1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابا جی کہتے ہیں۔۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 دسمبر 2018۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    دل توڑنے والے بابے کو ویسے ہی کان کے پیچھے دو چار لگا دیں
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر " بابا جی " کا احترام بھی تو ملحوظِ خاطر ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    سارے بابے میری آنکھ کے تارے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابے زمیں پر
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    مومن وہ ہے



    جسکا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکیں
    اور اسے کوئی خوف نہ ہو
    682-02894260en_Masterfile.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کو بتایا جائے کہ کلموہے کا نوکیا 3310 سارے گھر والے استعمال کرتے ہیں ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    پھینک کر مارنے کے لئے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیلیں ٹھونکنے کے لیے ۔ ۔ ۔ برف توڑنے کے لیے ۔ ۔ ۔ مصالہ پیسنے کے لیے اور بھی کئی طرح سے فائدہ پہنچاتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    کیا دن تھے
    بچپن میں:- چڑی اڑی, کوا اڑا !!




    اور اب:- نیند اڑی, چین اڑا !!
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    اپنے حافظے کی وجہ سے پریشان ہیں
    کہتے ہیں
    آجــکل یہ بھی یاد نہیں رہتا




    کہ کونسـی والـی کے غـــم میں پریشان ہوں۔۔
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی غم کرنا چھوڑ دیں ۔ ۔ ۔ جسٹ چل ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    جس دن فائزہ بیوٹی کریم پر پابندی لگ گئی




    منگنیاں ٹوٹیں گی منگنیاں

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کو بتایا جائے کہ صرف منگنیاں نہیں ٹوٹنی بہت سی لڑائیاں بھی ہونی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    جہاں دھوکہ ملے وہاں دوبارہ
    نہیں جانا چاہئے
    لیکن بابا جی یہ کہتے کہتے رو پڑے



    کہ پتر سسرال تو جانا ہی پڑتا ہے

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا بڑا دل بابا جی کا ہی ہے ۔ ۔ ۔ تین تین دھوکے ۔ ۔ ۔ اور چوتھے دھوکہ کے لیے بال خضاب سے کالے کروا لیے ہیں ۔ ۔ ۔ بس دانتوں کی بیڑ ابھی تیار نہیں ہوئی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا


    کافی جان پہچان ہے بابا جی سے آپ کی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ۔ ۔ ۔ کلموہا تو ہر کام بابا جی کی ہی طرح کرتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    گریٹ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں ۔ ۔ ۔
    شادی سے پہلے سارے ہی شیر ہوتے ہیں اور شادی کے بعد صرف " شوہر "
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    کوئی مائی کا لعل دلوں سے "نواز شریف" کی محبت نہیں نکال سکتا..




    یہ کام صرف "تعلیم" کر سکتی ہے.
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    بابے نے خود کتنی تعلیم یافت کی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    حد سے زیادہ
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی آج سکتے میں آگئے

    جب ان کی نظر بیوی کی پرانی اسکول رپورٹ پر پڑی۔
    ریمارکس میں لکھا تھا



    بہت ہی سمجھدار اور خوش اخلاق بچی ہے۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    ہم عمر ہوگا
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ کہتے ہیں
    محبت کے راستے
    میں بہت درد ملتے ہیں


    بابا جی سوچ رہےہیں
    کہ
    کیوں نہ اسی راستے میں
    میڈیکل سٹور کھول لوں ؟
    [​IMG]
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دن بابا جی کو فارغ بیٹھا دیکھ کر میں نے پوچھا۔۔۔
    بابا جی ہسپتال کسے کہتے ہیں؟؟
    بابا جی نے حقے سے لمبا کش مار کر دھواں اڑاتے ہوئے کہا




    پُتر زمین سے آسمان پر جاتے ہوئے راستے میں جو ٹول پلازہ آتا ہے،
    اسے ہسپتال کہتے ہیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر کیا ہوا
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    میرا دل کرائے کے لیے خالی ہے


    فوری رجسڑی فوری قبضہ
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات کسی قبضہ گروپ کو بتائیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی چالاک ہیں

    بار بار نئے لوگ قبضہ کرینگے
    باقی آپ خود سمجھدار ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں