1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏13 دسمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: اچھے ہیں :201: :201:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    ہاہا اچھی ایس ایم ایس ھے مگر مجھے پاس تو آپ کا نمبر نہیں ھے :soch:
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  4. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    ہاہا اچھی ایس ایم ایس ھے مگر مجھے پاس تو آپ کا نمبر نہیں ھے :soch:[/quote:156w9h9a]

    یہ میسج واپس مجھے ارسال کرنا ہے کیا :nose:
     
  6. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    کس نے بولا بھیا جی
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چہرہ اوپر اٹھائیں ذرا
     
  8. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    شام کو بھیا جب زاہر اور نیلو جی کا فیصلہ ہوجاے گا :201:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیار بھی عجیب چیز ہے
    ماں سے ہو تو عبادت

    باپ سے ہو تو مقدس

    بھائی سے ہو تو عقیدت

    بہن سے ہو تو فرض

    بیوی سے ہوتو لگ کہتے ہیں



















    اے بے شرم رن مرید اے :zuban:
     
  10. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان


    بیوی سے ہوتو جان کہنا چاہیے ہیں
    :yes: :yes: :yes: :yes:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک ایس ایم ایس 2 دن پہلے ملی

    ذرا پڑھیں تو،،





















    کچھ پڑحا گیا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
    مجھ سے بھی نہیں پڑحا گیا تھا کچھ لکھا ہی نہیں‌ہوا تھا
     
  12. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہر جگہ ایسا نہیں بولا جاتا۔ :no:
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چہرہ اوپر اٹھائیں ذرا[/quote:30eai4sb]


    کیوں‌آپ نے انھیں سلامی دینی تھی کیا :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  14. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اس کی یاد میں کھانا پینا چھوڑ دیا فراز

    پھر سوچا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

















    کھاؤں گا نہیں تو بڑا کیسے ہوں گا۔
     
  15. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فراز نے پھر ایس ایم ایس کر ڈالی ؟ :hasna:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کتنی پیاری ہوگی

    جب آُ اور میں ہونگے

    ہمارے چھوٹے چھوٹے

    ننھے منے

    پیارے پیارے

    شرارتی شراتی

    بھولے بھالے

    پھولوں کیسے مہکتے ہوئے

















    ایس ایم ایس ہونگے :a191:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دھوم مچالو۔۔۔۔
    -
    -
    -
    -
    دھوم مچالو۔۔۔۔دھوم مچالو۔۔۔۔
    -
    -
    -
    -
    دھوم مچالو۔۔۔۔دھوم مچالو۔۔۔۔
    -
    -
    -
    -
    دھوم مچالو۔۔۔۔
    -
    -
    -
    بہت دھوم مچا لی
    -
    -
    اب بستر بچھا لو۔۔۔۔اور سو جاؤ۔۔۔آنکھیں بند کرو۔۔۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: بہت خوب۔ اسی لیے اب آپ سونے چلے گئے۔ :hasna:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جی۔۔ :hasna:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھربلینک ایس ایم ایس آئی ھے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون کر رہا ہے ایسا اچھا کام :soch:
     
  23. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہارون صاحب کو خوشی آپی کی بات کی سمجھ آئی :soch: :soch: :soch:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کون کر رہا ہے ایسا اچھا کام :soch:[/quote:3id9vs7r]


    دماغ پہ زور ڈال کے سوچیں ، کہیں امریکہ تو نہیں

    نادیہ کیا یہ ممکن ھے کہ ان کو سمجھ‌آئی ہو اس بات کی :happy:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے اعتماد کی اس سے بڑھ کر کیا دلیل ہوگی محسن

    جو تمہاری لا تعلقی کو بھی مصروفیت سمجھ بیٹھا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ کسی ادبی بندے کی ایس ایم ایس آ گئی ھے :yes:
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی آپ ان تین دونوں میں میرے بھائی کو بھولی نہیں۔۔۔۔ابھی تک یاد ہیں وہ آپ کو۔۔کہیں نا کہیں سے اُن ذکر کر ہی دیتی ہیں آپ۔۔۔۔ :hpy:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کون سے بھائی کو :soch: :soch: :soch: :soch:
    اوپر والا جواب میں نے 22 مئی کو ہارون جی کو دیا تھا ویسے
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hasna: ۔۔آپ نے کہا کہ ادبی بندے اس لیئے اندازہ بھائی کی طرف چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھے کاموں میں دماغ لڑایا کریں :happy:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں