1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ مشرق سے نکلتا ہے۔

    چینی میٹھی کیوں ہوتی ہے؟
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    چین میں جو پیدا ہوتی ہے۔

    چمن کے انگور کس چمن میں پیدا ہوتے ہیں؟
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    چمن کے انگور چمن کے چمن میں پیدا ہوتے ہیں۔

    بے نظیر پاکستان کب آ رہی ہیں؟
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    آج شام کو


    چک جھمرہ کے اللہ دتہ بھٹی نے ایم ایم ایم کی صدارت سے استعفی کیوں دیا؟
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    اس لئے کہ اُن کو گھر سے کھانا ٹائم پر نہیں ملتا تھا۔

    روٹی گول کیوں بناتے ہیں؟
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    پشاور میں تو لمبو ہوتی ہے۔


    چاند پہ جا کر دیکھنے سے کون سا دریا نظر آتا ہے؟
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کے۔ٹو

    دنیا کتنی ٹانگوں پر کھڑی ہے؟
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    تین

    ذرا "انگور کھٹے ہیں" کی وضاحت تو کریں۔
     
  9. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    انار اگر کچا رہ جائے تو کھٹا ہوتا ہے۔

    صیب کب تک ہماری اردو میں واپس آ جائے گا؟
     
  10. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    سیب تب واپس آئے گا جب (اس کی) ناشپاتی پک جائے گی۔

    دن میں 24 گھنٹے ہونے کے باوجود گھڑی کے ڈائل پر 12 گھنٹے ہی کیوں ہوتے ہیں؟
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    اس لئے کہ 12 بجے سکھوں کا دماغ گھوم جاتا ہے، 24 اس ڈر سے نہیں بنائے کہ 24 بجنے پر سکھ ڈبل گھوسکتے ہیں۔

    کار کے چار پہیے کیوں ہوتے ہیں؟
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    پانچواں پہیہ ڈرائیونگ سیٹ کے سامنے جو لگا ہوتا ہے۔

    الو کا پٹھہ کسے کہتے ہیں؟
     
  13. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال + جواب = 0

    الو کے پٹھے ( کھانے ) کو

    موٹروے پولیس کا چالان کون کرتا ہے؟
     
  14. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    گھنٹہ گھر کے سینگ

    جبار جی۔


    قیام پاکستان سے پہلے گھنٹہ گھر کے کتنے سینگ ہوا کرتے تھے؟
     
  15. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    جتنے مینار پاکستان کے ہیں۔

    سومنات کا مندر کس نے توڑا؟
     
  16. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    بقا نے، اسی لئے تو وہ ادھر آنے سے ڈرتا ہے۔

    صبح کا بھولا شام کو واپس آ جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
     
  17. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    عسق نے لکھا
    صبح کا بھولا شام کو واپس آ جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

    بھولکڑ

    مینار پاکستان کس نے بنایا؟
     
  18. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    گیلیلیو نے


    بندر کی دم اُس کی ناک سے لمبی کیوں ہوتی ہے؟
     
  19. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ وہ الٹ سوچتا ہے۔

    شاہی قلعہ اور بندر کلہ میں کیا فرق ہے؟
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    وہی جو آماجگاہ اور بندرگاہ میں ہوتا ہے۔

    کاغذ کس قوم نے ایجاد کیا؟
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    جوج ماجوج کی

    پٹرول کہاں سے آتا ہے؟
     
  22. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    الہ دین کے چراغ سے

    آئینہ اور شیشہ میں کیا فرق ہے؟
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    سورج کے پاؤں نہیں ہوتے۔

    چاند جوتا کیوں نہیں پہنتا؟
     
  24. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ چاند بہت جلدی میں ہوتا ہے اس لئے اسے جوتا پہننے کا ٹائم ہی نہیں ملتا۔

    باز میں اور بعض میں کیا فرق ہے؟
     
  25. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    جو ہار میں اور سہرے والے ہار میں ہے
    منہ میں بتیس دانت ہی کیوں ہوتے ہیں؟
     
  26. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بتیاں دا گھاٹا !!!

    تاکہ چنے چبانے سے انکار کیلئے بابا پھجا کہہ سکے ۔۔۔ پُجّھے چھولے کھانا وی ؛؛ بَتّیاں دا گھاٹا ؛؛

    یہ ؛؛ دِل ؛؛ ایک ہی کیوں ہوتا ہے ؟
     
  27. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    دو دل لڑ پڑیں گے۔

    سورج اور زمین میں اتنا زیادہ فاصلہ کیوں رکھا گیا ہے؟
     
  28. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    اتنا زیادہ بھی نہیں بس لاہور شیخوپورے جتنا ہے

    ون ٹو کا فور
    ٹو ان ون
    کیا فرق ہے دونوں میں
     
  29. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    وہی جو نہر اور دریا میں

    ٹو ان ون کسے کہتے ہیں ؟
     
  30. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    محترم ڈی این اے صاحبہ کو

    مگر کیوں کہتے ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں