1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, May 16, 2008.

  1. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کو اور سسٹر عائشہ کو سدا خوش و خرم رکھے۔۔۔ :dilphool:

    آپ بہت کنجوس ہو۔۔مٹھائی سب کو کھلائیں۔۔۔صرف ایک کو ہی کیوں۔۔۔۔

    آپ بہت خوش ہو ۔۔ماشاء اللہ۔۔۔۔۔اب آپ کو کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ کیا کرنا چاہیئے تو میں آپ کو بتاتا ہوں۔۔۔کیا کرنا چاہیئے آپ کو۔۔۔۔
    آپ ایسا کریں۔۔۔۔کیچن میں جائیں اور جو گندے برتن ہیں اسے دھوئیں۔۔۔گھر کی صفائی کریں۔۔۔۔پودوں کو پانی دیں۔۔۔۔افطاری بنائیں۔۔۔۔افطاری بناتے ہوئے کچھ کھانا نہیں ہے۔۔۔پھر افطاری کے وقت افطاری کریں۔۔۔۔ :dilphool:
    [/quote:1s7djiu2]
    اچھا جی۔۔ سب کو مٹھائی کھلاؤں گی۔۔ لیکن افطاری کے بعد۔۔ اگر آپ کا روزہ نہیں ہے تو آپ کو مٹھائی ذپ کر دوں؟؟ :suno:
     
  2. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    مریم جی ۔ مجھے مٹھائی بھجوائیں گی یا میں خود آ جاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ :soch:
     
  3. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    اگر سمجھ نہ آ رہا ہو تو بندہ کسی سیانے سے مشورہ کر لیتا ہے :yes:
    اب کہیں کوئی الٹی سیدھی چھلانگ مار کے گوڈے گٹے نہ تڑوا لیجئے گا۔ :201:[/quote:17la52mg]
    ایک بات سچی سچی بتائیں آپ کو کتنی خوشی ہے؟؟ :suno:[/quote:17la52mg]
    پتہ نہیں ابھی کچھ کہہ نہیں‌ سکتا۔ خوشی تب ہوگی جب ہم واقعی میعاری کام کریں گے۔ اور ہماری اردو کو واپس اس کے مقام پر لا کھڑا کرنے میں‌کامیاب ہو جائیں گے، انشاء اللہ
    :dilphool:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  5. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1

    :mashallah: مریم اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  6. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    سسٹر عائشہ ۔۔آج کل آپ اتنی چپ چپ کیوں ہو بھئی۔۔۔ہاں!
     
  7. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    کاشفی بھائی بس دل نہیں کرتا ذیادہ بولنےکا ۔۔۔ اور آج کل کچھ ذمہ داری بھی ذیادہ ہے تو بس دماغ بھی صحیح سے focus نہیں کر پاتی ۔۔ :yes:
     
  8. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    اب تو میں نے اتنا لمبا ذپ کر دیا۔ سارےجواب دے دیئے۔ آپ کی مشکل بھی حل کر دی۔ اب تو میری لفٹ سے کوئی شکائت نہیں‌ نا؟ :soch:
     
  9. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    اب تو میں نے اتنا لمبا ذپ کر دیا۔ سارےجواب دے دیئے۔ آپ کی مشکل بھی حل کر دی۔ اب تو میری لفٹ سے کوئی شکائت نہیں‌ نا؟ :soch:[/quote:y81rl89k]
    تو اب ان جوابات پر جو سوالات اٹھنے ہیں؟؟؟؟؟ ایک دفعہ جواب دے دیا ہے تو اب تیار ہو جائیں سوالات پر سوالات کےلئے۔ :201:
    :dilphool:
     
  10. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے۔۔۔۔اور آپ کو دی گئیں ذمہ داریاں احسن طریقے سے کمپلیٹ فرمائے ۔۔۔۔آمین۔۔۔دماغ پر زیادہ بوجھ نہیں دیں۔۔۔اللہ آپ کی تمام مشکلات حل فرمائے آمین۔۔۔اپنا خیال رکھا کریں۔۔۔خوش رہا کریں۔۔۔ :dilphool:
     
  11. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    اب تو میں نے اتنا لمبا ذپ کر دیا۔ سارےجواب دے دیئے۔ آپ کی مشکل بھی حل کر دی۔ اب تو میری لفٹ سے کوئی شکائت نہیں‌ نا؟ :soch:[/quote:25gcptmb]
    تو اب ان جوابات پر جو سوالات اٹھنے ہیں؟؟؟؟؟ ایک دفعہ جواب دے دیا ہے تو اب تیار ہو جائیں سوالات پر سوالات کےلئے۔ :201:
    :dilphool:[/quote:25gcptmb]
    ساگراج جی ۔ لگتا ہے آپ عامل بنگالی سے بھی زیادہ معلومات بلکہ " اندر کی معلومات" رکھتے ہیں
    جبھی تو اتنے کانفیڈینس سے کہہ رہے ہیں :nose:
     
  12. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ دراصل میں عاشو سسٹر کو تنگ کر رہا تھا۔ اور میں عاشو سسٹر کو اچھی طرح جانتا ہوں :yes:
     
  13. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    چلیں اچھی بات ہے پھر تو !
     
  14. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    چلیں جی شکریہ کہ آپ نے مزید تحقیقات نہیں کیں :dilphool:
     
  15. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو آپی نے آپ سے جان پہچان بنا لی لیکن ہم سے نہیں بنائی۔۔ :rona:
     
  16. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    مریم آپ پریشان نہ ہوں۔
    یہ عاشو آنٹی کی لڑی ہے ۔ اس لیے انہی کی باتیں کریں

    ہم دونوں بعد میں کہیں اور باتیں کرلیں گے :237:
     
  17. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    عاشو آپی نے آپ سے جان پہچان بنا لی لیکن ہم سے نہیں بنائی۔۔ :rona:[/quote:3h2mwi65]
    یہ تو میری خوش قسمتی ہے کہ انھوں نے اس قابل سمجھا۔ اور آپ بھی بے شک ان سے رابطہ کر لیں۔ خلوص ہمیشہ خود راستہ بنا لیتا ہے اور دل میں‌ جگہ بھی :yes:
     
  18. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    لیکن اگر کوئ یقین نہ کرے تو؟ :soch:
     
  19. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    مجھے تو ان سے کوئی شکایت نہیں‌ ہے :no:
    اللہ انھیں ہمیشہ خوش رکھے، آمین
    :dilphool:
     
  20. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    مجھے تو ان سے کوئی شکایت نہیں‌ ہے :no:
    اللہ انھیں ہمیشہ خوش رکھے، آمین
    :dilphool:[/quote:2hatc1bl]
    آمین
    مجھے بھی کوئ شکایت نہں :serious: :flor: :dilphool:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بہن کہاں گئیں :soch:
     
  22. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    عاشو جی کہاں ہیں آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    :dilphool:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو جی کہاں ہیں آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    :dilphool:[/quote:1ibc1e4h]

    اب تو جبار بھائی بھی چلے گئے ہیں ورنہ ان سے کچھ پوچھ لیتے :soch:
     
  24. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    میں خاموش ہی اچھی :neu:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی :nose:
     
  26. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    سسٹر عائشہ کدھر ہیں آپ۔۔سب خیریت ہے نا۔۔ :dilphool:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ سحر و افطار کے انتظامات اور عبادات سے عاشو بہن کو ٹائم نہیں ملتا اسلئے وہ عید پر ہی تشریف لائیں گی :yes: :flor:
     
  28. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    لیکن ابھی ابھی کسی دوسری لڑی میں تو پڑھا ہے کہ عاشو آپی کے والد صاحب کی رحلت کی خبر پڑھی ہے
    اللہ تعالی انکے والد مرحوم کی بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
     
  29. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    آمین ثم آمین
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بہنا۔ پچھلے دنوں یہاں ایک آدھ بار آئی تھیں۔
    انہیں دوبارہ آنے کی گذارش بھی کی تھی ۔
    امید ہے جلد ہی وہ ہمارے درمیان ہوں گی ۔ انشاءاللہ
     

Share This Page