1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہو تو آسانی سے اڑ سکتی ہے


    بین بجانے کیلئے کیا چیز ضروری ہے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سانپ سامنے پھن پھیلائے بیٹھا ہو۔
    سنا ہے پاکستان میں آج کل ٹھنڈی مرغیاں بہت بکتی ہیں ۔یہ آتی کہاں سے ہیں اور انہیں ٹھنڈی کیوں کہا جاتا ہے ؟
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے سنایا ہے وہ ہی بتا سکتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک سوال میں دو سوال پوچھنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چائنہ کا وزیر اعظم


    بھوپال اور چوپال میں کیا فرق ہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھوپالی چوپال میں آ گر ہنگامہ کرتے ہیں
    کسی کی دم پر پیر کیسے آتا ہے
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب پانامہ لیکس میں نام آجائے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دم دبا کر بھاگنے والا محاورہ کیسے ایجاد ہوا جبکہ انسانوں کی دم نہیں ہوتی ؟؟
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شاید کتے سے مشہور ہوا ہے کتا جب ڈرجاتا ہے تو دم کو ٹانگوں کے اندر کر لیتا ہے
    انگریزوں کا باپ اگر کوئی حبشی ہوتا تو وہ کس رنگ کے ہوتے
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پرانے زمانے کے ٹی وی جیسے ، بلیک اینڈ وائیٹ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گھر میں کس چیز کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے ٹی وی یا بیوی ؟؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹی وی کو تو بندہ بند بھی کرسکتا ہے


    نیند کہاں سے آتی ہے
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں واپس چلی جاتی ہے
    دل کے تار کس رنگ کے ہوتے ہیں
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جس رنگ کی چادر ہو بیڈ کی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آنسو مگر مچھ کے مشہور ہیں مسکراہٹ کس کی ؟؟؟
     
  12. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    مونالیزا کی مونالیزا بندہ تها آدمی
     
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بقول سرکار کے فری ہے صرف ٹیکس وصول ہو رہے ہیں
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پوری تصویر ہوتی تو اندازا لگایا جاسکتا تھا ، آدھی تصویر سے تو مشکل ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کھانا کھانے کے بعد انسان کو بھوک کیوں نہیں لگتی ؟؟
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پیٹ بھر جاتا ہے
    خواب میں کھانا کھانے سے بھوک کیوں نہیں ختم ہوتی؟
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بغیر پیسے دیے کھانا کھانے کی وجہ سے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ کیوں ہوتا ہے ؟؟
     
  17. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے کوئی دیوانی دکهالی ہوگی یہ بنگالی شادی کیا ہوےا ہے
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بنگالی زبان میں پوچھتیں تو زیادہ مزہ رہتا ، ویسے پوچھا کیا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لڑکی کی خاموشی کو اقرار کیوں سمجھا جاتا ہے ؟؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو بلکل نہیں پتہ کیوں کہ ابھی تک کسی نے اقرار نہیں کیا

    لڑکی کے اقرار کو لڑکے کی بربادی کا سرٹیفیکیٹ تو نہیں کہتے نا؟
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تسلی رکھیں اللہ جو کرے گا وہ بہتر ہی ہوگا ۔۔۔ یہ اور بات ہے آپ کے لیے یا پھر ہوسکتا ہے بھابھی کے لیے بہتر ہو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    الّو کے علاوہ اور کون کون رات کو جاگتا ہے ؟
     
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو خود کو یورپین الو سمجھتا ہے کہ کسی کو بیوقوف بنا دیا جبکہ حالات الٹ ہوتے ہیں
    ---------
    شاعر کو غصہ کب آتا ہے؟
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب وہ شعر ڈھونڈ رہا ہوتا ہے
    سیاست دان کب روتے ہیں ؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جب پانامہ لیکس منظرعام پر آجاتاہے

    دنیا گول ہے تو ہم پھلستے کیوں نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ دنیا گول ہے ، چکنی نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آج کی عورت مرد کے کندھے سے کندھا ملا کر ہر کام کرسکتی ہے سوائے ۔۔۔۔۔۔۔ کیا ؟؟
     
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سوائے حجام سے شیو کرانے
    -------
    ہمارے حکمران غریب سے غریب تر کیوں ہوتے جا رہے ہیں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس لئے کہ وہ جانتے ہیں کہ جو چوری کر کے چھپائی ہوئی دولت ہے ان کے کسی کام نہیں آئے گی
    بوم بوم کو اب کیا کہنا چاھیے
     
  27. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کسی اکیڈمی میں داخلہ لینا چاہئے

    بجلی نہیں ہے ایٹم بم کا کیا کریں؟
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جنریٹر والا بم بنا لیں
    قائم علی شاہ کب ریٹائر ہوں گے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جب سندھ موئن جودڑو بنا دے۔

    وقت رکتا کیوں نہیں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ اسکی بریکیں نہیں ہیں ۔
    اُڑتی چڑیا کے پر کس طرح گننے جاتے ہیں ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں