1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

Discussion in 'گپ شپ' started by جمیل جی, Jul 1, 2009.

  1. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کسی کی کوئی پریشانی ہے ، تو وہ اُسے یہاں شئیر کر سکتا ہے ۔
    انشاء اللہ ہم سب مِل کر دُعا کریں‌ گے ، تو اللہ پاک سب ٹھیک کر دیں گے ۔
    اللہ پاک سب کی پریشانیوں کو دور فرمائیں ۔
    امین ۔ ثم امین ۔
    :dilphool:




    :car:
     
  2. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    غم بانٹنے کی چیز نہیں پھر بھی دوستو !
    اِک دوسرے کے حالات سے واقف رہا کرو



    :car:
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    واہ خوب لڑیاں بنائی ھیں‌آپ نے تو :soch:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فوری جواب اور اور پیغامات کو خوبصورت بنانے والے ٹولز کام نہیں کررہے میرا تو آج کا یہی غم ہے :rona:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ تو جیسے ان ٹولز سے بہت کام لیتے تھے :201:
     
  6. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    اچھی لڑی ہے۔۔۔آپ بتائیں آپ کو کیا غم ہے۔۔۔۔
     
  7. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اِک ہم ، سو غم ۔ :takar:




    :car:
     
  8. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    مرے عزیزو! میرے رفیقو! چلو کوئی داستان چھیڑو
    غم زمانہ کی بات چھوڑو یہ غم تو اب سازگار سا ہے

    چلو کہ جشن بہار دیکھیں چلو کہ ظرف بہار جا نچیں
    چمن چمن روشنی ہوئی ہے کلی کلی پہ نکھار سا ہے
     
  9. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اتنا دُکھیا شعر سُن کر بےاختیار ڈائی لگا کر رونے کو دل کرتا ہے مبارز بھائی ۔ :rona:



    :car:
     
  10. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    دوست رونا نہیں۔۔۔اچھے لڑکے روتے نہیں۔۔خوش رہا کرو۔۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کے غم دور کرے۔۔اور آپ کو خوش و خرم رکھے۔۔آمین۔۔
     
  11. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    :titli: :dilphool:
    شکریہ دوست ۔
    و یسے میں کھبی رویا بھی نہیں ۔
    لیکن وِش کرنے کا شُکریہ ۔ :flor:




    :car:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جمیل جی لڑی تو آپ نے بنا دی

    مگر آپ کیا چاھتے ھیں سب اپنے آنسوؤں کی وجہ بتائیں یہاں ، تاکہ پھر ان کا مذاق اڑایا جا سکے ، گو سب ایسا نہیں کرتے مگر دنیا میں ایسے لوگ ضرور ھیں اور کثرت سے ھیں‌جو دوسروں کی پریشانیوں کا نہ صرف چرچا کرتے ھیں بلکہ مذاق بھی اڑاتے ھیں
     
  13. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا نہیں ہے خوشی
    خوش رہنے میں اور خوش ہونے میں کافی فرق ہے ۔
    لازمی تو نہیں کہ جو خوش رہنے کی کوشش کرتا ہو ، وہ واقعی میں‌خوش بھی ہو ۔
    میں مزاق کرتا ضرور ہوں لیکن مزاق اُڑایا کھبی نہیں میں نےکسی کا ۔
    اِس لڑی کا مقصد کسی کی پریشانی پر چرچا کرنا نہیں تھا ۔
    جو سوچ کر میں نے یہ لڑی بنائی ، وہ میں اوپر بتا چُکا ہوں ۔
    خیر مجھے نہیں‌ پتہ یہ لڑی کیسے ڈیلیٹ کروں ؟
    اگر آپکو علم ہے تو پلیز میری یہ فیور کر دیں ۔
    شُکریہ ۔
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انتظامیہ سے درخواست کردیں۔
    اگر کسی کی نظر پڑ گئی تو آپکا مقصد پورا ہوجائے گا۔
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جمیل جی میں نے‌آپ کو تو ایسا کچھ نہیں کہا صرف جنرل بات کی تھی جیسا کہ لوگ کرتے ھیں، آپ نے سنا ہو گا کہ آپ کا قریبی دوست ہی آپ کا بدترین دشمن ہو سکتا ھے ، کیونکہ وہی آپ کے بارے میں زیادہ جانتا ھے
     
  16. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لگا آپکا اشارہ میری طرف ہے ۔
    مجھے کیا ضرورت ہے ڈئیر کسی کے غم کا چرچا کرنے کی ۔
    پتہ نہیں‌ کیوں‌ بنا دیں یہ لڑیاں میں نے ۔
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل اختر بھائی ۔
    اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔
    آپ نے منفرد لڑیاں بنائی ہیں۔

    اگر ہم واقعی ایک دوسرے کو دوست کہتے اور سمجھتے ہیں تو ضروری حد تک دوستوں سے غم بانٹ لینے اور اپنے غم کا بوجھ ہلکا کر لینے میں کوئی حرج نہیں۔ اس لیے آپ خواہ مخواہ دل پہ مت لیں۔

    اور پھر ایسی لڑی کا گپ شپ میں ہونے کا فائدہ یہ بھی ہے کہ ہر کوئی گپ شپ میں ہی اپنے دل کا بوجھ بھی ہلکا کر سکتا ہے۔

    اس لیے میں نعرہ لگاتا ہوں۔

    جمیل بھائی کی لڑیاں ۔۔۔ زندہ باد۔ :happy:
     
  18. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دل رکھنے کے لیئے بہت بہت شُکریہ نعیم بھائی ۔
    لیکن لگتا ہے یہ لڑیاں وڑیاں‌ اپنے بس کا روگ نہیں ۔ :no:
    بات بھی ہو جائے تو بڑی بات ہے ۔





    :car:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔ لڑیاں تو سب صارفین کے لیے بنائی جاتی ہیں نا۔
    ایک صارف کو لڑی بنانے کا آئیڈیا سوجھا۔ اس نے بنا دی ۔
    اگر باقی صارفین کو بھی اس عنوان کے تحت بات کرنے کا مزہ آیا تو لڑی آگے بڑھتی چلی جائے گی ۔
    اس لیے میری رائے تو یہی ہے لڑی جب تک چلتی ہے ، چلتی رہنے دیں۔ :hands:
     
  20. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی جان ۔
    مجھے تو ڈیلیٹ کرنی آتی ہی نہیں ، ورنہ اب تک میں کر چُکا ہوتا ۔
    اب جو غلطی ہو گئی ، سو ہو گئی ۔
    اب نہیں ہو گی ۔





    :car:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔ آپ نے کوئی غلطی نہیں کی ۔
    پلیز دل پہ مت لیں۔

    ورنہ اس لڑی میں واقعی میرے آنسو نکل آئیں گے۔ :rona:
     
  22. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دل کی بات ہے تو دل پر ہی لوں‌ گا نا بھائی ۔
    اب پھیبھڑوں یا گردوں پر تو لے نہیں‌ سکتا ۔
    آپ اپنے قیمتی آنسو ہمارے لیئے نہ ضائع کریں ۔





    :car:
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہتے ہیں تو نہیں کرتا۔

    ویسے میں نے اوائل عمری میں آنسو کے عنوان سے ایک قطعہ کہا تھا۔ آپ کی لڑی کی نذر کرتا ہوں



    جب سچا سُچا خونِ جگر ، آنکھوں کی طرف چڑھ آتا ہے
    یہ لوگ سیانے کہتے ہیں تب اک آنسو بن پاتا ہے
    یہ آنکھ میں بس اک قطرہ نہیں یہ صدف میں گویا گوہر ہے
    کتنا ناداں انساں ہے رضا، بےوجہ موتی لُٹاتا ہے

    :a191:
     
  24. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل جی لڑی تو آپ نے بنا دی

    مگر آپ کیا چاھتے ھیں سب اپنے آنسوؤں کی وجہ بتائیں یہاں ، تاکہ پھر ان کا مذاق اڑایا جا سکے ، گو سب ایسا نہیں کرتے مگر دنیا میں ایسے لوگ ضرور ھیں اور کثرت سے ھیں‌جو دوسروں کی پریشانیوں کا نہ صرف چرچا کرتے ھیں بلکہ مذاق بھی اڑاتے ھیں





    اب اس میسج سے آپ کیا اندازہ لگا سکتے ہیں
    میں‌ نے تو کھبی کسی کا برا نہیں چاہا
    میرا تو آج تیسرا دن ہے ریگولر ہہاں پر
    میں اب اس کے بعد سوچ رہا ہوں‌ کہ ہہاں‌پر سب کا مزاق اُڑانے سے اچھا ہے
    ہماری اردو کو چھوڑ ہی دوں
    ویسے آپ سب لوگوں سے بہت دل لگ گیا یے کچھ ہی دنوں میں ۔



    :car:
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن جمیل بھائی ۔
    مجھے تو خوشی صاحبہ کے انداز سے لگتا ہے کہ انہوں نے ایک جنرل بات کی ہے۔
    آپ کے بارے میں مخصوص تو نہیں تھی ۔
    یہ تو اپنا اپنا نکتہء نظر ہے ۔ ورنہ میرے خیال میں اگر اس دنیا میں کسی کے غم کا مذاق اڑانے والے ہیں
    تو دنیا میں دوسروں کا غم بانٹنے والے فرشتہ صفت لوگ بھی موجود ہیں اور شاید دنیا ایسے اچھے لوگوں ہی کے دم سے قائم ہے۔

    آپ ہماری اردو کو چھوڑ کر جانے کی بات مت کیجئے گا۔ یہاں سبھی محبت و خلوص کے قدردان ہیں ۔ انشاءاللہ
     
  26. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    شائد میں ہی غلط ہوں ۔
    لیکن پھر بھی میرے کسی مزاق کی وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو
    تو میں سب لوگوں سے معذرت خواہ ہوں ۔





    :car:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری تو نہیں‌ہوئی دل آزاری شاری ۔
    اور الحمدللہ آج تک ہماری اردو پر میں نے ایسا شکوہ بھی کسی سے نہیں کیا ۔
    میرے خیال میں ۔۔۔
    اگر مذاق کرنے کا شوق ہو تو مذاق برداشت کرنے کا حوصلہ بھی ہونا چاہیے۔
    اورمذاق کو ذاتیات پر نہیں لےجانا چاہیے۔
     
  28. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اب مزاق بھی تو آپ ہر ایک سے نہیں کرتے ہوں گے
    مزاق بھی ہم اُسی سے کرتے ہیں ، جن پر ہمیں یقین ہوتا ہے
    کہ وہ ہماری باتوں‌ کا مایئنڈ نہیں کریں گے ۔
    شکریہ نعیم بھائی ۔
    بہت زیادہ ۔
    :159:




    :car:
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    او بھائی جمیل سائیں جاندی کرو اینا اموشنل ہونا اچھا نہیں اے

    اور اپنے اوتار میں کیا ہے ایسا جو آپ سے لکھا نہیں جارہا ۔ یہ آج کا تازہ دکھ ہے :neu:
     
  30. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی جمعرات کو میرے چھوٹے بھائی کی آنکھوں‌ کا آپریشن ہے ۔
    وہ بہت چھوٹی عمر سے کمپیوٹر یوز کر رہا ہے ۔ اِس لیئے شروع سے اُسکی آئی-سائیٹ ویک تھی ۔ پھر اُسے گلاسز یوز کرنا پڑے ۔
    اب میں چاہ رہا ہوں‌ کہ اُس کے گلاسز ہمیشہ کے لیئے اُتر جائیں ۔
    آپ سب لوگوں‌ سے دُعا کی درخواست ہے ۔
    شائد اللہ آپ میں سے کسی کی سُن لے ۔
     

Share This Page