1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار کا کارنامہ

Discussion in 'گپ شپ' started by سموکر, Aug 18, 2006.

  1. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    ہماری اردو پر اب تک سلیمی چوک چھایا ہوا ہے
    تمام مقبول لڑیاں سلیمی چوک کی شروع کردہ ہیں
    یہاں تک کہ
    محترم عبدالجبار صاحب
    اپنے پیغامات کی آٹھ سنچریاں مکمل کرتے ہوئے
    ہماری اردو کے سب سے بڑے لکھاری بن چکے ہیں
    جبار جی کو مبارک باد
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی

    سب آپ کے پیار کا نتیجہ ہے۔
     
  3. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    514
    Likes Received:
    2
    سلیمی چوک زندہ باد
    جبار جی پائندہ باد​
     
  4. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    نوید کی جانب سے بھی بہت بہت مبارک ہو

    خوش رہیں‌
    اللہ حافظ
     
  5. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    جبار بھائی بہت بہت

    مبارک باد
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    پٹھان صاحب، نوید بھائی، اور موٹروے پولیس جی!

    خیر مبارک و آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ :)
     
  7. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    صڑف شکڑیہ :wink:
     
  8. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    شکڑیہ، مہڑبانی، بس کہ اوڑ بھی؟ :)
     
  9. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    اوڑ مٹھائی وغیڑہ :wink:
     
  10. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ہاں ہاں منہ میٹھا “کَڑوا“ دوں گا :)
     
  11. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    میٹھا کرنا ہے

    کڑوا نہیں :wink:
     
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    سمجھ گئے :)

    اچھا میٹھا ہی کروا دوں گا۔ :)
     
  13. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
  14. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جب کہیں۔ ویسے آج شائد میں “ماہر“ بن جاؤں تو اکٹھی مِٹھائی کِھلا دوں گا۔ :wink:
     
  15. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اب میں‌بھی آپ کے ساتھ ملنے والا ہوں‌
     
  16. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    عبدالجبار صاحب مبارک ہو
    یہ ماہر کیا ہوتا ہے؟ خیر ایڈوانس مین مبارک
     
  17. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جیسے 100 پیغامات پورے ہونے پر آپ “مبتدی“ سے “معاون“ بن گئی ہیں، اُسی طرح 1000 پیغامات کی تکمیل پر “ماہر“ کا درجہ مِلتا ہے۔

    آپ کو معاون بننے پر مبارک باد :)

    اور مجھے مبارک دینے پر

    خیر مبارک :)
     
  18. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    جبار بھائی اور لا حاصل جی آپ دونوں کو بہت بہت مبارک باد
     
  19. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    خیر مبارک جی! :oops:
     
  20. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    اس میں شڑمانے والی کیا بات ہے
     
  21. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    میرا اور لاحاصل کا نام ایک ساتھ لیا تو لیا شڑماؤں ناں؟ 8)
     
  22. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    شرمانے سے آپ کو کون روکتا ہے۔ ایک ہی تو کام ہے جس پر اس ملک میں کوئی ٹیکس بھی نہیں ہے۔ مگر یوں لال :oops: پیلے ہونے کی کیا ضرورت ہے؟
     
  23. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    یہ شڑمانے والی نہیں گھبڑانے والی بات ہے :84:
     
  24. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    گھبرانے والی ہو گی آپ کے لئے، میرے لئے تو شڑمانے والی ہے۔ :wink:
     
  25. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    ہیں۔۔۔ :)
     
  26. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
  27. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    شڑم :oops:
    شڑم :oops:
    شڑم :oops:
    شڑم :oops:
    شڑم :oops:
     
  28. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    تھوڑی سی خود بھی کر لیں
     
  29. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    اس میں کارنامے والی کون سے بات ہے
     
  30. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    یہ تو واقعی سوچنے والی بات ہے کہ اس میں کارنامہ کیسا! تاہم جبار جی ہماری اردو کو بہت وقت دے رہے ہیں اور زینہ زینہ اسے بلندی کی طرف لے جانے کے لئے محنت کر رہے ہیں۔ کارنامہ نہ سہی مگر اس محنت کی داد تو انہیں دینا ہی چاہیئے ناں!
     

Share This Page