1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک سردار جی نہر کے کنارے بیٹھے تھے کہ اچانک ایک مینڈک نہر سے نکل کر سردار جی کے پاس آ کر بولا:

    “ کیا سکھوں کے پاس دماغ ہوتا ہے؟ “

    سردار جی نے جوب دیا:

    “ہاں“

    مینڈک نے دوبارہ نہر میں چھلانگ لگا دی۔

    سردار جی دل میں بولے:

    “ لے ایدے وچ خُود کُشی کرن ولی کیڑی گَل سی“ :143: :84: :143:
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ایک پنڈ میں کسی کا گدھا گم ہو گیا ، ایک سکھ جا کر گدھے کو تلاش کر کے لے آیا ۔
    کسی نے پوچھا: “سردار جی آپ نے گدھا کیسے تلاش کر لیا؟“
    سکھ نے جواب دیا: “ اس میں کونسی مشکل بات ہے ۔ میں نے سوچا کہ اگر میں گدھا ہوتا تو کہاں جاتا ، بس اسی جگہ جا کر گدھے کو پکڑ کر لے آیا ۔“
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :haha: :haha: :haha:

    بہت خوب عبدالجبار بھائی اور شیرافضل بھائی۔ اچھے لطائف ہیں۔
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہا ہا ہا ہا۔۔۔ واہ بھئی واہ۔۔ ہا ہا ہا ہا

    بہت اچھے لطیفے ہیں۔

    ایک سردار نے اپنے بچے کو سکول میں داخلہ دلوانے لے جارہا تھا تو ننھے سردار نے پوچھا اگر ہیڈ ماسٹر نے کوئی سوال پوچھا تو کیا جواب دوں‌گا ؟؟؟

    سردار نے کہا “ تینوں اپنی طرف سے جواب دینے کی جرورت نہیں ۔ بس جو میں بولاں گا تو وی اوہو کہہ دینا“

    سکول پہنچے تو ہیڈ ماسٹر نے سردار سے پوچھا

    “ہاں‌جی !!‌سردار جی تو یہ آپ کا بیٹا ہے ؟؟؟“

    سردار نے مسکراتے ہوئے کہا “ بس جی ماسٹر صاب۔ اپنا ہی سمجھئیے “

    اب ہیڈ ماسٹر نے پیار سے ننھے سردار کے پچکارتے ہوئے پوچھا۔

    “ کیوں‌ بیٹا ۔ کیا یہ آپکا ڈیڈی ہے “؟؟؟

    “بس جی ماسٹر صاب۔ اپنا ہی سمجھئیے “ ننھے سردار نے باپ کی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے جواب دیا۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سردار ڈاکٹر سے ۔
    میں جب بازو پہ انگلی رکھتا ہوں تو درد ہوتا ہے ، سر پہ انگلی رکھتا ہوں تو درد ہوتا ہے ۔ پاؤں پہ رکھوں تو بھی درد ہوتا ہے غرض کہ جہں بھی انگلی رکھوں درد ہوتا ہے ۔
    ڈاکٹر نے جب تفصیلی چیک اپ کیا تو پتہ چلا کہ سردار جی کی انگلی ٹوٹی ہوئی تھی۔ :wink:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر ہو سرداروں کی :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انڈین آرمی کے دو سپاہی آپس میں لڑ پڑے انکا مقدمہ سردار افسر کو پیش کیا گیا سردار نے کورٹ مارشل کرتے ہوئے کہا کہ:
    دفعہ ہوجاؤ سانوں لڑن والے سپاہی نہیں چاہیدے۔ :wink:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب ہارون بھائی ۔ اچھے لطیفے ہیں۔

    ایک اور سنو !!

    سردار کپڑوں کی دکان پر گیا اور دکاندار سے بولا “ مجھے تیارشدہ انڈیا کا پرچم دکھاؤ“

    دکاندار نے تیارشدہ پرچم نکال کر دکھا دیا۔ تو سردار بولا

    “ یار ۔ اس میں‌کوئی کلر بھی دکھاؤ نا ؟؟“
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :201: بہت اچھے :201:
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    سردار جی نے پوسٹ ماسڑ سے پوچھا، “ یہ خط دلی کب پہنچے گا۔“

    “ دو دن میں “ پوسٹ ماسٹر نے جواب دیا۔

    “ میں شرط لگاتا ہوں کہ یہ دو سال میں بھی دلی نہیں پہنچے گا۔“ سردار جی کہنے لگے۔

    پوسٹ ماسٹر بڑا حیران ہوا اور پوچھنے لگا “ وہ کیوں؟“

    سردار جی بولے “ وہ اس لیے کہ میں نے اس پر نینی تال کا پتہ لکھا ہے۔“
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اچھا لطیفہ ہے۔ :201:

    لیکن یہ نینی تال ہے کہاں ؟ :84:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے خان جی زبردست اور نیا لطیفہ ہے۔
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    پسندیدگی کے لئے شکریہ ۔ :lol: لیکن اگر آپ کو معلوم ہو کہ نینی تال کہاں ہے تو نعیم صاحب کو بھی بتا دیں ۔ :)
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس اتنا پتہ ہے کہ وہ بھی دلی کی طرح انڈیا میں ہے۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار آپ دونوں اپنے اپنے علاقے کی ہی نام لیے جاتے ہو۔

    ہم پاکستانی مسلمانوں کو کیا خبر کہ آپ کے ملک میں کونسے کونسے شہر، قصبے آتے ہیں؟؟؟
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پڑوسیوں کی خبر نہیں اور دور دور کے کافر ممالک کے تمام شہروں کے نام یاد ہیں ۔ وہ بھی پتہ نہیں سچ لکھتے ہیں یا خود ہی ایجاد کرتے رہتے ہیں۔
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم اپنے دوست سے : “یار آج صبح سے شام ہو گئی میں سب لوگوں کو گڈ مارننگ کہہ رہا ہوں ۔ پہلے تو لوگ جواب میں گڈ مارننگ کہتے رہے لیکن پھر لوگوں نے مجھے جواب میں گڈ آفٹر نون کہنا شروع کردیا اور اب تو لوگ گڈ ایوننگ کہنا شروع ہو چکے ہیں ۔“

    دوست : “لیکن تم صبح سے شام ہو گئی گڈ مارننگ کیوں کہہ رہے ہو ۔“

    نعیم : “او یار صبح سے میرے گھڑی رکی ہوئی ہے ۔“
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب کو ایک قدِآدم وال کلاک تحفہ میں ملا تھا۔ کچھ دنوں‌بعد وہ خراب ہوگیا اور وہ صاحب اسے مرمت کرانے کے لیے کندھے پر رکھ کر بازار کو چل دیے۔ راستے میں ایک موڑ سے مڑتے ہوئے ایک سردار سے ٹکرائے اور وال کلاک سردار کے سرپر لگا۔
    سردار نے غصے سے صاحب کو دیکھتے ہوئے کہا

    “ اوئے یار !‌ تم باقی لوگوں کی طرح چھوٹی گھڑی کیوں‌نہیں‌پہنتے ؟““
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :201: شیرافضل صاحب اور نعیم صاحب بہت خوبصورت لطیفے ہیں :201:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ۔ معذرت کے ساتھ

    آپ ہوں گی لطیفہ

    یا شیرافضل صاحب ہوں گے لطیفہ
    مجھے لطیفہ کہنے کی ضرورت نہیں۔ البتہ لفظ خوبصورت پرمجھے کوئی اعتراض نہیں :oops:
     
  21. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ نع، شگوفہ ہونگے ۔
    اورمیرا خیال ہے کہ شگوفہ مؤنث ہے اسلئے آپ کو پسند آئے گا۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نعیم بھولا بھالا ہی ٹھیک ہوں

    جو مجھے میری امی کہتی ہیں۔

    میری ماں سے بڑھ کر مجھے کسی پر اعتبار نہیں۔ :p
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپکا بھولپن نہیں امی جی کی سادگی ہے۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی نے جیسے تیسے ایم -اے ابلاغیات (جرنلزم) کر لیا اور کسی اخبار میں ملازم ہوگئے۔ پہلے کام کے طور پر چیف ایڈیٹر نے انہیں ایگریکلچر (زراعت) پر رپورٹ لکھنے کو کہا۔ سردار جی نے جو مضمون لکھا اس کی پہلی سطر یہ تھی

    “ بھارت سری لنکا میں نفرت کے بیج بو رہا ہے ۔۔۔“
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میرا کہنے کا یہ مطلب نہیں‌تھا جو آپ سمجھے ہیں۔ اس لیے اس میں غصہ کرنے والی کوئی بات نہیں۔

    دیکھئیے اپنے شیرافضل صاحب نے تو بالکل بھی برا نہیں‌مانا :lol:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی تو صنفِ مخالف کی بات ویسے بھی “ مسُوس “ نہیں کرتے ۔

    صرف مجھ جیسے بھولے بھالے کو تڑیاں لگاتے رہتے ہیں۔ :212:
     
  28. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لگے رہو !!!

    ایک سکھ سب انسپکٹر ایوان صدر کے گیٹ پر سیکورٹی پر مامور تھا ۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا “ سردار جی ایک بات بتاؤ ، آپ دن بھر یہاں‌کھڑے رہتے ہو ، آپ کبھی یہ نہیں سوچتے کہ کاش میں اندر صدر کی کرسی پر بیٹھا ہوتا ۔“
    سکھ سب انسپکٹر نے جواب دیا “ بھئی میں ایسا کیوں سوچوں، یہاں پولیس میں ہماری ریگولرلی ترقی ہوتی رہتی ہے ، بندہ ایک بار صدر بن جائے تو اس کی تو پروموشن کا سکوپ ہی ختم ہو جاتا ہے ۔“
     
  29. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: بندہ ایک بار صدر بن جائے تو اس کی تو پروموشن کا سکوپ ہی ختم ہو جاتا ہے ۔“ :201:

    سچ کہا
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ۔۔ واہ بھئی واہ۔۔۔ بہت عمدہ لطیفہ ہے۔ :87:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں