1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دو سردار بیٹھے تھے، اُن میں سے ایک میسج کر رہا تھا۔

    اچانک اُس نے دوسرے سے پوچھا:
    یار! “میں پُر اُمید ہوں“ کو انگلش میں کیسے لکھیں گے؟ :?

    دوسرے نے جواب دیا:
    “I am pregnent“ :84:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ہاہاہا ہاہاہا :201:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آگرہ میں ایک یورپئن سیاح خاتون نے سکھ حوالدار سے تاج محل کا رستہ انگریزی میں پوچھا سردار نے نفی میں سر ہلا دیا خاتون نے اپنا سوال فرنچ زبان میں دہرایا ،
    سردار کے پھر کچھ پلے نہ پڑا خاتون نے پھر چائینیز زبان میں پوچھا مگر ۔۔۔
    آخر تنگ آکر خاتون چل دی ، سردار کے ساتھی نے سردار سے کہا کہ اب ہمیں بھی کوئی زبان سیکھ لینی چاہئے سردار بولا
    “ اوئے کملیا کوئی فیدا نہیں بیبی نوں کنیاں زباناں اوندیاں نے تے اوہنو کوئی فیدا ہویا“۔ :wink:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ہا ہا ہا ۔۔ بہت اچھے ہارون بھائی ۔ بہت مزیدار لطیفہ ہے :201:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فٹ بال میچ ہو رہا تھا اور قریب سے کہیں سردار نٹور سنگھ کا گذر ہوا۔ کیا دیکھتے ہیں کہ 20 جوان پاگلوں کی طرح ایک فٹ بال کے پیچھے دوڑ رہے ہیں۔ معاملہ سمجھ نہ آیا تو تماشائیوں میں سے کسی سے پوچھا۔ “ یار یہ سارے لوگ گیند کے پیچھے کیوں ‌دوڑ رہے نیں ؟؟“

    “ اس لیے کہ گول کر سکیں “ تماشائی نے فٹ بال گراؤنڈ پر نظریں جمائے ہوئے کہا

    “ لیکن گیند تو پہلے ہی گول ہے اب اور کتنا گول کریں گے “ سردار اُن کی بےوقوفی پر چلاّ اٹھا۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی لندن کے مشہور کافی ہاؤس میں گئے اور کافی کا آرڈر دینے کے لیے ویٹر کو بلایا۔

    “ سر ! آپ بلیک کافی پسند کریں گے یا۔۔۔۔۔ “ ویٹر نے پوچھا

    “ اچھا یہ بتاؤ “ سردار نے ویٹر کی بات کاٹتے ہوئے پوچھا

    “ تمہارے پاس اور کون کون سے رنگ دستیاب ہیں“؟؟؟
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا ہے۔ :D
    ------------------------

    سردار جی بازار سے گُزر رہے تھے، اچانک اُن کی نظر ایک لڑکی پر پڑی جو کہ نہایت خوبصورت تھی۔ اُسے دیکھتے ہی سردار جی کا دل مچل اُٹھا۔

    بے اختیار سرگوشی کے انداز ایک شدید خواہش اُن کی زباں پر آئی:


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔



    “کاش یہ میری امی ہوتی تو میں بھی کتنا خوبصورت ہوتا“ :143:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ ہی ایک پنجابی کھوچل بھی کھڑا تھا ۔ فوراً بول اٹھا

    “ کاش میں اس سردار کا ابا ہوتا“ :twisted:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار تھانے پہنچا اور اس نے کہا کہ میں نے چور پکڑا ہے اور اس کے پاؤں باندھ کر آٰیا ہوں ۔
    تھانیدار : ابے احمق اس کے ہاتھ باندھنے تھے وہ ہاتھوں سے رسی کھول کر بھاگ جائے گا۔
    سردار ۔ نہیں کھول سکتا
    تھانیدار : کیوں ؟
    سردار : وہ بھی سردار ہے ۔ :lol:
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ایک سکھ جو کہ سی آئی ڈی میں کام کرتا تھا ایک دن پولیس کی وردی پہن کر نکلا ۔
    کسی نے پوچھا “ سردار جی آپ تو سی آئی ڈی میں کام کرتے ہیں اور سی آئی ڈی والے سادہ لباس میں ہوتے ہیں تو آپ پولیس کی وردی پہن کر کیوں جا رہے ہیں؟“
    سکھ نے جواب دیا “ دراصل یہ وردی میں نے مجرموں کو دھوکہ دینے کے لئے پہن رکھی ہے کیونکہ سادہ لباس دیکھ کر مجرموں کو شک ہوسکتا ہے کہ میں سی آئی ڈی والا ہوں ۔“
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے بل ادا کر کے سامان کا جائزہ لیا تو گھبرا کر ہوٹل کے ملازم سردار بنتا سنگھ سے بولا۔
    “ارے بھائی ذرا بھاگ کر روم نمبر 112 میں‌دیکھ کر آنا کہیں‌میں اپنا چشمہ اور گھڑی تو نہیں‌بھول آیا۔ جلدی کرو میں لیٹ ہو رہا ہوں۔ “

    سردار بھاگم بھاگ گیا اور واپس آکر ہانپتے ہانپتے بولا

    “ ہاں جی سر ! آپ کی دونوں‌چیزیں کمرے میں‌ہی پڑی ہیں “

    :113: :84: :113:
     
  12. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک سردار جی نے 100 برس عمر پائی اور ساری زندگی ایک ہی پریشانی رہی کہ

    ََ“میرے دو بھائی ہیں تو میری بہن کے تین بھائی کیوں ہیں؟“ :84:
    :lol: :lol: :lol:
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہا ہا ہا ہا ہا

    واہ بہت اچھے لطیفے ہیں۔ پڑھ کر بہت مزہ آیا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا بھائی اور ایک سردار اکٹھے ٹرین میں سفر کر رہے تھے
    سردار نے اکی کھیرا چھیل کر اسکی قاش کاٹ کر پیار سے بھولے بھائی کو پیش کی ، انہوں نے کھالی سردار نے ایک اور قاش تھما دی ، اور اس کے بعد تیسری ، بھولے بھائی بولے سردار جی آپ بھی کھائیں۔
    سردار نے فرمایا “ چھڈو جی اے وی کوئی بندیاں دے کھانڑ والی شئے اے “ :lol:
     
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    و چھڈو جی بھولے بھالوں کو اتنا تنگ نہیں کرتے ۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امرتسر یونیورسٹی میں سردار جی سماجی بہبود کا لیکچر پڑھ رہے تھے۔ جب پروفیسر نے تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی پر حیران کن تحقیقاتی خبر سناتے ہوئے کہا

    “ ہندوستان میں ایک عورت ہر 5 منٹ بعد ایک بچے کو جنم دیتی ہے “

    سردار جی فوراً کھڑے ہو گئے

    “جناب ہمیں اس عورت کو ڈھونڈ کر اسے اس کام سے فوراً روکنا ہوگا “

    :84: :84: :84:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :201: :176:
     
  18. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :176: :201: :176: [/quote:q52dlx9c]

    :176: :201: :176: :176: :201: :176: :176: :201: :176:

    :176: :201: :176:کمال لطیفہ ہے۔ بہت ہنسی آرہی ہے :176: :201: :176:
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب یہی وہ بھولی بھالی ہے جس کی آپ کو تلاش تھی۔ :lol:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    استغفر اللہ العظیم۔
    سعدیہ جی خدا کا خوف کریں۔ میں آپکو ایسسسسسسا نظر آتا ہوں کیا‌؟؟؟ :oops:
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سعدیہ نے لکھا ہے۔۔۔۔
    :201: :176: :201: :176: :201: :176: :201:​
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اب تو تصدیق کی مھر ثبت ہوگئی ہے ۔ :wink:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار یہ بھی کوئی اچھی بات ہے ؟؟

    کہ ایک تو آپ کو اچھے اچھے لطیفے سناتا ہوں‌اور اوپر سے آپ لطیفوں والی کو میرے ساتھ ہی فِٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

    تہانوں‌ وائے گرو پُچھے :135: (کیونکہ لڑی سکھوں‌کے لطیفوں‌والی ہے ) :135:
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :haha: :lol: :lol: :lol: :haha:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دو سردار حضرات بیل گاڑٰی میں چارہ لاد کر لا رہے تھے کہ ان کی بیل گاڑی کیچڑ میں پھنس گئی۔ دونوں مل کر“جے واہ گرو“ کا نعرہ لگاتے کوشش کرتے رہے مگر نکال نہ سکے۔ کچھ دیر بعد ایک مسلمان وہاں سے گذرا اس نے یاعلی :as: مدد کہہ کر زور لگایا اور بیل گاڑی کیچڑ سے نکال دی۔ ایک سردار دوسرے سے بولا لگتا ہے ان کا گرو ہمارے گرو سے زیادہ طاقتور ہے۔
    دوسرے سردا نے کہا “ ایسی گل نہیں بس ساڈا گرو گارے دا نکما اے “
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک چینی شخص ایک سردار کا بہت گہرا دوست تھا۔

    ایک دن سردار کو اطلاع ملی کہ چینی دوست ہسپتال میں سخت بیمار پڑا ہے وہ اسکا پتہ لینے ہسپتال پہنچ گیا۔ جیسے ہی چینی کے بیڈ کے قریب پہنچا، اور اسکا حال احوال دریافت کرنا چاہا۔ اچانک چینی کی سانس اکھڑ گئی ۔ اسکی آنکھیں پھٹنے کو آنے لگیں۔ بےپناہ تکلیف کے آثار اسکے چہرے پر نمایاں ہوئے اور اس نے درد بھرے لہجے میں سردار سے کہا

    “ چونگ چنگ شائی نونگ “

    اور یہ کہتے ہی اسکا سانس بند ہوا اور وہ چینی مر گیا۔

    سردار نے سوچا کہ چینی دوست نے مرتے وقت یقیناً کوئی اہم پیغام دیا ہے۔ مجھے اسکا معنی معلوم کرنا چاہیئے۔ چنانچہ وہ چین پہنچ گیا اور جاکر “ چونگ چنگ شائی نونگ“ کا معنی ہندی میں معلوم کیا۔ تو جواب ملا

    “ میری آکسیجن کی نالی پر سے پیر ہٹا لو“ :84:
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سردار بھی کتنے“ بھولے بھالے “ہوتے ہیں​

    :201: :201: :201:​
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا صاحب (صاحباں والا) جیسا کھوچل ہونے سے تو بھولابھالا ہونا بہتر ہے نا ؟؟؟ :twisted:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں