1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, Dec 24, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :87::87::87::87:
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اولاد تو پھر اولاد ہے!
    امی میں کیسے پیدا ہوا تھا؟ منے نے کچن میں مصروف ماں سے سوال کیا،
    بیٹا میں نے مٹی ایک ٹھیکرے میں ڈال کر اس میں پانی ڈال دیا تھا،
    کچھ دنوں کے بعد دیکھا تو تم بنے ہوئے تھے،
    امی نے ہانڈی میں جھانک کر اپنی مسکراہٹ چھپا لی تھی،
    منے نے صحن میں پھولوں کی کیاری کے پاس سے ایک ٹوٹے ہوئے گملے کا ٹھیکرا اٹھایا اور اس میں گیلی مٹی بھر کر مرغیوں کے ڈربے کے پاس اندھیرے میں رکھ دیا،
    ہفتے دس دن بعد منے کو کھیلنے کے لئے دوسرا بچہ نہیں مل رہا تھا کہ اچانک اس کا دھیان اپنے بچے کی طرف چلا گیا،
    وہ بھاگم بھاگ ڈربے کے پاس پڑے ٹھیکرے تک پہنچا اور اس میں ہاتھ ڈال دیا،
    اچانک ایک مینڈک پھدک کر باہر آ گیا،
    اب منا پیچھے پیچھے اور مینڈک آگے آگے،
    جب مینڈک کسی طرح قابو نہ آیا تو منے نے سرخ لال گالوں سے پسینے کے قطرے پونچھے اور بڑی بے بسی سے بولا،
    دل تو کرتا ہے تمہیں گولی مار دوں لیکن آخر کو تم میری اولاد ہو...!
     
    نعیم likes this.
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اولاد تو پھر اولاد ہوتی ہے :D
     

Share This Page