1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by عبدالجبار, Nov 15, 2006.

  1. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    حسن جی کو کتنا شوق ھے ،!!!!
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    کس چیز کا شوق ہوگیا حسن صاحب کو
     
  3. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    خود کی شادی کرنے کا،!!!!
     
  4. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    جواب: نعیم کا تعارف

    مجھے حیرت ہے کہ نعیم بھائی کے تعارف کی لڑی ابھی تک چل رہی ہے جبکہ اس لڑے کے بعد پیدا ہونے والے بچے سکول جانا شروع ہو چکے ہیں۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    اسلام علیکم شیر افضل بھائی

    آپ کہاں تک پہنچے ہیں آپ کی بہت یاد آتی ہے اب امید ہے کہ آپ آتے رہیں گے [​IMG]
     
  6. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    شیر افضل خان جی،!!! کیسے ھیں، چلو نعیم بھائی کے تعارف کی لڑی میں آپ سے تو ملاقات ھوئی،!!! امید ھے کہ آپ اپنا قیمتی وقت ھمیں دیتے رھیں گے،!!!
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    سید انکل کس بات کا شوق ہے مجھے :confused:
     
  8. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    جواب: نعیم کا تعارف

    یقینا حسن چاچو کی طرف اشارہ ہے۔ :a12:
     
  9. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم چاچو اب آپ اپنا تعارف دے ہی دیں تاکہ ہم کسی ہور دھیانے لگیں :a172:
     
  10. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    جواب: نعیم کا تعارف

    یہ نعیم صاحب آج کل کہاں غائب ہیں اپنا تعارف کروانے بھی نہیں آ رہے ( نئے بچوں کو ) ۔
     
  11. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    جواب: نعیم کا تعارف

    تایا ہارون بتا رہے تھے کہ نعیم چاچو انتظامیہ سے غصہ غصہ ہیں۔ :237:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    عقرب بیٹے آپ ان سے واپس آنے کا کہیں آپ کی بات نہیں ٹالیں گے
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ان کی بات کیوں نہیں ٹالیں گے :no:
     
  14. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    حسن جی آپ کے سوال میں بہت دم ھے،!!!!!! کوئی ان سے پوچھے کہ حسن جی کی بات کو کیوں ٹالیں گے،؟؟؟؟
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    بچہ ہے ناں
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ہارون بھائی آپ سید انکل کو بچہ کہہ رہے ہیں :143:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    شیرافضل خان بھائی ۔ حیرت کے اظہار کے بہانے ہی سہی لیکن آپ کی تحریری زیارت تو ہو گئی ۔ :101:
    اللہ تعالی آپکو اپنے اہل و عیال کے ہمراہ سلامتی و عافیت سے رکھے۔ آمین
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    حیرت ہے ابھی تک ہمارے چہیتے بھتیجے کو بھی ہمارا تعارف نہیں ہوا ۔ :131:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    یہاں تو کچھ استثناء کے ساتھ اکثر ہی بچے ہیں ۔ :a12:
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    سید بھائی ۔ کر لینے دیں حسن بھائی کو۔
    جلد ہی دال چنے کا بھاؤ معلوم پڑ جائے گا۔ :car:
     
  21. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    دال چنے کا بھاؤ واقعی کچھ زیادہ ھی ھو گیا ھے،!!!! کبھی ھم کہتے تھے کہ آٹے دال کا بھاؤ، اب تو آٹا ندارد اور اب چنے ھی پسو کر آٹا بنوا لیں گے،!!!!
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    اب میں کیا بولوں ؟ اگر کچھ بولوں گا تو " عنوان " سے ہٹ کر بات ہوجائے گی۔
     
  23. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ھاں یہ بات تو ھے، میں نے بھی کچھ پردے میں ھی رکھ کر بات کی ھے، خاموشی ھی بہتر ھے،!!! ویسے ایک بات ھے سب نے آپکی کمی کو بہت ھی محسوس کیا ھے،!!!!
     
  24. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم بھائی آپ کو اپنے درمیان دیکھ کر بہت اچھا لگا :dilphool:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم بھائی آپ ہیشہ میری غیر موجودگی میں ہی کیوں آتے ہیں :135:[​IMG]
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    کیونکہ آپ کو دیکھ کر ڈر جاتے ہوں گے

































    شاید آپ ان سے بڑے ہیں اور بڑوں سے ڈرنا ہی چاہیے
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    سید بھائی ۔ آپکی محبت ہے۔
    لیکن ہم آپکی کمی کو اس سے بھی زیادہ محسوس کرتے ہیں۔ آئندہ دھیان رکھیے گا ;)
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ایسا مت کہیں ۔ لوگ سمجھیں گے میں بھی خدانخواستہ سلیمی تروک پہنچ گیا ہوں۔ :bigblink:
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ہارون بھائی ۔ یہ سارا مسئلہ ایک مِس کی وجہ سے ہے :237:



    ذرا سوچ کر بتائیں کونسی ؟







    غور کریں ۔۔





    چلو میں بتا دیتا ہوں ۔








    مِس کمیونیکیشن :hasna:
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم بھائی کیسے ہیں آپ ؟
     

Share This Page