1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرلز ہاسٹل

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ۔رضا, ‏13 دسمبر 2009۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: گرلز ہاسٹل

    ہمیں تو بہت ہی بے چینی سے انتظار ہے :dilphool:

    اور آپ کہاں غائب رہتی ہیں :133:
     
  2. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: گرلز ہاسٹل

    اگر مجھے پوچھا ہے تو میں غائب تو نہیں ہوتی
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: گرلز ہاسٹل

    میرا مطبل یہ تھا آپ آتی بہت کم ہیں :237:
     
  4. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    جواب: گرلز ہاسٹل

    بھت اچھا نادیہ جی!

    بھت اچھا لکھا ھے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

    ابتدا آپ نے بھت متجسسانہ انداز میں‌کیا لیکن ھاسٹل کا سارا نقشہ نھیں کھینچا۔
    ویسے مجھے بھی بوائز ھاسٹل میں‌رھنے کا اک طویل تجربہ ھے۔ ۔ اک دوسرے کے دکھ درد کو بھتر سمجھ سکتے ھیں!
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گرلز ہاسٹل

    عباس بھائی آپ بھی لکھیں‌
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: گرلز ہاسٹل

    ابھی تک عباس بھائی نے شروع نہیں کیا :212:
     
  7. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: گرلز ہاسٹل

    حسینی جی پسندیدگی کا شکریہ
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گرلز ہاسٹل

    ہاسٹل بند ہوگیا ہے کیا
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: گرلز ہاسٹل

    آپ نے کھول تو لیا ہے دوبارہ اب دیکھیں کون کون داخلہ لیتا ہے ؟
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: گرلز ہاسٹل

    آجکل چھٹیاں ہیں داخلہ کوئی نہیں لے گا
     
  11. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: گرلز ہاسٹل

    گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئی ہیں جس نے بھی داخلہ لینا ہے چحٹیوں کے بعد آئے
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: گرلز ہاسٹل

    کوئی نئی لیڈیز جس نے ہاسٹل میں ایڈمیشن لینا ہو‌؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں