1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی دفتر جاتے ہوئے

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jul 20, 2010.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دفتر سے چھٹی کر کے گھر واپس آ رہے ہیں
    [​IMG]
     
    مناپہلوان likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے بہتر تھا کہ وہ پیدل ہی آجاتے
     
    نعیم likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج بہت جلدی دفتر جا رہے ہیں اور کسی اور کو بھی لفٹ دے رہے ہیں
    [​IMG]
     
    مناپہلوان likes this.
  4. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈرائیونگ وہ خود کر رہے ہیں اور سواری دائیں جانب ہے
     
  6. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی یہی عرض کیا ہے، مقصد تو لفٹ رائٹ کا معنوی تضاد بیان کرنا تھا
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہے صحیح ہے
     
    مناپہلوان likes this.
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! دفتر پہنچے کہ نہیں ؟
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    روز آنا جانا رہتا ہے ناں ۔آج بہت لیٹ دفتر سے گھر واپس آ رہے ہیں
    [​IMG]
     
  10. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اس راستے پر چالان کا خطرہ نہیں ہے کیا؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلوان جی اب نعیم بھائی تجربہ کار ہو گے ہیں انہیں وہ راستے معلوم ہیں جن پر نہ کیمرے ہیں اور نہ ٹریفک پولیس
     
    مناپہلوان likes this.
  12. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی سے تو ملاقات پھر لازمی کرنا پڑے گی
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ویانا میں ہوتے ہیں بہت خوبصورت شہر میں ۔ ملک آسٹریا سارا ہی بہت خوبصورت ہے
     
    نعیم likes this.
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا ! کاموکے بھی بہت خوبصورت ہے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں کب دیکھا تھا آپ نے کامونکی
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ساحلی روٹ انہیں بہت پسند ہے
    [​IMG]
     
    مناپہلوان likes this.
  17. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کے ساتھ ساتھ لفٹ لینے والے بچے کی بھی بائیک بدل گئی ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی سواریاں بدلتے رہتے ہیں ۔اور لفٹ لینے والا بائیک کے ساتھ کیریئر پر بیٹھاتے ہیں اور انہوں نے ہر بائیک کے ساتھ الگ کیرئیر رکھا ہوا ہے
    [​IMG]
     
    مناپہلوان likes this.
  19. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا یعنی لفٹ کیرئیر بھی اپنا ہی رکھا ہوا ہے ، کمال ہے پھر تو
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو خوبی ہے نعیم بھائی میں
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج انہوں نے بائیک اور راستہ دونوں بدل لئے ہیں
    [​IMG]
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی۔۔ اپنے معصوم بھائی کا مطلب ہے
    کامو کی
    یعنی جہاں وہ کام کرتے ہیں۔ کاموں کی جگہ

    سمجھے کہ نہیں ؟؟؟
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوچا دفتر جانے سے پہلے تھوڑے سے کرتب ہو جائیں ۔

     
    پاکستانی55 likes this.
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا !

    انہی کاموں کی وجہ سے آپ کی ٹنڈ ہوئی ہے
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب ٹنڈ کا دفتر سے کیا تعلق ؟؟؟ :cfd:
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! ٹنڈ کا دفتر سے تعلق ہو نہ ہو آپ سے تعلق تو چاچا جی تلاش کر ہی لیا ہے ۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں ذرا جلدی سے دفتر ہو آؤں پھر چاچا جی سے بات کرتے ہیں۔

    daftar.jpg
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جناب عالی ! چرس کی پابندی سہی مگر ۔ ۔ ۔
    گردے کی تو اجازت ہے نا ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    دونوں کام ہی بڑے دل گردے کے ہیں۔
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے ! بھولے بادشاہ ، کیا یاد کروا دیا ۔
    گُردے کیلیجی کے کٹا کٹ یاد آ گئی ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page