1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏13 دسمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہارون بھائی ۔
    جب الٹیاں آتی ہیں تو اسکا کیا مطلب ہوتا ہے ؟
     
  2. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سردار: اوے تیرا ویاہ ہو گیا؟


    فرینڈ: ہاں ہو گیا

    سردار : کُڑی نال ؟

    فرینڈ:منڈے نال وی ہندا؟


    سردار : میری پین دا تے منڈے نال ہی ہویا سی :hasna: :hasna:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201:



    ہاہاہاہا

    ایسی ایس ایم ایس صرف آپ کو ہی آ سکتی تھی
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  5. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  7. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بیوی: آپ بہت موٹے ہو گیئے ہو




    سردار: تم بھی تو کتنی موٹی ہو گئی ہو



    بیوی: میں ماں بننے والی ہوں













































    سردار: تے فیر کی ہویا میں وی تے پیو بنن والا واں :201: :201:
     
  8. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک سردار نے کالج بنایامگر اسے کالج کیلیے نام نہیں مل رہا تھا
    آخر کافی سوچ بچار کے بعد اس نے کالج کا نام رکھا








































    گرلز کالج فار بوائیز :201: :201: :201:
     
  9. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لڑکی: کون ہو تم؟

    لڑکا: حسرت تمہاری

    لڑکی: دیکھتے ہو کیا؟

    لڑکا : صورت تمہاری

    لڑکی: کرتے ہو کیا؟

    لڑکا: پُوجا تمہاری

    لڑکی: چاہتے ہو کیا؟

    لڑکا: محبت تمہاری

    لڑکی: پچھتاؤ گے۔

    لڑکا: قسمت ہماری

    لڑکی: شادی شدہ ہوں میں













    لڑکا: شکل پہ لعنت تمہاری :201: :201: :201: :201:
     
  10. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگر سُپر مین فلم پاکستان میں بنتی تو اس کا نام کیا ہوتا







    سوچو سوچو












    پھر سے سوچو













    بس تھک گئے کیا چلو پھر سے ٹرائی کر لو










    چلو اب میں بتا ہی دیتا ہون




    اس فلم کا نام ہوتا







    ہوتا




    ہوتا




    اُڈن والا گُجر :201: :201: :201:
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ سیدھی راہ پر چلو ۔
    صیح راستہ چُنو ۔
    منزل پر نظر رکھو ۔
    سب سے آگے نکلنے کی سوچو ۔
    اپنے سے پیچھے والوں کو آگے مت آنے دو ۔



























































    تبھی ایک اچھے " ڈرائیور " بنو گے ۔ :car:
     
  12. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna:
    بہت خوب راجہ وقاص بھائی ۔ سبھی ایس ایم ایس لطفیے ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔
    بہت خوب۔ اور بہت شکریہ ۔ :hands:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    راجہ وقاص بہت شکریہ اس شئیرنگ کا ، بہت دلچسپ ایس ایم ایس تھیں سبھی
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ خوبصورت ستارے بھائی خوبصورت بولے تو جمیل اور خوبصورت ستارہ بولے تو سبز ستارہ :201: :201: :201: :201: :201:
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    عرض کیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔

    لفظ لفظ لکھوں تیری تعریف میں

    لفظ لفظ لکھوں تیری تعریف میں
















    لفظ

    لفظ

    لفظ

    لفظ

    لفظ




    لفظ

    لفظ

    لفظ

    لفظ

    لفظ




    لفظ

    لفظ

    لفظ

    لفظ

    لفظ
     
  17. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میسج نیچے ہے ۔






















































    میں نہیں جانتا تھا کہ تم ایک میسج کی خاطر اتنا گِر سکتے ہو ِ :takar:




    :car:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ایس ایم ایس آیا آپ کو۔ :mashallah:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آداب

    کیسے مزاج شریف ہیں

    خاص کر دل متٍغیر و دماغ منتشر میں یہ اندیشہ و خدشہ مبتلا و مقید تجسس ہے کہ کہیں دوست محترم و عزت مآب بندہء رنجیدہ و سنجیدہ سے خفا ؤ ناراض تو نہیں کہ عرصہء دراز سے یار فاترالعقل نے بندہ ء حقیر و فقیر کو کوئی میسج نہیں ارسال فرمایا

    پاکستان میں بجلی کی کمی کے پیش نظر کہیں رقم بچا و پس انداز کرکے یو پی ایس تو نہیں لگوا رہے :a191:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دعا ہے کہ اللہ تمھارے جیسا دوست دنیا میں ہر کسی کو دے۔



















    آخر

    میں اکیلا ہی یہ دکھ کیوں‌جھیلوں۔

    :201: :201: :201:
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    تُسی پنجابی او ، یا پٹھان او

    خوش او ، یا پریشان او

    فرشتے او ، یا انسان او

    چاکلیٹ او ، یا پان او

    کمزور او ، یا پہلوان او

    تُسی جو وی او

    تُسی ساڈی جان او

    :159: :159: :159:






    :car:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر ہو شہزادے جمیل کی ۔ :hands:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنا طویل،،،،،،،،،،، ایس ایم ایس کے ذریعے کافی مشکل نہیں لگتا لکھنا
     
  24. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لڑکے والے :
    ہم کو لڑکی پسند ہے شادی کب کرنی ہے؟

    لڑکی والے:
    ابھی تو لڑکی پڑھ رہی ہے !

    لڑکے والے:
    ہمارا لڑکا کیا کاکا ہے جو کتابیں پھاڑ دے گا:201:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مزے کا ایس ایم ایس ھے بہت خوب لک
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :bigblink:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو فراز اب موسم کا مزا چکھیں
    تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

    فراز کیا اب ملن کی جستجو کریں
    طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں

    ہماری چاہت کا کچھ خیال کریں
    دوائی اچھی طرح ہلا کر استعمال کریں

    دل میرا ڈوب گیا جب اس کی اٹھی ڈولی
    صبح شام کھانے کے بعد ایک گولی

    وہ جو عشق کرنے پر رضامند ہے
    اسے کہو جمعہ کے دن کیلنک بند ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو فراز اب موسم کا مزا چکھیں
    تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

    فراز کیا اب ملن کی جستجو کریں
    طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں

    ہماری چاہت کا کچھ خیال کریں
    دوائی اچھی طرح ہلا کر استعمال کریں

    دل میرا ڈوب گیا جب اس کی اٹھی ڈولی
    صبح شام کھانے کے بعد ایک گولی

    وہ جو عشق کرنے پر رضامند ہے
    اسے کہو جمعہ کے دن کیلنک بند ہے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واوووووووووووووو ہارون جی

    بہت خوب
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے تو میڈیکل پہ پوری ریسرچ کر ڈالی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں