1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏26 جون 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس طرف دھیان کرنا ہے ؟
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منتظم اعلی صاحب مجھے کہہ رہے ہیں۔

    آپ ایسے کھوچل ہیں کہ ہر جگہ پہنچ جاتے ہیں دھیان کرنے ۔۔
    اور میں بھولا بھالا بے دھیانی میں مار کھا جاتا ہوں :twisted:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس سے ؟
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میری اور سلیمی چوک کے سب ساتھیوں کی جانب سے اس موقعہ پر
    ہماری اردو کے تمام تر صارفین کو
    بہت بہت مبارک باد
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سموکر بھائی ! کیا بہتر نہیں کہ یہ کام آپ مبارکباد والی لڑی میں کریں ؟؟؟
     
  6. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اور یہاں ہمیں دھیان کرنے دیں ۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں ناں یار

    ساری یکسوئی یعنی انگریزی والی Concentration ضائع ہو جاتی ہے :tv: :208: :tv:
     
  8. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    زرا اک نظر اس لڑی کے عنوان پر بھی ڈالو دوستو!
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اس پیغام میں آخری لفظ بہت اچھا لگا :159:
     
  10. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    انسان کو اتنا بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہونا چاہے :133:
    میں نے آج کافی لڑیوں کا وزٹ کیا
    آج کا نعیم 2 ماہ پہلے والی نعیم سے بلکل مختلف ہے
    نِرا دل پھینک
     
  11. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    پسندیدگی کا شکریہ نعیم بھائی
    انسان کو اتنا بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہونا چاہے :133:
    میں نے آج کافی لڑیوں کا وزٹ کیا
    آج کا نعیم 2 ماہ پہلے والی نعیم سے بلکل مختلف ہے نِرا دل پھینک
    تھوڑا افسوس ہوا کہیں تو کوئی اور موضوع ہو
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کنواروں کی پارلیمنٹ کا ممبر جو بن گیا ہوں۔

    ویسے یہ صرف ہماری اردو میں گپ شپ کی حد تک ہے۔

    ورنہ گھبرانے یا افسوس کی کوئی بات نہیں۔
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ بات درست ہے کہ نعیم بھائی ایسی گفتگو صرف ہماری اُردو میں رونق بڑھانے کے لئے کرتے ہیں۔ لیکن اگر آپ گپ شپ کے علاوہ دیکھیں تو کئی سنجیدہ لڑیوں میں آپ کو نعیم بھائی کے پیغامات سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عبدالجبار بھائی !

    ہمارا المیہ ہی یہی ہے کہ ہم سیکھنے یا سکھانے والی لڑیوں میں جاتے ہی کم ہیں۔ اور اگر جائیں بھی تو صرف چند الفاظ تنقید و تعریف وہاں پھینکنے جاتے ہیں۔۔۔اور بس
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں سلوتری صاحب کی لڑی میں سیکھنے ہی گیا تھا مگر آپ نے :evil:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کیا کیا ؟؟ آپ کے سلوتری خود ہی میدان چھوڑ کر بھاگ گئے۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھاگا نہیں ہوں مگر وہاں سوال کا جواب ہی نہیں ملتا۔ :cry:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا پیغام پھر سے پڑھیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا سلوتری صاحب صرف میرے لیے ہیں۔
    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic. ... 64&start=0
     
  20. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ارے! ارے! یہ آپ لوگ کہاں سے کہاں پہنچ گئے
    خیر جہاں بھی ہیں خوش رہیں اور ایسے ہی محبتیں بانٹتے رہیں
    چلتے چلتے ذرا اس لڑی کا عنوان بھی دیکھ لیں
    100
    200
    300
    400
    اور اب آپ سب کو 500 یعنی ہاف تھاؤزنڈ مبارک ہو
    اور یہ بھی ایک اتفاق ہے کہ ہماری اردو کی سالگرہ اور ہاف تھاؤزنڈ ساتھ ساتھ ہیں
    ایک بار پھر آپ سب کو فیصل آباد کی طرف سے بہت بہت مبارک باد
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھنٹہ گھر صاحب اب مجھے سمجھ آ گئی کہ آپ اپنی کمزور میتھمیٹکس کی وجہ سے اتنی دیر میں نظر آتے ہیں۔

    50 کو ہاف سینچری بولتے ہیں۔ نہ کہ 500 کو

    500 کو ہاف ٹھاؤزینڈ بولیں گے۔

    سمجھے ؟؟؟؟ :evil:
     
  22. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    معذرت

    غلطی کی نشاندہی پر میں آپ کا شکر گزار ہوں
    اس غفلت پر میں آپ سے معافی چاہتا ہوں
    امید ہے آپ اس معاملے میں‌ فراغ دل ثابت ہونگے
    شکریہ
    اور برائے مہربانی اب اتنی خوفناک غصے والی شکل پر مسکراہٹ لیں آئیں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو یہاں دیکھ کر کون غصہ کر سکتا ہے۔

    اور رہی فراغ دلی کی بات ۔۔۔۔

    دامن کو جو نچوڑیں تو فرشتے وضو کریں

    اس لیے ہم تو یہاں آتے ہی محبتیں بانٹنے اور سمیٹنے کے لیے ہیں۔ :p
     
  24. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کا شکریہ
    اللہ آپ کو خوش رکھے
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    گھنٹہ گھر جی! اللہ آپ کو بھی خوش رکھے۔

    وقت نکال کر “ہماری اُردو“ کا دورہ کر لیا کریں۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر ہماری اردو نہیں تو اپنی اردو سمجھ کر ہی دورہ کر لیا کریں

    کیوں منتظمِ اعلیٰ صاحب اپُن ٹھیک بولا نا؟ :p
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    100٪ درست :)

    آپ نے کبھی کچھ غلط کہا ہی نہیں۔ :?

    :lol:
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ایک تو نعیم صاحب نے پتہ نہیں منتظمِ اعلی کو بھی کیا رشوت لگائی ہوئی ہے جو ہمیشہ انہی کی طرف داری کرتے رہتے ہیں۔ :84:
     
  29. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کریں جی مردوں کے پاس سوائے رشوت کے اور لگانے کے لیے کچھ ہوتا جو نہیں -
     
  30. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں جی اور کچھ کیوں نہیں ہوتا لگانے کو؟
    دل نہیں‌لگاتے کیا؟ :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں