1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار کا کارنامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏18 اگست 2006۔

  1. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شاید اسی طرح پٹھان کی شادی ہو جائے
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مطلب؟ ویسے نہیں ہو سکتی کیا؟ :84:
     
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  4. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو آپ کی نا ہو جاتی ! :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اور اب عبدالجبار کو اعتکاف مبارک
     
  6. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی ضرور۔
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خیر مبارک!

    شکریہ!
     
  8. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جبار جی ایک مبارک باد ہماری طرف سے بھی لیں
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت شکریہ! گھنٹہ گھر جی!

    خیر مبارک! :)
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ایک کیوں ؟
    لگتا ہے گھنٹہ گھر جی نے کم مگروں لایا ہے :wink:
     
  11. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    دراصل آپ گھنٹہ گھر جی سے زیادہ واقف نہیں ان کی ایک مبارک بھی غنیمت ہے
    اور
    ایک ہی کافی ہے
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کو ایک بھی نہیں ملی کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل صاحب سادگی سے نادیہ جی سے پوچھ رہے ہیں
    شیرافضل بھائی ! کتنے بھولے ہیں آپ

    نادیہ جی کے لیے مِلی نہیں مِلا پوچھیے :wink:
     
  14. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کا پیغام پڑھ کر مجھے تذکیروتانیث کی لڑی شروع کرنے کا خیال آیا ہے۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ آپ کی جگہ میں ہوتا تو یہی پیغام یوں لکھتا ۔۔

    آپ کا پیغام پڑھ کر مجھے تذکیروتانیث کی لڑی شروع کرنے کی سوچ آئی ہے۔ :a172:
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ تو سچ مچ کنوارے ہی ہیں اور میں دو بچوں کا باپ ہو کر یہ کیسے لکھ سکتا ہوں (چلیں آپ کو ایک اور موضوع مل گیا)
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہاہاہا۔۔۔ نعیم‌صاحب آپ کا دماغ واقعی بہت تیز ہے۔
    بات سے بات نکالنے میں تو آپ کو ملکہ حاصل ہے

    (اب ملکہ پڑھ کر خود بادشاہ نہ بن جائیے گا ۔ یہاں اس ملکہ کا معنی کچھ اور ہے) :wink:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ زاہرا جی !!

    ویسے آپ تسلی رکھیں میں کوئی بھی ملکہ اپنے لیے نہیں سمجھوں گا
    کیونکہ دونوں ہی میرے لیے بعید از دسترس ہیں :cry:
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ بادشاہوں والی صفات اپنے اندر پیدا کریں۔ ملکہ بھی مل ہی جائے گی :87:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی !‌ جہاں آپ اتنے اہم گُر بتلا رہی ہیں۔

    یہ بھی آپ ہی بتا دیں نا کہ بادشاہوں جیسی صفات کونسی ہوتی ہیں ؟ :a172:
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    زاہرا آپ کو گر بتا تو دیں ‌لیکن آپ کو راس نہیں آئیں گے :lol:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی راس آنا تو دور کی بات ۔ آپ گُر بتائیں تو سہی

    کیا معلوم وہ گُر پہلے ہی سے ہمارے اندر بدرجہ غایت موجود ہوں۔
    ہم اپنے بھولے پن کی وجہ سےصرف اُن کا اظہار نہ کر پا رہے ہوں۔ :119:
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہو سکتا ہے ملکہ بھی پہلے ہی سے آپ کے پاس موجود ہو اور آپ کسی وجہ سے پہچان نہ پارہے ہوں یا جان کر بھی انجان بن رہے ہوں۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔ بلکہ چپ چاپ لاحاصل جی کے جواب کا انتظار کروں گا۔
    آپ لوگ ایویں خواہ مخواہ موضوع سے ہٹا دیتے ہیں۔
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    دُکھتی رگ پہ ہاتھ جو رکھ دیا ۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں چپ ہوں
     
  27. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ یہ ظلم نہ کیجیئے ہم پر اور ہماری اردو پر ۔
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شیر افضل صاحب نے درست کہا، نعیم بھائی آپ چُپ ہو گئے تو ہماری اُردو سُونی ہو جائے گی۔ :121:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نہ کرے ایسا ہو۔
    عبدالجبار بھائی ۔ اصل رونق تو آپ اور آپ جیسے مخلص ساتھی ہیں۔

    ہم تو رنگ لگا کر شہیدوں میں نام لکھوانے والے ہیں۔

    ویسے میں چپ اس لیے ہو رہا تھا تاکہ لاحاصل جی میری بات کا جواب دیں سکیں۔
    لیکن شیر افضل بھائی نے قسم کھائی ہوئی ہے باتیں کرنے کی :133:
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7

اس صفحے کو مشتہر کریں