1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    وہی جو لکڑی اور شیروانی میں ہوتا ہے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا شیروانی پہننے والے کو شیر کہتے ہیں ؟؟
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    شیر کی کھال سے شیروانی بنتی ہے ۔

    شیر اور شعر میں کیا چیز مشترکہ ہے ؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    شرّ :twisted:

    ------------------------

    ہم آپکے ہیں کون ؟؟
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    خادم :lol:
    ۔۔
    ہمارے صدر صاحب کب تک صدر رہین گے؟
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: سوال + جواب = 0

    جب تک کھال سلامت ہے ۔
    ------------------------------
    کیا موجودہ صدر کے بعد لاحاصل صدارت کی امیدوار ہیں؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    لاحاصل جی اور امید ؟؟ Just forget it

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دنیا میں کتنی قسم کے انسان ہیں ؟
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    ہووو :eek: انسانوں کا مذاق؟ بری بات
    ۔۔۔
    دل میں کتنے خانے ہوتے ہیں؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جتنے چھپکلی کے معدے میں ہوتے ہیں۔ :p

    --------------------

    اگر دنیا چاند پر آباد ہوتی تو ؟؟؟
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    دُم کا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سن گلاسز ہوتے ہیں تو ڈاٹر گلاسز کیوں‌نہیں ہوتے ؟؟
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    کیا پتا :?
    ۔۔۔
    سر میں ایک طرف درد کیوں ہوتی ہے؟
     
  12. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: سوال + جواب = 0

    دماغ ایک طرف ہوتا ہے

    چودہ نکات 2001 میں پیش ہوتے تو کیا ہوتے؟
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ناقابل عمل ہوتے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    صارم کا معنی کیا ہوتا ہے ؟؟
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    تیز دھار تلوار (سنجیدہ جواب)

    --------------------------------------

    گرمی کا کیا حل؟
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    غیر سنجیدہ سوال ہے :cry:

    ----------------

    آپ اتنے دن سے کہاں‌تھے ؟
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    چاند پر

    -------------------------

    انڈیا کے کتنے صوبے ہیں؟
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    شاید امید سے ہوں
     
  18. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    اجی جتنے معشوق ہوتے ہیں اتنے ہی خانے ہوتے ہیں
     
  19. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    زمیں پر بڑا احسان کیا آپ نے لیکن چاند والوں نے بھی آپ کو زیادہ برداشت نہیں کیا تبھی لوٹ آئے۔اور جناب چاند سے کیا ہو آئے کہ آتے ہی جغرافیہ کا سوال پوچھ لیا کی انڈیا کے کتنے صوبے ہیں ۔ بھئی انڈیا کے صوبوں سے ہمیں کیا لینا دینا ۔

    ------------------------

    ذرا سوچ سمجھ کے بتائیے کہ جب ہونٹ سے ہونٹ ملتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    یہ کیا :shock:
    آپ نے اتنے سارے سوالوں کے جواب دے دئے
    اصول کے مطابق آپ کو صرف آخری سوال کا جواب دینا ہوتا ہے جیسے میں دینے والی ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    منہ بند
    ۔۔۔
    دل لگی اور دل کی لگی میں کیا فرق ہے؟
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    اس سوچ سے کہ شاید ایک گھونٹ مل جائے۔ :p

    ------------------------------------

    شیر کی خالہ کون؟
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    ایک سفید چھڑی :)

    -----------------------------

    اور شیر کے ماموں کون؟
     
  25. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    چڑا
    ۔۔۔
    لڑکے الٹا کیوں سوچتے ہیں؟
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  27. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    آپ کو گول لگی کہاں سے ؟

    -----------------------

    صدر مشرف صدارت کب چھوڑیں گے ؟
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    آج رات

    ---------------

    “ہماری اُردو“ پر لڑکے لڑکیوں کی بنتی کیوں‌ نہیں؟
     
  29. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    “ ہماری اردو “ کیا ، لڑکے لڑکیوں کی کہیں بھی نہیں بنتی -

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مرنے کو بعد کیا ہو گا ؟
     
  30. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    اس کا مزاحیہ جوب دینا ٹھیک نہیں
    ۔۔
    کچھ لوگ کبھی نہیں سدھر سکتے ایساکیوں؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں