1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

500 ہو گئے ہا ہا ہو ہو ہی ہی 500 ہوگئے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏26 جون 2006۔

  1. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    پہلے 100 مندرج صارفین کی تکمیل پر ہماری اردو کے تمام ممبران کو بہت بہت دلی مبارک باد دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی ہماری اردو کے ساتھ وابستگی نہ صرف یونہی برقرار رکھے
    بلکہ
    اس میں اضافہ فرمائے ( آمین )
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    100 ہو گیا ہا ہا ہو ہو ہی ہی 100 ہوگیا

    لگتا ہے گھنٹہ گھر کی 200 کی کمیٹی نکلی ہے شائد :84:
     
  3. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    ہماری اردوکے ممبران کی پہلی سنچر

    ہماری اردوکے ممبران کیپہلی سنچری
    سب دوستوں کو مبارک ہو
    انشااللہ یہ ساتھ یونہی چلتا رہے گا
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شہزادی جی

    ساتھ چھوڑوں نہ تیرا

    چاہے دنیا ہو خفا

    یہ ہے میرا فیصلہ

    کیا ہے تیرا فیصلہ :wink:
     
  5. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    ساتھی کی جانب سے سب ساتھیوں کو
    اور خصوصاً ایڈمن صاحب اور تمام منتظمین کو مبارک ہو
    اللہ اس ساتھ کو نظر بد سے بچائے
    ( آمین )
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    مبارک ہو

    محترم ایڈمن صاحب
    آپ کو بھی مبارک ہو
    اور ۔۔۔
    تمام اہل ہماری اردو کو بھی مبارک ہو
     
  7. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    مبارکاں بھئی مبارکاں
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    پٹھان جی آپ کی مبارک بڑی لال ہے۔ :oops:

    خیر گھنٹہ گھر جی “آپ کو اور ہماری اردو، پیاری اردو کے تمام ممبران کو بہت بہت دلی مبارک باد قبول ہو“
     
  9. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    100 مندرج ممبران کی سینچری مبارک !!!

    ممبرانِ ہماری اردو کی سینچری کی تکمیل پر
    منتظمینِ ہماری اردو پیاری اردو
    اور رنگ برنگ سب رنگ ہماری اردو محفل کے سبھی سبرنگ ممبران کو دِلی مُبارکباد
    مبارک باد کسی رنگ کی ہو سچائی اور اخلاص اگر بنیادی عنصر کے بطور شامل ہو تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے ۔
    یہ سینچریوں کا موسم اور اسکی بہار
    آنے والے خوشآئند باوقار موسم اور
    ‘‘ سینچری مبارک ‘‘ !!!
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    سحر جی نے آتے ہی اپنا میچ شروع کر دیا ہے

    سحر جی دھیان سے کوئی گول نہ کر دے :wink:
     
  11. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    تمام ممبران اور ایڈمن کو سینچری مبارک ھو
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    مبارک تو ہم قبول کر لیتے ہیں کہ کسی کا دل توڑنا بری بات ہے لیکن آپ نے بڑی دیر کر دی۔ ایک نظر ہماری اردو کے اعداد و شمار تو دیکھ لیں کہ سنچری پر 42 صارفین کا اضافہ ہو چکا ہے۔ بچہ سکول جانے کی عمر کو پہنچ گیا ہے اور آپ اس کی پیدائش کی مبارکبادیں دے رہے ہیں۔ :wink:
     
  13. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    چُکو پائی اپنی اپنی

    چائنہ کی مبارکیں
     
  14. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    پولیس انکل
    چائنہ کہاں سےآگیا
    :84: :84: :84:
     
  15. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر


    لگتا ھے پولیس چائنہ کی ھے
     
  16. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    مبارکیں دیتے دیتے چائنہ دوڑ گئے؟ ہاں ادھر انہوں نے آپ کی مبارکیں محفوظ کرنے کے لئے کوئی نئی شتونگڑی ایجاد کی ہو گی۔
     
  17. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    ساجد بھائی
    شتونگڑی کیا ہے؟
     
  18. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شتونگڑی اسے کھتے جو شتو نگر سے آتی ھے
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    مجھے پتا ہے شتونگڑی کیا ہے۔ :)
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    تو پھر بتا کیوں نہیں دیتے؟
     
  21. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    جبار کہاں ہو بھئی؟
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    کیا ہے چوہدری؟ میں یہیں ہوں :wink:

    نہیں بتانا شتونگڑی کیا ہے، میری مرضی :p
     
  23. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    اب بتا بھی دو یا منتیں ہی کرواتے رہو گے ؟
     
  24. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    کا کا چل بتا دے شاباش بتا دے بتا دے :evil:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    اب تو بالکل نہیں بتاؤں گا، پیار سے پوچھتے تو شائد بتا دیتا۔ :twisted:
     
  26. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    آئی لو یو جبار پائی

    اب بتا دو
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    آئی لو یو ٹو، موٹروے جی! :)

    ہم USB کو شتونگڑی بولتے ہیں۔ :wink:
     
  28. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر


    اور اس کی وجہ
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    اِس کی وجہ آپ ع س ق صاحب کو ذاتی پیغام بھیج کر پوچھ سکتے ہیں کیوں کہ اُنہوں نے ہی USB کو شتونگڑی کا نام دیا تھا۔ :D
     
  30. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ع س ق ۔۔۔۔۔ اچھا میں‌پوچھتا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں