1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    سوال+جواب=00؟؟ کے 10 صفحے مکمل ہونے پر موٹروے پولیس کو مبارک باد

    تبدیلیِ جنس میں مہارت پر

    مینارِ پاکستان کیوں بنایا گیا؟
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    تاکہ فیصل آباد کے گھنٹہ گھر کے مقابلے میں لاہوریوں کے پاس بھی کچھ تو ہو۔

    باگڑیاں میں بلی کے بچوں کا کیا بنا؟
     
  3. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    ان کو باگڑ بلا کھاگیا

    کراچی کہاں واقع ہے ؟
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    واشنگٹن کے تہہ خانے میں

    شیر گھاس کیوں نہیں کھاتا
     
  5. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال + جواب = 0

    قطب مشرقی پر

    باگڑ بلا کسے کہتے ہیں؟
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    اسکے دانت خراب ہوتے ہیں

    بکری گوشت کیوں نہیں کھاتی ؟
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    گنا میٹھا ہوتا ہے

    پر کیوں ؟
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    ٹو ان ون کو اور باگڑ بلی بھی اسی کو کہتے ہیں

    بش کسے کہتے ہیں ؟
     
  9. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    آپ کو نہیں پتہ؟ مجھے بھی نہیں پتہ، ہاں البتہ
    محسن
    آپ کو کہتے ہیں 200 پیغامات کی تکمیل مبارک ہو۔


    موٹروے پولیس کو محسن کا اعزاز کیسے حاصل ہوا؟
     
  10. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    سحر سے پنگے لے لے کر۔

    کولڈ کافی کی طرز پر گرما کرم پیپسی کیسی لگے گی؟
     
  11. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    الٹے جواب

    دھی اور تیز پتی کی چائے

    ٹو ان ون نے پنگا کیسے لیا ؟
     
  12. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ نواز شویف گنجا ہے!
    قائداعظم نے ٹوپی کیوں پہنی؟
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    انہوں نے ہم ناشکروں کے لئے پاکستان جو بنانا تھا۔

    یہ انگور ہمیشہ کھٹے کیوں ہوتے ہیں؟
     
  14. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ آم کھٹے ہوتے ہیں۔

    چائے اور لسی میں کیا فرق ہے؟
     
  15. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    جو بِگ ایپل اور پیپسی میں ہے

    کمپیوٹر کے ساتھ مانیٹر کا استعمال کیوں ضروری ہے؟
     
  16. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    فنا جی یہ فورم اردو کے لئے بنایا گیا ہے انگلش کے استعمال سے پرہیز

    جیسے انسانی جسم کے لئے چہرہ ضروری ہے۔

    پانی اور برف میں کیا فرق ہے؟
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    پانی ہوتا ہے برف ہوتی ہے

    سرخ رنگ خطرے کی علامت کیوں سمجھا جاتا ہے؟
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ سرخ رنگ لال ہوتا ہے۔

    جاز سستا ہے کہ یو۔فون ؟
     
  19. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    وارد

    پرانی اور نئی انار کلی میں کیا فرق ہے؟
     
  20. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ پاکستان ایک غریب ملک ہے
    عینک کیوںلگائ جاتی ہے
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    تا کہ ناک پر وزن رہے

    بارش کب ہوتی ہے؟
     
  22. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بنام ساجد حسین

    فنا جی یہ فورم اردو کے لئے بنایا گیا ہے انگلش کے استعمال سے پرہیز

    جیسے انسانی جسم کے لئے چہرہ ضروری ہے۔

    پانی اور برف میں کیا فرق ہے؟[/quote:1758nl6w]
    جناب آپ کو اس میں جو لفظ انگلش کا معلوم ہوتا ہے اس کا اردو ترجمہ لکھ دیں
     
  23. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    جب برف نہیں جمتی
    امن کہاں ہے؟
     
  24. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    انٹارکٹکا میں۔ (جہاں ہمارے محترم صارف تنویر رہتے ہیں)

    انکل سام کہاں کے باشندے ہیں؟
     
  25. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    انکل سرگم یو۔ایس۔اے کے باشندے ھیں

    لڑکیاں چوڑیاں کیون پہنتی ھیں؟
     
  26. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    لڑکوں کو چوڑیاں پہننے سے کس نے روکا ہے۔

    اردو کسے کہتے ہیں؟
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    “ہماری اُردو“ کو

    جاز کے نیٹ ورک میں آج کل مسئلہ کیوں رہتا ہے؟
     
  28. منشاء الاسلام
    آف لائن

    منشاء الاسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ دودھ مہنگا ہو گیا ہے۔


    ہم جب قھقھہ لگاتے ہیں تو دانت کیوں نظر آتے ہیں؟
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ منہ بند رہتا ہے

    چِپس کیسے بنتی ہے؟
     
  30. منشاء الاسلام
    آف لائن

    منشاء الاسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بانڈ تو میرا نکلہ ہے مگر افسوس کی

    چپس بنانے کا آسان سا طریقہ ہے کہ چپ میں سی ڈال دیں تو چپس بن جاتی ہے۔

    ایشیا کون سے ملک کا دارالحکومت ہے؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں