1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ۔ آپ نے بہت اہم طرف توجہ دلا دی ہے۔

    اللہ تعالی عالم اسلام اور پاکستان پر اپنا فضل وکرم کرے آمین ۔
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آج مسجد میں اسی وجہ سے سبھی اکٹھے ہوئے تھے (protest(۔۔۔۔میرا موڈ اچھا نہیں کیونکہ میں چھوٹوں کی وجہ سے نہیں جا سکی ۔۔لیکن بڑے بچے اور میاں جی اپنی بیساکھیوں سمیت ادھر ہی تھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی سب مسلمانوں پر اپنا کرم فرمائے۔ آمین


    موڈ الحمدللہ ٹھیک ہے۔
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موڈ ٹھیک ہے، اللہ کا بہت شکر ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا لطف اٹھا رہے ہیں موڈ کیسے نہ درست ہو :nose:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ بہتر نہیں سردی اپنے جوبن پہ ھے اور ہیٹنگ بند ھے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سردی کہاں ہے :nose:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جہاں میں رہتی ہوں وہاں :hathora: :hathora:

    موڈ خراب ھے
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے کہ موڈ ٹھیک ہے۔ بارش برس رہی ہے ۔۔۔اسلام آباد میں۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بچت پالیسی ؟ یا گیس مُک گئی ہے خدانخواستہ ؟
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خراب ھے سیانیوں :hathora: :hathora:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کون ؟ موڈ یا ہتھوڑی ؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون ؟ موڈ یا ہتھوڑی ؟[/quote:3h8crm3c]

    عقل :hasna:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موڈ ٹھیک ہے اللہ کا شکر ہے
     
  15. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    موڈ اور مزاج دونوں ٹھیک ہیں۔ الحمدللہ
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ بہت گھبراہٹ کا شکار ہے۔
    ابھی ابھی پاکستان میں زلزلے کی خبر ملی ہے۔
    خدا سب کی خیر فرمائے۔ آمین
     
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے کہ موڈ ٹھیک ہے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ بہتر ہے موڈ :hpy:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کل سے غزہ پر یہودی بربریت اور اسکے بعد پاکستان میں زلزلے کی خبر سے
    موڈ بہت افسردہ اور پریشان ہے۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ کا کچھ پتہ نہیں کیسا ھے
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے کہ موڈ ٹھیک ہے۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ اور طبیعت بہتر ہے :yes:
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اچھا ہے :hpy:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ بد مزہ سا ھے
     
  25. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت اچھا ہے۔ دو چھٹیاں بھی تو آ رہی ہیں۔ اس لیے اچھا ہی ہے۔

    ویسے اس بار تو کافی چھٹیاں اکھٹی ہی آ رہی ہیں اس لیے موڈ ٹھیک ہی رہا۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دو چھٹیاں کون سی :soch:
     
  27. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گویا آپ کوئی کام نہیں کرتیں۔

    ورنہ آپ کو پتہ ہوتا۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نویں دسویں محرم کی نہ مجھے علم ھے جناب میں تو آپ کا امتحان لے رہی تھی :201:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ اداس سا ھے مگر میں خوش ہوں پھر بھی
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ بوجھل بوجھل ہے۔
    گو کہ ہر طرح خیریت ہے ۔ الحمدللہ تعالی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں