1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    سب سیدھے جواب ہی تو دیتے ہیں۔

    -------------------------------------------------------------

    ضمیر کسے کہتے ہیں؟
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    جو مردہ ہو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لڑکے موٹر سایئکل اتنی تیز کیوں چلاتے ہیں؟
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جو بکرے نے مارا ہے بکری کے سینگ
    تو بکری بھی مارے گی بکرے کے سینگ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہر سوال س سے اور ہر جواب ج سے کیوں شروع ہوتا ہے ؟
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    آئندہ ایسا نہیں ہو گا۔

    --------------------------------------------

    موجودہ امریکی صدر کے کتنے بچے ہیں؟
     
  6. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    42
    -------
    ہم آپ کے ہیں کون؟
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    :haha: مجھے بے اختیار ہنسی آگئی :haha:

    ---------------------------------------------------------------------------
    تعلیم اور ڈگری میں وہی فرق ہے جو شلوار اور قمیض میں ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کاچھا اور بنیان میں کیا رشتہ داری ہے ؟
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کاچھا بنیان کے شوہر کی دادی کے بیٹے کے ابو کی خالہ کے پوتے کی بیٹی کے تایا کے کُتے کا پُتر (بیٹا) ہے۔

    -------------------------------------------

    آج کے دور میں جھوٹ سے کیسے بچا جائے؟
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    سچ کو کبھی زبان پر نہ لا کر :wink:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کاچھے اور بنیان کی رشتہ داری کا شجرہ آپ کو کہاں سے ملا ؟؟ :lol:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    ایویں بیٹھے بیٹھے دماغ میں آ گیا :wink:

    --------------------------------------------------

    نعیم بھائی کا ویاہ کب ہو گا؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    بچے ہونے سے کوئی سال بھر پہلے :p


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    ہماری اردو کا سب سے بڑا کھوچل کون ہے ؟
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    نہیں بتاؤں گا۔ :lol:

    (“نام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی“)

    ------------------------------------------

    10 مئی پر مسز مرزا کی شادی کو کتنے سال ہو گئے؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    اتنے ہی جتنے مسٹر مرزا کی شادی کو ہوئے ہیں :p

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مرزا اور صاحباں نے کیا کام غلط کیا تھا ؟؟ :twisted:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    ذپ کر دوں گا۔ آپ اپنی ذپ چیک کر لینا۔ :p

    ------------------------------------------------------

    آپ کو اس وقت پیغامات ارسال کرتے کتنا مزا آ رہا ہے؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    اتنی بوریت کبھی محسوس نہیں ہوئی۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس وقت ہماری اردو پر کوئی کُڑی آن لائن کیوں‌نہیں ہے؟؟
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    جانے کیوں۔۔ جانے کیوں

    ----------------------------------------

    لوگ پیار کیوں کرتے ہیں؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ٹائم پاس کرنے کے لیے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    علامہ اقبال :ra: کا پاکستان کہاں ہے؟
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    یہ صدر مشرف کا پاکستان ہے۔ یہاں کسی اور کا نام لینے کی اجازت نہیں :evil:

    ----------------------------------------------------

    صدر مشرف اور کتنے سال پاکستان کے صدر رہیں گے؟
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    زندگی کے دن کس نے گنے ہیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جنرل مشرف اگر صدر نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    2 روپا 2 روپا

    -----------------------------------

    سانپ کی کتنی آنکھیں‌ہوتی ہیں؟
     
  23. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :

    اس کی انگلیوں جتنی

    ----------------------------------------------------------

    لڑکیاں روتے ہوئے اپنا منہ کیوں چھپا لیتی ہیں۔


    ---------
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    اپنی جس حرکت پر رو رہی ہوتی ہیں اس پر شرم محسوس ہوتی ہے۔

    ---------------------------------------------------------

    لڑکیاں لڑکیوں کے بارے سوال کیوں کرتی ہیں؟ کیا انہیں خود پتا نہیں ہوتا؟
     
  25. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :

    ہوتا ہے پر شائد آپ جتنا نہیں

    ----------------------------------------------------------------

    کیا آدمی واقعی مظلوم ہوتے ہیں

    ----------
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    نہیں مظلوم آدمی ہوتے ہیں

    ----------------------------------------------

    لوگ اپنا آپ چُھپاتے کیوں ہیں؟
     
  27. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :

    سورج سے بچنے کے لیے۔

    --------------------------------------------

    لوگ بار بار اصل کی بجائے نقل پہ ہی کیوں یقین کر لیتے ہیں۔

    ------------------
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ ہر فوٹو سٹیٹ کی دکان پر لکھا ہوتا ہے کہ “نقل اصل سے بہتر ہے“

    ---------------------------------------------------------

    کسی کے دل کو پڑھنا کیونکر ممکن نہیں؟
     
  29. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ::

    کارڈیالوجسٹ جو نہیں۔پڑھ کہ کرنا کیا ہے فوٹو سٹیٹ سے نقل کروا لینی چائیے۔نقل اصل سے بہتر ہوتی ہے

    ----------------------------------------------

    ڈان اور گبر میں کیا قرق ہے مونچھوں کے اعلاوہ۔

    --------------------
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    ڈان پینٹ میں ہوتا ہے جبکہ گبر دھوتی میں

    ---------------------------------------------------------

    کچھ لوگ گپ شپ کی چوپال میں حصہ کیوں نہیں لیتے؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں