1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار کا کارنامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏18 اگست 2006۔

  1. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ سمجھیں نہ
    سمجھیں ہمارے لئے یہ کسی کارنامے سے کم نہیں
    بچوں کے کارنامے ایسے ہی ہوتے ہیں
    اور آپ ٹھریں بی اماں!​
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سموکر جی بنتِ حوا بھی آپ کی عمر کی لگتی ہیں
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں جی آپ نے دونوں کی تصویریں نہیں دیکھیں؟ سموکر جی تو ابھی ننھے مُنے راہی ہیں۔ :)
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سموکر کی تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہے جبار پائی زرا دھیان کریں :wink:
     
  5. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بچے ایسی باتیں نہیں کرتے
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ ہمیں بچہ کہہ سکتے ہیں، کہ آپ کی عُمر کے تو کوّے بھی فوت ہو چُکے۔ :)
     
  7. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہاں بس ایک ہی رہتا ہے اس کی چونچ نے یو ٹرن لیا ہوا ہے :lol:
     
  8. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ کیا چونچ لڑائی جارہی ہے
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ پیار کی چونچ ہے۔ :wink:
     
  10. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کا پیار سدا سلامت رہے
     
  11. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    میری طرف سے بھی مبارک ہو
     
  12. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صحیح آکھا جبار پائی نے :lol:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں غلط آکھتا ہی نہیں :)
     
  14. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبار بھائی آپ تو روشنی کی سپیڈ میں بڑھ رہے ہیں اللہ تعالٰی آپ کی سپیڈ کو قائم رکھے ، لیکن پولیس والوں کی بھی ترقی کروا دیں ، اور نہیں تو ایک سٹار ہی بڑھوا دیں، اِنکے بیوی بچے آپ کو دعاویں دیں گے​
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔

    اور پولیس سے دُعا کی اُمید رکھنا مطلب “ کٹّے والے گھر سے دودھ کی اُمید “ :84:
     
  16. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    دعا کی امید پولیس سے نہیں ان کے بیوی بچوں سے تو رکھ سکتے ہیں
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں اُن سے تو اچھی امید رکھی جاسکتی ہے۔ :84:
     
  18. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    معلومات کا شکریہ
     
  19. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    صاحب بہادر جی کون شرما رہا ہے مجھے بتائیں‌
     
  20. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیا کرنے آئی ہو یہاں‌میں‌نے تو آپ کہا تھا جب تک میں‌واپس نہ آؤں‌گھر سے نہیں‌نکلنا
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پھس گئی، بنتِ حوّا پکڑی گئی :p
     
  22. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    الٹے لوگ ہر بات کا الٹا مطلب ہی نکال سکتے ہیں
     
  23. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا بالکل؟

    پٹھان جی آپ بھی نادیہ خان کے ساتھ مِل گئے :cry:

    میں نے کس بات کا اُلٹا مطلب نکالا ہے؟ :?
     
  25. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اب عورت ذات کی ہاں میں ہاں تو ملانا پڑتی ہے ناں یار سمجھا کرو
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھے یار کہا مطلب دوست اب عورت دوست سے اچھی ہو گئی؟؟؟ :cry:
     
  27. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جبار جی ابن آدم سے پوچھ لیں پٹھان ہوتے ہی ایسے ہیں بے مروت
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابنِ آدم جی دیکھ لیں آپ کے دوست پٹھان جی کیسے ہیں، آپ بھی اِن سے ذرا بچ کے۔۔۔
     
  29. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عبدالجبار بھائی کو مبارک

    اسلام علیکم
    میں یہ پیغام بہت دیر سے پڑھا پھر بھی

    آپ کو میری طرف سے بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو
    ماشاء اللہ اللہ آپ کو مزید ترقی دے۔ اٰمین
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: عبدالجبار بھائی کو مبارک

    شکریہ! پومی بھائی!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں