1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    گھاس کاٹنے والی مشین کو

    ُپاکستانی کرکٹ ٹیم کا کپتان کون ہے؟
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    کرکٹ پاکستانیوں اور انڈینوں کے علاوہ اور بہت سے لوگ شوق سے دیکھتے ہیں۔

    شاہین میزائل کیوں بنایا گیا؟
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    چاند پر جانے کے لیے

    اُسامہ کہاں ہیں؟
     
  4. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    شاہینوں کی کمی تھی۔

    آلو سے بلب کیسے جلتا ہے۔
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    آلو کھا کے

    تیل زمین سے کیوں نکلتا ہے؟
     
  6. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    گاڑی جلانے کے لئے۔

    زیادہ ہنسنا کیوں منع ہے؟
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    ہر وقت کا ہسنا تجھے برباد نہ کر دے
    تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر

    رونے سے آنسو کیوں نکلتے ہیں؟
     
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    آنکھوں کی حرکت میں تیزی آ جاتی ہے۔

    دل کے کتنے خانے ہوتے ہیں؟
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    چھپّن

    موٹر سائیکل کے دو پہیے کیوں ہوتے ہیں؟
     
  10. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    بندے کی دو ٹانگیں ہوتی ہیں۔

    دل خون کے آنسو کیوں روتا ہے؟
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    اس میں خون جو ہوتا ہے۔

    پنکھا کیوں گھومتا ہے؟
     
  12. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    پنکھے میں بیرنگ ہوتی ہے۔

    بجلی کیسے بنتی ہے؟
     
  13. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    بجلی، گیس، تے بھٹی ہر گھر کی ضرورت ہے
    ایٹم بم کس نے ایجاد کیا ؟
     
  14. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    پاکستان کا ایٹم بم بنانے والے ڈاکٹر قدیر خان صاحب ہیں۔

    ایٹم بم ہونے کے باوجود غوری میزائل کیوں بنایا گیا؟
     
  15. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: منٹوں کی سوئی گم ہوگئی ہے ۔۔۔


    کیسی ہیں آپ
    آپ کو اپنے گھڑیال کا نہیں پتا


    آپ کو ماسی حمیداں کیوں کہتے ہیں ؟
     
  16. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    وقت کا معلوم کرنے کے لئے گھڑی بنائی گئی۔

    پاکستان ایک سال میں کل کتنی چینی استعمال کرتا ہے۔
     
  17. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    دیوار چین والے چینی نہیں کھاتے

    پاکستان کس ملک کا نام ہے ؟
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    پاکستان انٹارکٹکا کا ضلع ہے

    فٹ بال گول کیوں ہوتا ہے؟
     
  19. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ دنیا گول ہے۔

    الجبراء کسے کہتے ہیں؟
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    فارسی کی گردان ہے

    تالہ چابی سے کیوں کھلتا ہے؟
     
  21. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    چابی تالے کی محبوب ہے۔

    دل کو دل کیوں کہتے ہیں؟
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ اسے دماغ نہیں کہہ سکتے

    دل کو دل سے راہ کیوں ہوتی ہے؟
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    گردے دل کے ہمسائے جو ہوتے ہیں۔

    آسمان کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟
     
  24. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    تاکہ دیکھنے میں آسانی ہو۔

    ستارے آسمان پہ کیوں نظر آتے ہیں؟
     
  25. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    اس لئے کہ زمین گول ہے۔

    لیموں کے ایک تندرست پیڑ پر ایک موسم میں زیادہ سے زیادہ کتنے آم لگ سکتے ہیں؟
     
  26. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    400 کلو میٹر

    پیپسی اندر سے کالی کیوں ہوتی ہے؟
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    اس لیے کہ بینگن باہر کالا ہوتا ہے

    انار میں دانے کیوں ہوتے ہیں؟
     
  28. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    انار میں دانوں کی تعداد ؟

    ا کلو میٹر میں 25 گرام ہوتے ہیں


    جلیبی میں شیرہ کیسے بھرا جاتا ہے ؟
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    ٹیکا لگا کے

    انڈے میں زردی کا کیا کام؟
     
  30. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    انڈے میں زردی کا کام‌؟

    ہاتھی کا انڈہ چیونٹی آسانی سے کھا لیتی ہے

    عقل بڑی کے بھینس ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں