1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏13 دسمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوری خوشی صاحبہ
    میرا یہ مطلب ہرگز نہیں تھا۔
    پتہ نہیں گپ شپ میں صرف میرے ہی پیغام کو آپ نے اتنا سنجیدہ کیوں لے لیے۔
    ورنہ اوپر آپ یہی مذاق جمیل بھائی سے خود فرما رہی تھی ۔
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سٹاپ اٹ خوشی ، کیا کیا بولتی ہیں آپ ، بغیر سوچے سمجھے ۔ ایسا نہیں کہتے ۔

    فورم یا لڑیوں وغیرہ کا تو مجھے نہیں پتہ ، لیکن ہم سب آپکی دل سے عزت کرتے ہیں ۔ آپکا کردار بہت پاک صاف ہے ، اور آپ یقینا کسی بہت اچھے گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ۔ نعیم بھائی برا نہ مانیں تو پلیز آپ بھی تھوڑا لچک رکھیں اپنے رویےٌ میں‌ ۔
    ہم سب یہاں ‌ایک فیملی کی طرح ہیں ، تو پھر لڑنے سے فائدہ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔ میں نے دو دفعہ معذرت کی
    اب آپکے کہنے پر پھر سے معذرت کرتا ہوں تیسری بار۔

    میں خود بھی ماں، بہن ، بیٹی والا ہوں۔ اور انکی عزت و تکریم کا بخوبی احساس ہے۔ ہر خاتون میرے لیے ایسے ہی محترم ہے ۔

    لیکن یہاں گپ شپ کا دوہرا معیارِ میری سمجھ سے باہر ہے۔

    اللہ حافظ
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    معزرت کر لینے کے لیئے شکریہ نعیم بھائی
    آپ نے میری بات کا مان رکھ لیا
    میرے دادا جی کہتے تھے
    عزت اور محبت زبردستی نہیں‌ کروائے جا سکتے
    آپ پرانے یوزر ہیں ، ہو سکتا ہے وہ آپ کو ریسپیکٹ دیتی ہوں
    خیر اگر ایسا ہے تو آپ لوگ ایکدوسرے پر کم ہی کمنٹ کیا کریں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریے کی کوئی بات نہیں۔
    مجھے افسوس ہورہا ہے کہ میرے مذاق کی وجہ سے خوشی صاحبہ کی دل آزاری ہوئی جبکہ میرا یہ مقصد ہرگز نہ تھا۔ میں نے پہلے بھی عرض کیا کہ بعض اوقات انسان اپنی پریشانیوں میں ہونے کی وجہ سے کسی عام سی چیز ، واقعے یا ہلکی سی بات کو بھی تلخی کے انداز میں لے لیتا ہے۔
    شاید مجھے ایسا نہیں‌بولنا چاہیے تھا۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ خوشی بہن بھائی کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے بہت پریشان ہیں اسلئے ان کی بات کا برا نہ منائیں ۔ خوشی بہن میں آپ سے التجا کرتا ہوں آپ ایویں ہی غصہ نہ کیا کریں
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی آپ کی باتیں تو جلتی پر تیل کا کام کریں‌ گی
    " ایویں‌ ہی غصٌہ "
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ۔۔ ایسی بات نہیں‌ جمیل بھائی ۔


    ہارون بھائی بہت کام کے آدمی ہیں۔ :237:
    بشرطیکہ کام کرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ :201:
     
  9. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ والیو کیہڑے پاسے ٹر گئے او
    یہ تو ایس ایم ایس کی لڑی تھی اس کو ڈبلیو ڈبلیو ای کا رنگ نہ بنائیں:D


    اور پلیز ایک دوسرے کی چھوٹی چھوٹی غلطیاں اگنور کر دیا کریں:soch:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ لک بھائی ۔
    اب ذرا جلدی سے کوئی گرم گرم ایس ایم ایس پھینکیں ۔۔۔ بہت گرمی ہورہی ہے
     
  11. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی آپ کی گرمی کا علاج




    گرمی اور لوڈ شیڈنگ کا توڑ
    ہمت فین


    آج ہی گھر لائیں اور گرمی سے نجات پائیں

    سستا مظبوط اور پائیدار
    اصل



    کچھور کے پتوں سے تیار کردہ
    ہمت فین:d
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دل نے کہا کہ آپ کو میسج کروں
    پھر سوچا دل تو پاگل ہے
    پھر میں نے سوچا میسج کردوں جسے میسج کرنا ہے وہ کون سا













    قائید اعظم ہے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔ ہاہاہاہا ۔ :201:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    1947 اردو کی پہلی کتاب
    الف انار
    ب بکری
    پ پتنگ
    ت تتلی



    2009 اردو کی جدید کتاب
    الف آٹا
    ب بجلی
    پ پیٹرول
    ط طالبان
     
  15. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھ انکل جی
    ب ۔ بش بھی ہوتا ہے
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہی اللہ کیا کرو
    دُکھ نہ کسی کو دِیا کرو
    چار آنے کا میسج ہے
    کھبی کھبی تو کِیا کرو
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔ :201:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزرگوں نے فرمایا ہے کہ ۔۔۔۔ ایک عقلمند سے بات کرنا ایک مہینے تک کتابیں پڑھنے سے زیادہ مفید ہے۔


    تو آج میں فارغ ہوں




    جب دل چاہے بات کرلینا
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    :101::101::101::101: بہت خوب نعیم بھائی ۔ لگے رہیں‌ :101::101::101::101:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔ بات کرنے کا شکریہ ۔ :84:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جانے آج آنکھیں کیوں نم ہیں فراز
    کوئی تو ہے جو پیاز کاٹ رہا ہے
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    احمد فراز کا آخری شعر : ( جو انہوں‌ نے وفات سے 2 منٹ پہلے ہسپتال کی ایک نرس پر لکھا تھا )

    " ہر وقت رہتی ہو ملبوس سفید کپڑوں‌ میں‌ فراز
    اج کالا جوڑا پاء ، ساڈی فرمیش تے "
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201:‌ اور پھر " قمیض تیری کالی " گانا شروع کردیا :201:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فراز کا یہ شعر بھی سنئیے

    وہ مجھ سے میرے پیار کا حساب چاہتی ہے فراز
    جس کی خود میٹرک میں حساب کی کمپارٹ تھی
     
  25. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ ۔ :a165::139:
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    فراز اپنا تو جل ہی گیا مقدٌر
    اہکہتر ، بہتر ، تہرترٌ ، چہورتٌر :135:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے ہمارا دل چرا یا ہم خاموش رہے

    آپ نے ہماری مسکراہٹ چرائی ہم خاموش رہے

    آپ نےہماری نیند چرائی ہم خاموش رہے

    مگر یہ بہت بری بات ہے پلیز







    مسجد کے لوٹے تو واپس کردو
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میسج آپکو کسی چشم دید گواہ نے تو نہیں‌ کیا ؟ :takar:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ٹوکا لے کے میرے پیچھے ہی پڑ گیا فراز

    میں نے کہا تھا دل چیر کے دیکھ تیرا ہی نام ہوگا
     
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نہ بدلیں گے زمانے کے رفتار کے ساتھ "فراز"
    ہم جب بھی ملیں گے انداز پرانا ہوگا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں