1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار کا کارنامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏18 اگست 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا۔۔۔ ٹکرانا تو ویسے بھی پاگلوں کا کام ہے

    ہم دونو‌ں کی سوچ کتنی ملتی جلتی ہے۔۔۔۔۔ ہےنا ؟؟ :p
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اففففففففففففففففففففففف :x
    اب آپ مجھ سے پوچھیں کہ 2 جمع 2 کتنے ہوتے ہیں؟ تو میں کہوں گی 4
    پھر اپ کہیں گے مجھے بھی یہی لگتا ہے 4 ہی ہوتے ہیں دیکھا ہماری سوچ کتنی ملتی ہے
    آپ مان لیں آپ کا دماغ پولا ہو چکا ہے :lol: :lol:
    اقرا یہاں آؤ نا پلیز :lol:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا۔۔۔ ٹکرانا تو ویسے بھی پاگلوں کا کام ہے

    ہم دونو‌ں کی سوچ کتنی ملتی جلتی ہے۔۔۔۔۔ ہےنا ؟؟ :p[/quote:1wscr0ra]

    اسکا کیا مطلب ھے، کیا آپ دونوں پاگل ھو،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    انکل جی یہ بھی تو دیکھیں میں نے کیا لکھا :(
     
  5. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تین جمع تین چھ ہوتے ہیں ۔ 8)
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا۔۔۔ ٹکرانا تو ویسے بھی پاگلوں کا کام ہے

    ہم دونو‌ں کی سوچ کتنی ملتی جلتی ہے۔۔۔۔۔ ہےنا ؟؟ :p[/quote:xjuv19ib]

    اسکا کیا مطلب ھے، کیا آپ دونوں پاگل ھو،؟؟؟؟؟؟؟؟؟[/quote:xjuv19ib]

    تو انکل جی پھر دونوں پاگلوں کا کچھ سوچیں نا


    خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے و پاگل دو​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب اقراء جی ہم دونوں “پاگلوں“ کے بیچ میں بھلا کیسے آئیں گی اور آ بھی گئی تو کیا بولیں گی ؟؟ :wink:
     
  8. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چلیں نعیم صاحب نے تو خود اپنے منہ سے قبول لیا :lol:

    آپ کیا کہتی ہیں لاحاصل جی :wink:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے بھولے بادشاہو !!

    لڑکیاں ایسے موقعوں پر بولتی نہیں۔ صرف خاموشی سے رضامندی ظاہر کرتی ہے

    :wink:
     
  10. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کبھی کبھی خاموشی ایک بڑے طوفان کا پیش خیمہ بھی ثابت ہوتی ہے ۔ :wink:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ملک ذلفی بھائی ۔ یہ شادی کے بعد آپ کی سوچ اتنی نیگٹو کیوں ہوگئی ہے ؟؟؟

    ہر بات کا منفی پہلو نہیں دیکھتے :131:
     
  12. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہیں :? بھائی اس میں منفی پہلو کونسا ہے ۔ ایک حقیقی خطرے سے آگاہ کیا ہے آپکو :wink:

    اور شادی کے بعد والی بڑی خوب کہی آپ نے۔ آپ کو کیا معلوم شادی سے پہلے میری سوچ کا ذاویہ کیا تھا :84:
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    پازیٹو ہی ہوگا جبھی تو مولوی کی “اطلاعِ طوفان“ (یعنی نکاح) پر بھی آپ نے مثبت جواب دے دیا تھا

    اور اب باقی دنیا کو ڈرا ڈرا کر اس طوفان کے مزے لوٹنےسے دور بھگائے جا رہے ہیں :135:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پازیٹو ہی ہوگا جبھی تو مولوی کی “اطلاعِ طوفان“ (یعنی نکاح) پر بھی آپ نے مثبت جواب دے دیا تھا

    اور اب باقی دنیا کو ڈرا ڈرا کر اس طوفان کے مزے لوٹنےسے دور بھگائے جا رہے ہیں :135:[/quote:38a53fg9]

    ملک ذلفی بھائی ۔ ذرا عقرب صاحب کی بات کا جواب دیجئے پلیز
     
  15. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پازیٹو ہی ہوگا جبھی تو مولوی کی “اطلاعِ طوفان“ (یعنی نکاح) پر بھی آپ نے مثبت جواب دے دیا تھا

    اور اب باقی دنیا کو ڈرا ڈرا کر اس طوفان کے مزے لوٹنےسے دور بھگائے جا رہے ہیں :135:[/quote:1f23ig6q]

    ہمارے معاملے میں خاموشی تھی کہاں جو طوفان کا پیش خیمہ بنتی :84:

    ہمارا تو یہ حال تھا جدوں میاں بیوی راضی تے کی کرے گا قاضی :p
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو اسکا مطبل ہے کہ “قاضی“ کے بغیر ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ :208: :208: :208:
     
  17. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تسی وی نا :84:

    مطلب کہنے کا یہ تھا کہ ہمارے معاملے میں ہم نے یہ شک پیدا ہی نہیں ہونے دیا کہ خاموشی رضامندی ھے یا خطرے کی گھنٹی :p
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معافی چاہتا ہوں جناب۔

    بھولا بھالا ہوں‌نا۔ بات کی تہہہہہ تک پہنچنے میں کافی ٹئیم لگتا ہے مجھے۔ :bigblink:

    مجھے بھی کوئی نسخہ بتائیں کہ میں‌ بھی اپنے چھوٹوں کو ایسی نصیحتیں کر سکوں :139:
     
  19. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی ہاں آپکے بھولپن سے تو دنیا واقف ہے ۔ :)

    نسخہ تو آپ بتائیں کہ سمجھ کر بھی کیسے نا سمجھ بنا جاتا ہے :p
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب یا تو مجھ پر الزام لگا رہے ہیں۔ ۔۔۔ یا پھر جیلس ہورہے ہیں :p :84: :p
     
  21. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ اللہ ۔ ۔ کیا کہنے بھائی جان ۔ ۔ ۔
    یا تو چور کی داڑھی میں تنکا ہے یا داڑھی ہی نہیں ہے :p
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201:

    یہ بھی توہوسکتا ہے کہ چور ہی نہ ہو :87:
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201:

    یہ بھی توہوسکتا ہے کہ چور ہی نہ ہو :87:[/quote:54ure1kd]

    یا پھر چور تو ہو لیکن داڑھی منڈوا لی ہو۔۔ جیسے اپنے منتظمِ اعلی عبدالجبار نے منڈوائی ہوتی ہے :twisted:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا پھر چور تو ہو لیکن داڑھی منڈوا لی ہو۔۔ جیسے اپنے منتظمِ اعلی عبدالجبار نے منڈوائی ہوتی ہے :twisted:[/quote:1dzyfiwd][/quote:1dzyfiwd]

    اپنے منتظمِ اعلی صاحب ۔۔ یعنی قبلہ عبدالجبار سلیمی چوک صاحب !!

    ذرا ادھر دھیان کریں ۔۔ یہاں کیا دھماچوکڑی مچ رہی ہے آپ کی داڑھی۔۔۔۔۔۔۔۔
    اوہ سوری ۔۔۔۔۔ آپ کی شان میں۔
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ویسے اپنے عبدالجبار صاحب کا سلیمی چوک کی خدمات کے حوالے سے کارنامہ کیا تھا؟
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کہ وہ ہماری اردو کے منتطم اعلی بننے کے بعد ادھر لوٹ کر نہیں آئے :84:
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہی کہ وہ ہماری اردو کے منتطم اعلی بننے کے بعد ادھر لوٹ کر نہیں آئے :84:[/quote:3leubjkm]

    اللہ کرے موجودہ منتظمین کوئی ایسا کارنامہ سرانجام نہ دے سکیں۔ :warzish:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہی کہ وہ ہماری اردو کے منتطم اعلی بننے کے بعد ادھر لوٹ کر نہیں آئے :84:[/quote:2tvfdmt8]

    معذرت خواہ ہوں۔ اب آتا رہوں گا۔ :car:
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو کیا آپ ڈرائیونگ سیکھنے گئے ہوئے تھے :201:
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نور پلیز ۔ دھیان سے ۔ مانا کہ جبارصاحب ہمارے اچھے دوستوں کی طرح ہیں لیکن مت بھولو کہ وہ سنئیر منتظمِ اعلی بھی ہیں۔
    اور مجھ سے زیادہ اختیارات کے حامل ہیں۔:237:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں