1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: سوال + جواب = 0

    جتنا “ روشن خیالی “ پھیلانے کا گناہ

    ----------------------------------------------------

    امریکہ اور پاکستان میں سے زیادہ امیر کون ہے؟
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    بلوچستان

    ----------------------

    کیا زاہرا جی کے اوتار میں اُن کی اپنی فوٹو ہے؟
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    عقل داڑھ اور دماغ کا فون پر رابطہ رہتا ہے۔

    -----------------------------------

    سب سے زیادہ دانت کس جانور کے ہوتے ہیں؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    یہ لیں‌ خود ہی گنتی کر لیں

    [​IMG]

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس تصویر والی ششخیت کی عقل داڑھ کہاں‌ہے ؟؟؟
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    :lol: :lol: :lol:
    ---------------------------------------------

    جواب: اس کے بائیں کان کے پیچھے

    -------------------------

    سوال: سب سے لمبی چونچ والا پرندہ کون سا ہے؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    مجھے تو یہی نظر آیا ہے

    [​IMG]


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ جانوروں اور پرندوں کی جان کب چھوڑیں گے ؟
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    :lol: :lol: جب تک آپ ایسی تصویریں ارسال کرتے رہیں گے۔ :lol: :lol:

    -----------------------------------

    اس وقت دنیا پر سب سے بڑا جانور کون سا ہے؟ :p
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو خود ہماری خبر نہیں ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دنیا گول ہے تو انڈہ گول کیوں نہیں ؟
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    آئندہ سال انڈے بھی گول آیا کریں گے۔

    -------------------------------------

    کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل سری لنکا جیتے گا یا آسٹریلیا؟
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    انڈیا ہار گیا۔ ہم اسی پر خوش ہیں :201:


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    کرکٹ ٹیم کا کیا بنے گا؟؟
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کسٹرڈ

    --------------------------

    کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کتنی اوورز پر مشتمل تھا؟
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ہمارا فائنل تو دوسرے میچ میں ہی ہوگیا تھا۔


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    اب کیا ہوگا ؟
     
  16. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ::

    وہی ہو گا جو منظورِِ خدا ہو گا

    ------------------------------------------

    دوپٹے سے اگر لڑکی کا حسن بڑھتا ہے تو لڑکیاں آج کل یہ حسن کیوں نہیں اپناتیں نیز سن گلاسز کے فائدے بتائیے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    گلاسز کا فائدہ یہ ہے کہ اس میں پانی یا دودھ پیا جا سکتا ہے۔

    -----------------------------------

    آپ نے اتنے سوالات ایک ہی بار میں کیوں پوچھے ؟
     
  18. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ::

    ایویں

    --------------------------------------------------------


    آپ نے سوال بغیر پڑھے جواب کیوں دیا؟ وہ بھی آدھا ،کیوں؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    سوال
    میں نے سوچا آپ گلاسز سے پانی یا دودھ پی آئیں تو باقی کا جواب دوں گا۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لفظ “ کیوں “ کا معنی کیا ہوتا ہے ؟؟؟
     
  20. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ::

    چوں چوں کا مربع

    ------------------------------------------------------------

    اگر اس سوال کا جواب یہ نہ ہوتا وہ ہوتا تو پھر کیا ہوتا؟
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    وہ تو بڑا “ وہ “ ہوتا ہے۔ اسکی بات نہ کریں۔

    جیسے لڑکیاں اپنے اُن کو کہتی ہیں “ آپ بڑے “ وہ“ ہیں “

    ----------------------------

    چائے اور ٹی میں کیا فرق ہے ؟
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    چائے کے ساتھ بسکٹ کھاتے ہیں جبکہ ٹی کے ساتھ کیو (Q)
    ''''''''''''''''''''''
    دانت میں درد کا کیا علاج؟
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    پندرہ بیس ہاتھوں سے سر دبائیں۔


    انکل سرگم کی ماسی مصیبتے سے شادی کب ہوئی تھی؟
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    یہ افواہ صرف ہمیں جلانے کے لیے اڑائی گئی تھی ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گھنٹہ 60 منٹ کی بجائے 50 منٹ کا کیوں نہیں‌ہوتا‌؟؟
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ ایک سیکنڈ میں 12 گھنٹے ہوتے ہیں۔

    ------------------------------------------

    خارش اور بارش میں کیا فرق ہے؟
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    دونوں “ ہوتی“‌ ہیں :wink:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    ہم اردو میں انگریزی کیوں‌بولتے ہیں ؟
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ ہمیں اُردو ٹھیک سے نہیں آتی

    -----------------------------------------------------------------

    وحید مُراد کون تھے؟
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    رانی کی اماں تو نہیں تھے ؟؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو گڑے مُردے اکھاڑنے کی کیا سوجھی؟
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کفن چاہیئے تھا، گرمیاں شروع ہو گئی ہیں سوچا ایک شلوار قمیض ہی سِلوا لوں :wink:

    --------------------------------------------------------

    آپ ہمیشہ اُلٹا جواب کیوں دیتے ہیں؟
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    سیدھا یہاں چاہیئے کس کو ؟؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو سیدھا جواب قبول ہے ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں