1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏26 جون 2006۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    آپ جائیں ابھی ہمیں یاد نہیں‌آرہا سید انکل آپ کو یاد ہے تو پوچھیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    خود کہاں‌گواچ گئے ہیں‌:horse::horse::horse::horse::horse:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    ہارون بھائی گواچا تو لگتا ھے آپ کا کچھ ھے تو اتنی پرانی لڑیوں میں تلاش کرتے پھر رھے ھیں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    کچھ ملا یا نہیں ابھی تک :soch:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    میرا میچا گواچ گیا ہے :neu:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    کل جو گانا سنوایا تھا آپ کو وہ بنوایا ھے جو سنگر کہہ رہا تھا
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    یہ میچا کی ہوتا ہے :143:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    کل تو کافی سارے گانے سنے تھے کون سے کی بات ہورہی ہے :143:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    میری بات کا کسی نے جواب نہیں دیا :a155:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    کسی درزی یا موچی سے پوچھ لیں‌
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    چلیں درزی صاحب بتا دیں :237:

    اب بندہ موچی کہتا اچھا تو نہیں لگتا :119:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    کہہ لیں‌ موچی کی سب سے زیادہ حلال کی کمائی ہوتی ہے اور ہمارے آقا صلےٰاللہ علیہ وسلم نے بھی اپنے جوتے خود مرمت کئے اب ہم انہیں‌حقیر جانیں‌تو میں‌ اب کیا کہوں
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    استغر اللہ ہارون بھائی میرا دھیان تو ہر گز اس طرف نہیں تھا

    اور ویسے بھی ہم آقا صلےٰاللہ علیہ وسلم کے برابر تو نہیں ہو سکتے نہ ان کی شان ہی بہت بلند ہے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    ہارون بھائی بہت خوبصورت بات کی ھے جزاک اللہ
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    بہنو اور بھائیو اللہ آپ کو جزا دے
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    500 کیا ہو گئے ہیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    ہاہا ہوہو ہی ہی اراکین: 1,314, فعال اراکين: 110 صرف
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    ہارون بھائی صرف بھی بڑا کر دینا تھا
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    انہوں نے تو آپ کی آسانی کے لئے صرف چھوٹا لکھا ہے۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    کیوں حسن صرف کو کیا صَرف سمجھ لیتا ھے
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    جی نہیں ھارون بھائی نے حسن بھائی کے سائز کے مطابق بات کی ہے۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    میں‌سمجھ گیا ہو ہوہوہوہوہوہوہو
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    ہوہوہوہوہااہاہاہاہاہا
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    گھنٹہ گھر نے 500 پر ہی ہا ہا ہو ہو ہی ہی کیا تھا تو اگر اب آجائیں تو کیا کریں گے :thnk:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    اب وہ یہ کریں گے اہا اہا اہا اہا اہا اہا اہا اہا اہا اہا اہا اہا اہا اہا اہا
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    پرانی لڑی کھول کر آپ نے ہماری اردو کا شروع کا زمانہ یاد کروا دیا کہ جب 100 صارفین ہونے پر مبارکبادیں دی گئی تھیں۔ اس کے ساتھ پرانے صارفین بھی یاد کروا دیے جن میں ع س ق، گھنٹہ گھر، لاحاصل، شیر اٍفضل خان، موٹر وے پولیس، پٹھان، زہرا اور سموکر کا ذکر میں خصوصیت سے کروں گا۔
    یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہماری اردو میں موجود پیار، محبت اور ایک دوسرے کی عزت کا ماحول بنایا۔ اگرچہ یہ لوگ آج فورم کے فعال اراکین میں شامل نہیں ہیں مگر ان کی یادیں ہمارے دل میں تازہ ہیں اور دل میں خواہش ہے کہ یہ لوگ پھر واپس آ جائیں۔
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    سموکر بھائی سے تو اکثر ملاقات ہوتی رہتی ہے باقی گھنٹہ گھر سے کبھی کبھی ملاقات ہوتی ہے موٹروے پولیس سے بھی کبھی کبھی ہو جاتی ہے اور پٹھان اور ڈی این اے سحر سے ملاقات کو کافی عرصہ ہو گیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں