1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابا جی کہتے ہیں۔۔۔۔

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by زنیرہ عقیل, Dec 8, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں۔۔۔
    چاہے جتنا بھی پڑھ لو
    جتنے بھی اچھے گریڈز لے لو
    پھر بھی





    "اور سناؤ" کا جواب نہیں دے پاؤ گے۔
    [​IMG]
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی نے الیکشن لڑنے کا ارادہ کیا اور اپنے کاغذات نامذدگی جمع کروانے الیکشن کمیشن جا پہنچے ۔
    ریٹرنگ آفیسر نے چاچا جی کا انٹرویو لیتے ہوئے پہلا سوال کیا ۔
    ریٹرنگ آفیسر - اے بی سی سُنائیں ۔
    چاچا جی - اے بی سی ۔
    ریٹرنگ آفیسر ۔ اور سنائیں ۔
    چاچا جی - اللہ کا شکر ہے ، آپ سنائیں ۔


    بات تو وہیں پر آکر رک گئی نا
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں ! چاچا جی کو " سنانے " کی ہمت کس میں ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    ھارون رشید بھائی کو سنانے کی ہمت واقعی کسی میں نہیں
    کیوں کہ ان کے پنجے سے بچنا مشکل ہے لیکن
    صرف چائینیز ہی یہ ہمت کر سکتےہیں
    کیوں کہ
    جو ہمت کرے گی اس کو
    ڈھونڈنے میں سال لگ جائینگے
    سب ایک ہی شکل کے ہوتے ہی نا اس لیے
    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں

    کوے راجستھان بارڈر پر مصروف ہیں
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایڈی توں جیکی چن دی چوہی
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے تھے کہ کوئی کام چھوٹا نہیں ہوتا۔ ایک دفعہ میں نے فرمائش کی کہ بابا جی میں کوئی بڑا کام کرنا چاہتا ہوں‘ انہوں نے مجھے دو کلولہسن چھیلنے کے لیے دے دیا۔ میں نے بے بسی سے کہا’’بابا جی میں نے بڑا کام کرنے کا کہا تھا اور آپ نے مجھے لہسن چھیلنے پر لگا دیا ہے؟‘‘ بابا جی نے بڑے پیار سے سارا لہسن میرے سامنے سے اٹھا لیا اورمیرا ہاتھ پکڑ کر اندر لے گئے جہاں بڑا سا فریج رکھا تھا۔ مجھے فریج کے سامنے کیا اور فرمایا’’اس کا کمپریسر ٹھیک کردو۔۔۔ایڈا توں اشفاق احمد‘‘۔
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا

    مزہ آگیا
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں بڑے ظالم ہیں تیری گلی کے بچے کتے پیچھے لگا کر کہتے ہیں، سپیڈاں ویکھ عاشقاں دیاں،[​IMG]
     
    ھارون رشید likes this.
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید likes this.
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    ہماری باتوں میں اتنا تو دم ہے



    کہ کوئی یاد تو آجاتا ہے
    بھولا سہی
    بُھولا تو نہیں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی ! تُسی گریٹ ہو ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی آلویز گریٹ
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    کہ تیرے لہجے کی مٹھاس بتاتی ہے




    تم بہت بڑے فراڈ ہو...
    [​IMG]
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی ! آپ واقعی گریٹ ہو ۔ ۔ ۔
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں

    بیماریوں کی طرح کچھ لوگ بھی لاعلاج ہی ہوتے ہیں
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے تو ٹھیک ہی ہیں ۔ ۔ ۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی آج مفت مشورہ دینے کے چکر میں ہیں
    کہتے ہیں کہ
    جتنا خرچہ لڑکیاں میک اپ پے کرتی ہیں




    اتنے کا فروٹ لے کر کھالیں تو چہرے پے رونق آسکتی ہے

    [​IMG]
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ مرہم اور دوا دارو نفسانی علاج ہوتا ہے

    جبکہ شفقت اور اخلاص کا ایک

    بول بھی ٹوٹے انسان کو کھڑا کردیتا ہے۔
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی آج بیگم پر کافی غصہ تھے
    کہنے لگے
    اگر موت کا فرشتہ آکر کہنے لگے کہ میں تمھاری جان لینے آیا ہوں.

    تو کہونگا کہ
    لے جاؤ،


    یہ بیٹھی ہے
    [​IMG]
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    بات تو مزیدار ہے لیکن تصویر اس سے بھی زیادہ معنی خیز ہے۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جان نے کہنا ہے " اکیلے نہیں جانا " ذرا ترنم میں پڑہیں
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    زیادہ نہ ہنسو
    میرے منہ سے غلطی سے نکلا تھا کہ چاند نظر آگیا
    مگر ٹی وی پر اعلان ہونے کے بعد
    کہ چاند نظر نہیں آیا

    بیگم شک کرنے لگی ہے کہ
    ضرور چھت پر پڑوس والی چاند کو دیکھا ہوگا
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج بابا جی بڑے فلسفی بنے ہوئے ہیں
    کہتے ہیں
    پیار اندھا ہوتا ہے.
    پر بڑا سیانا ہے.



    پکڑتا ہمیشہ گوری لڑکی کو ہے
    [​IMG]
     
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پڑوسیوں کے بھی لے جانا ہے؟
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا کہتا ہے کہ بابا جی سے پوچھیں ۔ ۔ ۔ کیا پیار کی " خواری " صرف لڑکوں کے نصیب میں ہی لکھی ہوتی ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں

    سوشل میڈیا کو دیکھ کر تو لگتا ہے


    لڑکے آٹے میں نمک کے برابرہی ہیں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جیو بابا جی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    میں نے دروازہ کھولا
    تو اسکی آنکھوں میں آنسو
    سانسوں میں آہیں
    دل میں بےبسی
    پگلی نے بتایا ہی نہیں




    اسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ہے
    [​IMG]
     

Share This Page