوی نے پوچھا کہ یہ کیا کرتے ہو سردار نے جواب دیا
    ڈاکٹر نے مجھے کہا کے کہ روزانہ شوگر لیول چیک کیا کرو ۔ :(
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی سردار سے پوچھا گیا

    “سردار جی ۔ تُسی اینے دیش پریمی (محب وطن) ہو لیکن ہمیشہ غیرملکی چینل کیوں دیکھتے ہو ؟؟“

    “ اپنے دیش پریمی ہونے کی وجہ سے ہی غیرملکی چینل دیکھتا ہوں جی ۔ “ سردار نے فخر سے جواب دیا۔

    “لیکن غیرملکی چینل دیکھنے سے دیش پریمی ہونا کیسے ثابت ہوا “‌؟؟

    “اوئے ۔ میں چاہتا ہوں کچھ بجلی دشمنوں کی بھی تو خرچ ہو “ سردار نے رازدارانہ انداز میں جواب دیا۔
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: ہاہاہا :201: بہت اچھے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار کاروباری سلسلے میں شہر سے دور تھا اسے اپنی بیوی کی بہت یاد آرہی تھی جو کہ کچھ مہینوں‌سے امید سے( Pregnant) تھی ۔ سردار نے اسے SMS کی اور تھوڑی دیر بعد اٹھ کر ناچنا شروع ہوگیا۔

    دوسرے لوگوں نے پوچھا سردار جی SMS کر کے ناچنے کا کیا تُک ہے؟؟

    اوئے میرے موبائل پر پیغام آیا ہے “Delivered“ :lol: :lol: :lol:
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :p :p
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  8. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :eek: :84: :? :x
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :176: :201:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اخبار میں “ آج کی تازہ خبر “ کچھ یوں‌چھپی


    “ سردار سنتو سنگھ اور سردار بنتو سنگھ “ شطرنج“ کھیلتے ہوئے پکڑے گئے“

    :201: :176: :201:​
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سردار اور شطرنج
    :201: :201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک یورپین ہوٹل کی بڑی مشہوری تھی کہ جو چیز آپ کھاے کو مانگے وہ مہیا کی جاءے گی ۔
    ایک سردار جی وہاں پہنچ گءے ۔ اور انکا سردا کھانے کو جی چا ہا ، اس نے سوچا کہ سردی کولڈ اور سردا کولڈا کہلاءے گا۔
    اور اس نے کولڈے کا آرڈر دیدیا ۔ ویٹر نے کہا سر آپ تشریف رکھیں ٓپ کو کولڈا دنیا سے جہاں سے بھی میسر ہو مہیا کیا جاءے گا سردار جی کو بیٹھے ہوءے کافی دیر گذر گءی اس نے آس پاس نظر دوڑاءی دیکھا کہ ایک سردار اور بیٹھا تھا وہ اس کے پاس چلا گیا اور کہنے لگا یار چار گھنٹے ہوگءے ہیں کولڈا منگایا تھا ابھی تک نہیں ملا
    دوسرا سردار تم چار گھنٹوں کو رو رہے ہو مجھے چار روز ہوگءے ہیں ہیٹے کا آرڈر دیا تھا وہ ابھی تک نہیں ملا۔
     
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار ڈاکٹر کے پاس گیا اس کے دونوں کان جلے ہوئے تھے ڈاکٹر نے پچھا کہ کان کیسے جلا
    سردار میں استری کر رہا تھا کہ فون کی گھنٹی بجی میں استری کو فون سمجھتے ہوئے کان کو لگا لیا
    ڈاکٹر : مگر کان تو دونوں جلے ہوئے ہیں
    سردار : فون کی گھنٹی دوبارہ بج گئی تھی :cry:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201:
    بہت خوب
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار جی ویسپا موٹر سائیکل پر جارہے تھے ساتھ سے ایک مہنگی گاڑی گذری سردار نے ڈرائیور سے پوچھا “ اوئے کدی ویسپا ویکھیا ای “
    ڈرائیور کو غصہ آیا وہ گاڑی تیز کرکے گذر گیا، سردار نے بھی ویسپا بھگایا اور دوبارہ سوال کیا “ اوئے کدی ویسپا ویکھیا ای “
    ڈرائیور کواور غصہ آیا وہ گاڑی تیز کرکے گذر گیا، سردار نے پھر ویسپا بھگایا اور دوبارہ سوال کیا “ اوئے کدی ویسپا ویکھیا ای “
    اس طرح جب تیسری مرتبہ ہوا تو سردار جی کنٹرول نہ کرتے ہوئے گرگئے ۔ گاڑی کے ڈرائیور نے ازراہ ہمدردی گاڑی روکی اور سردار کو اٹھایا ، سردار ک کچھ ہڈیاں پسلیاں ٹوٹ گئیں اوت گوڈے گٹے رگڑے گئے مگر پھر انہوں نے سوال پوچھاکہ
    “ اوئے ہائے کدی ویسپاہائے ویکھیا ای ہائے“
    ڈرائیور بولا او سردار تینوں تکلیف کی اے
    سردار : او ظالما ہائے ، میں پچھنا سی ہائے کہا ایس دی بریک کتھے ہوندی اے

    :cry:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بے چارہ سردار :201:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار فوجی نے اپنے ساتھی سردار فوجی کے کانوں میں روئی دیکر اپنی محبوبہ کا خط پڑہوایا ۔ :wink:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار کو اپنی فیملی سے بہت پیار تھا۔۔۔ وہ جب بھی آفس جاتا تو اپنی بیوی کو پیار سے دیکھتا اور کہتا

    “ چنگا ۔۔ گُڈ بائے ۔۔۔ میرے چار بچوں کی ماں “

    سردارنی اسکے روز روز کے ایک ہی جملے سے تنگ آگئی ۔۔ ایک دن جواباً بولی ۔۔

    “ چنگا ۔۔ گُڈ بائے ۔۔۔ میرے چار میں ‌سے ایک بچے کے ابّا “ :176:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار ڈاکٹر اپنے مریض سے
    تمہارے لئے ایک بری خبر ہے اور ایک بہت بری ۔ بتاؤ پہلے کون سی سناؤں
    مریض : بری
    سردار ڈاکٹر : تمہاری رپورٹس دیکھنے کے بعد ڈاکٹروں کے پینل نے یہ سمجھا ہے کہ تم صرف 24 گھنٹے زندہ رہ سکتے ہو۔
    مریض‌ مایوسی سے : بہت بری خبر کیا ہے ؟
    سردار ڈاکٹر : وہ یہ کہ“ یہ خبر سنانے کیلئے میں تمہیں پچھلے تین دنوں سے ٹونڈ رہا ہوں “ :cry:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ معذرت کے ساتھ “پچھلے تین دنوں“ کی بجائے پچھلے 22 گھنٹوں سے ڈھونڈ رہا ہوں لگا لیں تو لطیفہ سنگھ ٹھیک ہو جائیں گے۔ :84:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201:
     
  23. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    :84:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساجد بھائی آپکو بھی نہیں پتہ :wink:
     
  25. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    ساجد بھائی آپکو بھی نہیں پتہ :wink:[/quote:3ew6kckp]

    میں بھی تو آپ ہی کے جیسا ہی ہوں نا تو پتہ کیسے ہو گا
    :119:
    ویسے اب تک تو آپ کے گوڈے ٹھیک ہو گئے ہوں گے :237:


    ۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساجد بھائی ۔ آپ ہارون بھائی سے یوں بھی پوچھ سکتے ہیں۔

    اب تو آپ کا دماغ ٹھیک ہو گیا ہوگا نا ؟؟ کیونکہ کچھ عرصہ قبل یہ اپنے دماغ کا ٹھکانہ خود ہی بتا چکے ہیں :wink:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار ۔ میں رات بھر ایک فلم دیکھتا رہا اسکی نہ آواز تھی نہ کوئی اداکار
    دوسرا سردار۔ فلم کا نام کیا تھا۔
    پہلا سردار ۔Please insert the disk
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ہا ہا ہا ہا :201:
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سردار نے اپنی محبوبہ سے شادی کی فرمائش کی تو اس نے جواب دیا

    میں تم سے ایک سال بڑی ہوں اس لیے ہماری شادی مناسب نہیں۔

    سردار نے ایک لمحے کو سوچا اور بولا

    “کوئی بات نہیں۔ میں ایک سال انتظار کر لوں‌گا۔ اگلے سال جب ہم دونوں‌ ہم عمر ہوں گے تو شادی کر لیں گے۔“

    :lol: :84: :lol: :84: :lol:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اچھا ہے :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں