1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏26 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا عبد الجبار بھائی !

    میں نے ایک چیز ہماری اردو میں محسوس کی ہے کہ سب اچھی بھلی گپ شپ لگا رہے ہوتے ہیں۔ لیکن اچانک اگر دو چار مرد حضرات گفتگو کا محور صنفِ نازک (بلکہ آجکل وہ نازک نہیں صنف سخت ہو گئی ہے اس لیے بہتر ہے صنفِ مخالف لکھوں) صنفِ مخالف سے ہٹا کر کوئی اور بات چیت شروع کر دی جائے۔ تو وہ فوراً خاموشی کی چادر اوڑھ کر غائب ہو جاتی ہیں۔

    اسکی کیا وجہ ہے ؟

    یا شاید وہ چاہتی ہیں کہ دنیا بھر کی گفتگو ہمیشہ انہی کے گرد گھومتی رہے :84:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اِس بات کا صحیح جواب تو صنفِ نازک ہی دے سکتی ہیں۔ :84:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر ذرا اپنے وسیع تعلقاتِ عامہ کو استعمال میں لاتے ہوئے بلوائیں نا انہیں یہاں صحیح جواب دینے کے لیے :!:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کچھ کرتے ہیں۔ :84:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کب کریں گے کچھ [​IMG]
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام منتظمِ اعلٰی کے اختیارات سے باہر لگتا ہے :170:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب آپ مجھے غصہ دِلا رہے ہیں۔ :twisted:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چائے پلوا کے تو بات بنی نہیں۔
    اب غصے سے تو بالکل ہی بگڑ جائے گی :a155:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بگڑ گئی
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جلدی کیا ہے؟ کام بنانا ہے، بگاڑنا تھوڑا ہی ہے۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا یہ دیکھیں جب وہ بگڑتی ہیں یعنی غائب ہوتی ہیں
    تو اپنے عبدالجبار بھائی بھی بگڑ تے یعنی غائب ہو جاتے ہیں

    یہ کیا چکر ہے ؟؟؟ :143: :a172: :143:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھ پر شک؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :133: :152:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں یقین :?
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ھارون بھائی! آپ بھی؟؟؟ :cry:
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    شک دور کر دیں آپ ۔
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صفائی میں کچھ کہوں گا تو شک بڑھے گا۔ خاموش رہوں گا تو نیم رزا مندی کا نام دے دیا جائے گا۔۔ :? :84: :?
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کوئی خوبصورت جھوٹ ہی بول دیا ہوتا ، دل بہلانے کے لئے ۔
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    رضا مندی تو سنا تھا یہ رزا کونسی مندی ہوتی ہے ؟؟ :208:
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جبار صاحب نے ذپ کر کے مجھے بتایا ہے کہ یہ انہوں نے جان بوجھ کر آپ کے نام (رضا) کی وجہ سے نیا لفظ ایجاد کر کے لکھا ہے ۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کے پاس ذپ ہے تو ناڑا تو ہم نے بھی نہیں باندھا ۔

    ہماری پتلون میں بھی ذپ ہے ۔ مجھے ہی ڈائریکٹ بتا دیتے :131: :164: :121:
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہائے اللہ ۔ بے شرم منڈے :107:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں جی ؟؟ ذپ میں بے شرمی کی کیا بات ہو گئی ؟؟؟ :131:
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کسی نے کھلی تو نہیں دیکھ لی ۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو نہیں لیکن ہماری منتظم اعلی صاحب لاگ آف ہوئے بغیر اپنا کمپیوٹر کھلا چھوڑ جاتے ہیں۔
    انکی ذپ کسی دن کوئی ضرور دیکھ لے گا :tv: :bigblink: :tv:
     
  25. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نعیم صاحب یہ ‘‘‘‘ہماری منتظم اعلی صاحب‘‘‘‘‘ کیا ہوتا ہے؟ :lol:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اٹک کا پُل پار کر کے اگر آپ صوبہ پٹان میں داخل ہوتا اے تو “ہمارا“ بدل کر “ہماری“ ہو جاتا اے۔
    ام بات شیر افضل خان سے کر رہا تھا اس لئے اسکو ہماری منتظم اعلی بولنا پڑا
     
  27. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    شرم کرو امارہ زبان کی مذاق اڑاتی اے ۔ ام کُچ بی بولے امارہ زبان اے تم کون ہوتی اے ، تم اپنا فرانسیسی کا جو دل چاتی اے کرو ۔ اچا اب دوبارہ ام بولے گی کم، مارے گی زیادہ ۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی !
    امید ہے اب ہماری منتظمِ اعلی والا معاملہ ہو گیا ہوگا ؟؟؟؟
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! دھیان کریں دھیان :twisted:
     
  30. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شاباش چلتے رہو جونہی آگے بڑھتے رہو
    ہماری اردو پیاری اردو
    کے 400 مندرج صارفین کی تکمیل پر تمام دوستوں کو
    بہت بہت مبارک باد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں