1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرلز ہاسٹل

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ۔رضا, ‏13 دسمبر 2009۔

  1. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ دنیا کی واحد جگہ ہے جہاں جانے کو ہر لڑکا چاہے وہ کسی بھی کلاس یا کسی بھی عمر کا ہو ہر گھڑی تیار کامران رہتا ہے مگر مزے کی بات تو یہ ہے کہ یہاں لڑکوں کا داخلہ ممنوع ہے اور یہ صرف لڑکیوں کے رہنے کے لئے ہے
    یہ وہ واحد جگہ ہے جس کے بارے میں رائے دینا ہر بندہ اپنا حق سمجھتا ہے خاص طور پر ہمارے گرلز ہاسٹل کے بارے میی حاضرین کے بھرپور تجسس اور اپنی تین سالہ کالج لائف میں انکے شوق کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے یہ سوچا کہ کیوں نہ آج آپ کو g.h جسے لڑکے g.h.q کا نام دیتے ہیں کی سیر کروائی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب 5 منٹ تو ہوں گے نا آپ کے پاس """"""

    g.h تک جانے کے لئے آپ کو بے حد پرخطر راستے سے گزرنا پڑے گا۔جس کے اطراف میں ٹیچرز کے گھر بھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    مگر پروا مت کیجئے ۔۔۔۔۔۔اگر سوہنی لڑکی ہوتے ہوئے بے پروا کچے گھڑے پر بیٹھ کر دریائے چناب پار کر سکتی ہے تو آپ محض ایک سڑک پار نہیں کر سکتے ؟
    راستے میں آپ کی ملاقات دو تین خارش زدہ مریل کتوں سے بھی ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔گھبرائیے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب مجنوں سگ لیلی کو عزیز از جان رکھ سکتا ہے تو آپ کیا کم ہیں۔۔۔۔۔یہ کتے تو محض دکھاواہیں۔۔۔۔۔۔۔جب تک آپ اُن سے دور رہیں گے یہ اپنی نیم باز آنکھوں سے آپ کو نظروں ہی نظروں میں تولتے رہیں گے، قریب ہونے پر ہو سکتا ہے،اگر آپ کو پسند کر لیں تو محض ایک"ٹیاوں" کر کے آپ سے دور بھاگ جائیں گے جو کچھ ہو سکتا ہے اسے احاطہ تحریر میں لانا مناسب نہیں۔۔۔۔۔۔۔
    جاری ہے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    بہت خوب نادیہ اچھا سلسلہ شروع کیا ھے مگر یہ ہوسٹل سلیمی چوک کے کسی کالج کا گرلز ہوسٹل لگتا ھے ورنہ اتنی پابندیاں اور مشکلات آج کل کے ہوسٹلز تک پہنچنے میں کہاں

    آپ کی مزید تحریر کا انتظار رھے گا
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    آپ لوگ ہر بات سلیمی چوک پر نا لگا دیا کریں :a155:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    نادیہ کی لڑی کو گپ شپ کی نذر نہ ہونے دیں پلیزززززززززززززززز اسے لکھنے دیں
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    تو اس کا مطبل ہے اب آپ سلیمی چوک پر نام نہیں لگائیں گی
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    اسے گوشہء خواتین میں ہونا چاہئے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    گوشہ خواتین:serious: میں ہو تا کہ صرف خوا3ہی پڑھ سکیں :serious:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    آپ ناظم ہیں چینج کر دیں
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    وہ ناظم ھیں مگر آپ کے ملازم نہیں ھیں :139:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    خوشی جی ایسی باتیں نا کیا کریں وہ ہمارے لئے بڑے بھائی ہیں :mashallah:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    میرا آئیڈیا ہے کسی کو پسند آئے یا نہ آئے
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    بات کا بتنگڑ نہ بنا دیا کریں مجھے لگتا ھے آپ کو مجھ سے کوئی دشمنی ہو چلی ھے جس کا مجھے اندازہ ہوتا جا رھا ھے خیر

    نادیہ جی آپ لکھیں ان کو لگا رھنے دیں
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    اب تو لگتا ہے نہیں لکھیں گی آپ لوگوں نے تو یہاں گپیں لگانی شروع کر دیں :131:
     
  14. سید رضا
    آف لائن

    سید رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اگست 2009
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: گرلز ہاسٹل

    ھیلو جی کیا حال ہے
    کیا ہو رہا ہے
     
  15. سید رضا
    آف لائن

    سید رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اگست 2009
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: گرلز ہاسٹل

    یہ کیا سلسلہ ہے
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: گرلز ہاسٹل

    آسلام علیکم سید رضا بھائی۔ کیا حال ہیں آپ کے؟
    یہ گپ شپ چوپال ہے اور یہاں گپیں ہی ماری جاتی ہیں۔ نادیہ جی نے یہاں ایک لڑی شروع کر دی ہے جسے میری ناقص رائے میں اردو ادب میں ہونا چاہیے تھا۔ بہرحال ہم کوشش کریں‌گے کہ اس میں گپ شپ کم لگے اور نادیہ جو اپنا مضمون مکمل کرنے کا موقع مل جائے۔

    نادیہ جی اچھی کاوش ہے، اسے جاری رکھیں۔ ہم بھی تو جانیں گرلز ہاسٹل کیسا ہوتا ہے۔ لیکن یہ کتوں وغیرہ سے نہ ڈرائیں‌پلیززززز :)
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    شکر ہے میں نے ابھی تک کچھ پڑھا ہی نہیں مضموم مکمل ہو جائے پھر دیکھیں گے یہ کونسا گرلز ہاسٹل ہے
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    نادیہ جی آپ نے اچھا نہیں کیا میں نے آُپکو لڑی لبھ کر دی لیکن آپ کچھ لکھے بنا ہی چلی گئیں :horse:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    وہ کل لکھیں گی انھیں اگلا صفحہ نہیں ملا ابھی:happy:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    آپ کو کیسے علم ہے :soch:
     
  21. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    سوری حسن جی آج لکھتی ہوں کہیں لائٹ ہی نا چلی جائے
     
  22. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    خوشی آپی حسن کو بتانے کا شکریہ :222:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    شکریہ کیسا یہ تو میرا فرض تھا نادیہ مگر حسن کو سمجھ آئی ہو اس کی کوئی گارنٹی نہیں
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    خوشی جی ایویں ہی نا باتیں بنایا کریں
     
  25. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    جس کسی کو مضمون اچھا لگا اُن کا شکریہ

    مزید آپ کی خدمت میں حاضر ہے


    ہاسٹل کی سڑک شروع ہونے کے بعدسب سے پہلے موڑ پر ایک پلی آئے گی۔یہ ہمارے محلہ بھر کے بھائیوں کی آپس میں ملاقات کرنے کی اکلوتی جگہ ہے۔یہاں بیٹھ کر دن بھر وہ اپنے دل کے غم ایک دوسرے کو اور آتی جاتی لڑکیوں کو سناتے رہتے ہیں۔
    ہاسٹل کی bell بجانے کے بعد اگر کوئی ایک گھنٹہ تک سامنے سے نا آئے تو سمجھ لیجئے آپ بلکل صیح جگہ پر پہنچے ہیں۔۔۔۔۔اب ذدا دل تھام کر رکھیئے۔اب جو شخصیت منظر عام پر آنے والی ہے۔۔۔۔۔۔ان کا سامنا کرنے کو تیار رہیں۔۔۔۔۔۔سفید داڑھی۔۔۔۔۔بالوں سے محروم سر۔۔۔۔۔۔قدرے فربہ اندام۔۔۔۔۔ دھوتی اور قمیض میں ملبوس جی یہی ہیں۔۔۔۔۔۔ہمارے "بابا جی" نام تو ان کا عمدالرحمن ہے مگر "بابا منا" کہلواتے ہیں۔یہ ہمارے ہاسٹل کے cook بھی ہیں سپرنٹنڈنٹ بھی۔۔۔۔۔اور چوکیدار بھی ہیں۔اگر کوئی مہمان آجائے تو ملاقات کے لئے کمرا بھی انہی کا استعمال ہوتا ہے۔
    "بابا جی" ہاسٹل کی سب سے باخبر شخصیت ہیں۔بظاہر بے ضرر مگر۔۔۔۔۔۔ہاسٹل میں وہنے والی کسی بھی لڑکی کا biodata چاہیے ہو تو "بابا جی" سے رجوع کریں۔ان سے چھوٹی ست چھوٹی اور بڑی سے بڑی بات پوچھ سکتے ہیں۔
    اگر آپ he ہیں تو "بابا جی" کا کمرہ ہی آپ کی آخری حد ہے ا سے آگے آپ نہیں جا سکتے۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ she ہیں تو جہاں چاہیں گیٹ‌کے اندر جا سکتی ہیں۔۔۔۔حضرات سے معذرت۔۔۔۔۔۔ چاہے آپ اندر رہنے والی ایک سے زاہد لڑکیوں کے بھائی بھی ہوں۔
    جاری ہے​
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    بہت خوب نادیہ جی بہت عمدہ

    اچھا سلسلہ ھے اب تو انتظار رھنے لگا اس تحریر کا
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    جب مضمون مکمل ہو جائے تو مجھے بتا دینا
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    خوشی جی اس کا حل بھی لڑکوں کے پاس ھے ایک لڑکی والا نام رجسٹرڈ کر کے:p
     
  29. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    نادیہ جی یہاں سب کو گپ شپ کی عادت ہے میں مکمل ہونے کے انتظار میں ہوں پھر انشاء اللہ راے بھی دوں گا اور کچھ اپنا تجربہ بھی لکھوں گا لک بھاٰی کی پرانی عادت ہے چوری کرنے کی ھاھاھاھا کبھی کیم چوری کبھی ای ڈی چوری کبھی نام چوری ان کی عادتوں کو رہنے دیں آپ مکمل کریں پلیز
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    آپ لوگ پلیززززززززززززززززززززز زیادہ گپ شپ نا کریں یہاں ایسا نا ہو کہ نادیہ جی کچھ لکھیں ہی نا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں