1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏26 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پان بھی لگاتے ہیں۔
    نان بھی لگاتے ہیں
    اور کبھی کبھی تو

    صابن بھی لگاتے ہیں
     
  2. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    دل پر تو آپ کا حق ہوتا ہے نا ، یہ ہم مردوں سے تھوڑے لگاتے ہیں -
    مردوں کو تو یہی ہے کہ رشوت لگا لی ، مسکا لگا لیا وغیرہ وغیرہ
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    دل پر تو آپ کا حق ہوتا ہے نا ، یہ ہم مردوں سے تھوڑے لگاتے ہیں -
    مردوں کو تو یہی ہے کہ رشوت لگا لی ، مسکا لگا لیا وغیرہ وغیرہ[/quote:pfe7fnde]

    یا کبھی کبھار تھوڑا سا ڈنگ لگا لیا :p
     
  4. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    دل پر تو آپ کا حق ہوتا ہے نا ، یہ ہم مردوں سے تھوڑے لگاتے ہیں -
    مردوں کو تو یہی ہے کہ رشوت لگا لی ، مسکا لگا لیا وغیرہ وغیرہ[/quote:3oq1ww1o]

    یا کبھی کبھار تھوڑا سا ڈنگ لگا لیا :p[/quote:3oq1ww1o]

    لیکن عقرب کو عقرب سے نہیں الجھنا چاہیے ورنہ لوگ کیا کہیں گے ؟
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لیکن عقرب، کسی عقربن سے تو الجھ سکتا ہے نا ؟
    بلکہ عقربن سے الجھنے کا تو صواد ہی کچھ اور ہے :twisted:
     
  6. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن جب میں الجھنے لگتا ہوں تو آپ بیچ میں‌کیوں آجاتے ہو اپنا حق جتانے ؟
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میرے بھائی ۔ لوٹ کے مار میں‌ “حق“ کسی کا نہیں‌ہوتا۔ جس کے ہاتھ جو آئے وہ بلااجازت لوٹ سکتا ہے۔

    حکومتِ پاکستان ہی کو دیکھ لیں وہاں کون کسی کا حق جتاتا ہے ؟؟؟ :twisted:

    اس لیے کہتے ہیں

    پاکستان کا مطبل کیا
    جو کُج لبھدا کھائی جا
     
  8. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اتنا مت کھاؤ کہ بعد میں خود بھی بھوکے مرو -
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اوہ میرے بھولے بادشاہو ! جو کھا گیا وہ بھوکا کب مرے گا ؟؟

    بھوکے تو مرتے ہیں جو ایمانداری کا دامن ہاتھ میں تھامے بیٹھے رہتے ہیں۔ جو کھا گیا وہ چاہے ملک بدر ہو کر انگلینڈ جا بیٹھے یا سعودی عرب انکی فیکٹریاں اور زراعتیں قائم رہتی ہیں۔

    مرنے کے لیے 15 کروڑ عوام کیا کم ہیں ؟؟ :twisted:
     
  10. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    انگلینڈ اور سعودیہ کی باتیں کرنے سے آپ کے محب ِ وطن ہونے کے یقین ِ کامل ہو گیا -
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    دیکھ لینا۔

    اگر الیکشن ہوئے تو پاکستان کی 15 کروڑ “باشور“ عوام انگلینڈ والی یا سعودیہ والے کو ہی محبِ وطن ثابت کر کے پھر تختِ اقتدار پر بٹھا دے گی ۔

    اور آپ بھاشن دیتے رہ جاؤ‌گے :twisted:
     
  12. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا آپ نے عمران خان یا مولانا فضل الرحمان سمجھ رکھا ہے کہ جو عوام کو بھاشن دیتا رہتا ہوں -
    دراصل ہماری عوام ایسا ہرگز نہیں چاہتی کہ ایک ہی شخص سبھی کچھ کھاپی لے اس لیے وہ لیڈر بدلتی رہتی ہے اور اسی چیز کو سمجھتے ہوئے مشرف صاحب بھی وزیر اعظم بدلتے رہتے ہیں ، اسی لیے وہ خود بھی بچے ہوئے ہیں -
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔

    ہمارے ملک میں حکمرانوں کو بیرونی آقا “طہارت کے ڈھیلے“ کی طرح استعمال کرتے ہیں۔ جب کام نکل آیا تو صرف جہاز میں آموں کی پیٹیاں ہی تحفے کے طور پر رکھی جاتی ہیں اور

    “خس کم جہاں پاک“ ہو جاتا ہے-----
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    پتا نہیں کب ہمارے حکمرانوں کو شعور آے گا اور یہ عقل کے ناخن لیں گے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ناخن لینے آ رہے ہیں: بی بی کی ڈیل تقریباً ہو چکی ہے۔ اسکی قوم کی لوٹی ہوئی دولت کے اکاؤنٹس بھی “ کھول “ دیے گئے ہیں۔

    نواز شریف صاحب لٹکے منہ کے ساتھ بیان دے رہے ہیں کہ بی بی نے ڈیل کر کے جمہوریت صاحبہ کی کمر میں چھرا گھونپ دیا ہے۔

    تاثر یہ ہے کہ پورے پاکستان میں ان دو تین کے علاوہ کوئی اور اہل لیڈر ہی نہیں ہے۔
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    وہ تو بات درست ہے لیکن عوام کا سیاسی شعور بھی تو مردہ ہو چکا ہے نا۔

    کل کلاں کو انتخابات ہوں گے تو پھر انہی دوچار میں سے کسی نہ کسی کے حق میں ووٹ دے دیں گے اور پھر انہی لٹیروں ، چوروں میں سے کوئی آ کر کرسی پر براجمان ہو جائے گا۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    آپ کو بھی مبارک ہو :tv:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب تو پہلے 1000 کی مبارک باد دیں پارون جی


    ویسے آپ کو کس نے جگا دیا اتنی جلدی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آپ کو پہلے بھی تھا کہ میں کم ہی سوتا ہوں
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ڈیرے پہ کیا پہرہ دینے جاتے ھیں
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    نہیں سیر کرنے :170:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    کون گیا ہے سیر کرنے
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    یہ کونسی لڑی تھی، اور کیا سے کیا بن گئی،!!!!

    500 کہاں اب تو ڈھائی ھی چل رھے ھیں،!!!!
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    سید انکل آپ نے مجھے آدھا بنایا ہوا ہے :208:
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    - بڑی دیر میں سمجھ میں آیا تمھیں،!!!!
    - کیا کریں ھارون بھائی کے مقابلے میں تو یہی ھوسکتا ھے،!!!!!
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    تو پھر آپ ہارون بھائی کو ڈیڑھ بنا دیں

    تاکہ 3 پورے ہو جائیں :143:
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    یہ بھی ٹھیک ھے مگر پہلے ان سے پوچھ تو لو،!!!!!
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    جلدی پوچھ لیں
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    پوچھئے حسن جی،!!!!! ھارون بھائی، آگئے ھیں، کیا پوچھنا تھا یاد آیا،!!!!!
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

    پوچھ بھی لیں میں پھر جانا بھی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں