1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    وہی جو بلیک اینڈ چِٹے میں ہوتا ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شاہ اور بادشاہ میں فرق ؟
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    یہ پٹڑی ہی خراب ہوتی ہے۔ کبھی کبھی نیچے سے سرک جاتی ہے :p

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    منزل کیسے ملتی ہے ؟
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    بیچ کے پکوڑے کھانے ہیں :wink:

    ------------------

    امریکہ میں پتیسا کہاں ملتا ہے ؟؟
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    معلوم نہیں ۔۔۔۔۔

    معلومات کہاں سے لی جائیں؟
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    PTV سے

    ------------------------------------

    پاکستانی پہلی فلم کا نام؟
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    عبدالجبار وحشی گجر :twisted:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سلیمی چوک میں چوک کیوں نہیں‌ہے ؟
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    اس لئے کہ سلیمی چوک میں سڑکیں بھی نہیں ہیں۔

    ------------------------------------------------

    اگر آپ کو ایک آنکھ اور دی جائے تو آپ کہاں لگوانا پسند کریں گے؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جہاں سے ہر شئے دیکھ سکوں :wink:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کے اور تمہارے بیچ میں کیا فرق ہے ؟
     
  13. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ::

    نظریے کا


    ----------------------------------------------------

    وہ کونسا درخت ہے جس میں لکٹری نہیں ہوتی

    ---------------------
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    نیل پالش کا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خاموش رہنے کے چار فائدے بیان کریں
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: سوال + جواب = 0

    چار فائدے تو معلوم نہیں البتہ دو حاضر ہیں ، لڑکی خاموش رہے تو شادی ہوجاتی ہے ، لڑکا خاموش رہے تو شادی سے بچ سکتا ہے ۔

    -------------------------------------------------------------------------

    لڑکی کی خاموشی کو رضا مندی مانا جاتا ہے لڑکے کی کیوں نہیں؟
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    مانا جا سکتا تھا لیکن بے شرم بول پڑتتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آج کل لرکے بال کیوں نہیں کٹواتے؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    لڑکیوں نے جو شروع کر دیے ہیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انگریزی والی مائی اور پنجابی والی مائی میں کیا فرق ہے ؟؟
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    مزے دار سوال ہے :)
    ۔۔۔۔۔
    جواب
    انگریزی والی مائی کے پوتے نہیں ہوتے جبکہ بنجابی والی کے ہوتے ہیں:)
    ۔۔۔۔۔۔
    ہماری اردو جب 2 سال کی ہوگی تب اس کے کتنے ممبرز ہوں گے؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    اولاد کا بڑھنا والدین کی کوششوں پر منحصر ہوتا ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر امریکہ میں پنجابی بولی جاتی تو سلطان راہی کیا کرتا‌؟
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    گول گپے بیچتا

    -------------------------------------------

    کھٹا اتنا گھٹا کیوں ہوتا ہے؟
     
  21. مریم رانی
    آف لائن

    مریم رانی ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ اس میں چینی ھوتی ھے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    مریم رانی نے اگلا سوال کیوں‌نہیں کیا ؟؟؟
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    راجہ نے روکا تھا
    نعیم “ راجہ“ کیوں کہلواتا ہے ؟
     
  24. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال + جواب = 0

    ہاتھ میں قینچی جو ہوتی ہے ؟
    سعدیہ کو راجہ بارے اتنا تجسس کیوں ہے؟
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    یہ ایک ذاتی سوال ہے

    ---------------
    مزاح میں ذاتیات کو لانا کیوں ضروری ہے؟
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کس نے کہا؟

    -----------------------------

    کیا ہو رہا ہے؟
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    چاند پر بیٹھی ہوں
    ۔۔
    گرمیوں میں دوپہر کو اتنی نیند کیوں اتی ہے؟
     
  28. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: سوال + جواب = 0

    سائنسی اصول کے مطابق گرم ہو کر نیند پھیلنے کی وجہ سے ۔

    ---------------------------------------------------------------------------------------------
    جن لوگوں کو دوپہر کو نیند آتی ہے وہ رات کو کیا کرتے رہتے ہیں؟
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    وہ رات کو کھراٹے لیتے ہیں
    ۔۔
    شیر اور ببر شیر میں کیا فرق ہے؟
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: سوال + جواب = 0

    اس فرق کی فکر شیرنی کو کرنی چاہیئے ۔
    -------------------------------------
    لڑکی اور شیرنی میں کیا فرق ہے ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں