1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرلز ہاسٹل

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ۔رضا, ‏13 دسمبر 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    لک صرف لڑکوں کے پاس ہی نہیں بابوں کے پا س بھی ھے :hasna:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    خوشی جی آپ باقیوں کو ہٹائیں آپ خود ہی شروع ہو گئی ہیں :boxing:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    بھئی یہ لڑی گپ شپ میں بنی ھے اس لئے یہاں ساتھ ساتھ گپ شپ چل سکتی ھے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    چلیں‌جی جیسے آپ کی مرضی :baby:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    ناں‌جی میں اب چپ
     
  6. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    اسلام علیکم جن جن کو پسند آیا ان کا شکریہ
     
  7. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    حسن آپ کا شکریہ کہ سب کو کہا کہ گپ شپ نا کریں
    میری طرف سے بھی سب سے التجا ہے کہ یہاں‌گپ شپ سے پرہیز کریں اور مضمون کو پڑھیں اور اگر پسند آئے تو اس کی تعریف کر دیں
    شکریہ
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    شکر ہے میں جنات میں شامل نہیں ہوا :a191:
     
  9. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    مزید آپ کی خدمت میں‌حاضر ہے


    ہاسٹل کے اندر ایک نئی دنا آباد ہے۔تفصیلات بہت سے لوگوں کو پہلے ہی سے معلوم ہیں اس لئے چھوڑیں۔۔۔۔۔۔۔ہم آپ کو ہاسٹل کی latest تقریب کے احوال سناتے ہیں جسے سن کر آپ ہمارے ہاسٹل میں رہنے والوں کی زندہ دلی کے قائل ہو جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تقریب ہے bar.b.q.fire کی جو فروری میں ہوئی۔تقریف کا مرکزی خیال اور انتظام سب کا سب 3th.year کے زیر نگرانی ہوا۔۔۔۔۔۔۔
    bano fire میں شرکت کے لئے صرف ایک انوکھی شرط یہ تھی کہ ہر کسی کا "اوٹ پٹانگ" کپڑوں میں ہونا ضروری تھا اور کوئی عام ڈریس میں تقریب میں شامل نہیں ہو گا۔ہر کمرے میں‌یہی موضوع گفتگو تھا کہ اس فنگشن کو کیسے یادگار اور منفرد بنائیں۔۔۔۔۔۔۔کہیں اگلے دن پہنے جانے والے کپڑوں کے بارے میں discussion ہو رہی تھی تو کہیں۔۔۔۔۔۔رنگشن کے ملتوی نہ ہو جانے کی دعائیں مانگی جا رہی تھیں۔
    جاری ہے​
     
  10. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    نادیہ جی مضمون اب بھی مکمل نہیں ہوا راے کیا دوں
    :119::119:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    اجنم جی جتنا مکمل ہو گیا ہے اتنے کا ہی بتا دیں مزید انہوں نے نیچے لکھا ہے کہ جاری ہے
    اگر ایک مرتبہ ہی لکھ دیا تو مزہ نہیں آئے گا
     
  12. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    بسسسسسسسسسسس!!!!!!!!!!!۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی ہی لکھی اے یا اس کا دوسرا اور تیسرا۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس سے بی زیادہ قسط کہیں اور لکھی پڑی اے۔۔۔لکھی پڑی اے تو ام کو بی دکھائی جائے۔۔
    ویسے تو ام اکثر سچ ای بولتی اور لکھتی اے۔۔۔۔ جھوٹ صرف اس وقت۔۔جب جھوٹ کا ضرورت پڑے۔ اور ضرورت اس وقت پڑتا اے جب اپنا جان بچانا ہو۔ یا کوئی فاہدہ حاصل کرنی ہو۔۔۔!! سچ یہ اے کہ ، ام کی دل می کبھی یہ خواہش نہی ابھرا کہ کسی گرلز ہاسٹل کی اندر جائی جائے۔۔۔ اس کا وجہ یہ بی ہوسکتا اے کہ ام کی علاقہ می اس چیز کی نام ونشان بی نہی اے۔۔۔ نام و نشان اس واستی کہ ام کی علاقہ می گرلز کی کالج ای نہی اے۔ کالج ہوگی تو اس کی واستی حکومت کی لوگ لڑکی لوگ کی رہنے کی واستی ہاسٹل والی شے بنائے گی۔۔ تو!!!! جو چیز اور شے ہے ہی نہی تو اس کی اندر جانے کا خواہش کدر سے ابھرے دل می۔۔۔۔
    دوسرا بات۔۔۔۔۔ اگر یہ فرض کر لی بی جائے کہ ام گرلز ھاسٹل می جا کر دیکھنی چاہتا اے کہ یہ کیسے ہوتا اے؟۔۔ تو اس پہلا قسط سے ام کو کوئی فاہدہ نہی ہوئی۔۔ ھاسٹل کی گیٹ تک پہنچا کر ام کو چھوڑ دی۔۔۔ ادر تک تو سب ہی چلی جاتی اے۔۔
    تیسرا بات۔۔۔۔۔ لکھنے کی سٹایل اچھی اے۔۔۔ جو ادر کو دو مثال دیا اے۔۔ سوہنی والا،، اور سگِ لیلی والا۔۔۔ دونوں کا دونوں ، برجستہ اور موقعہ و محل کی مناسبت سے دیا اے اور اس چھوٹا سا تحریر میں فِٹ بیٹھتا اے۔۔ جیسے انگوٹھی می نگینہ کی مافک۔۔۔۔
    اگر اس کی مزید اقساط اے اور ام کو اپنا کوتاہ نظری کی وجہ سے دیکھنے سے قاصر اے تو ام کی مدد کرو اور بتاؤ کہ ام اس کو کدر سے اور کہاں پر تلاش کرے۔۔۔یہ نہ ہو کہ ام بی مجنوں کی مافک "ہماری اردو" کی دشت می چہار چفیرے اس کی تلاش می گرداں رہے!!!1
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    اب اگر نادیہ کو اس پشتو کی سمجھ نا لگی تو :confused:
     
  14. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    ویسے تو ام ادر کو جواب لکھ دے ۔۔لیکن کل کی طرح تم نے یہ لکھ دینی اے کہ ادر مضمون کی نسبت سے جو رائے بنتا اے وہ لکھے۔ لیکن چونکہ ام دل کی ھاتھ سے مجبور اے، اس واستی لکھ ای دیتا اے کہ بعد می ام کی دل می کوئی پھانس نہ رہ جائے۔۔۔
    پہلا بات ۔۔۔۔ جیسا کہ ام کی دوست انجم رشید نے اس دن بی لکھی تھا کہ جو سمجھنی چاہے اس کو سمجھ آجاتی اے۔۔ جو کبی بی سمجھنی نہ چاہے ، اس کو کبھی بی سمجھنے کا نہی۔
    دوسرا بات۔۔۔۔۔۔ دوسرا بات ہے ہی نہی اے۔۔ صرف ایک ای بات تھا شاید،، اگر تھا تو ام کو اس وقت ذہن می نہی آرہا۔ ابی آگیا یاد تو ادر کو لکھ مارے گی۔ نہ آٰیا تو کوئی بات نہی۔
    تیسرا بات۔۔۔۔۔۔ یہ پشتو نہی اے۔۔ پشتو والی لوگ نے سن لی تو انہوں نے برا مان جانی اے۔۔ کہ کیا جھکاس لاٰئیک زبان کو ان کی پر خلوص اور محبت انگیز زبان کو اس سے ملا دی۔
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    نادیہ جی آکر کچھ مزید دوستوں کی نظر کریں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    گپ شپ رکی تو مضمون بھی رک گیا:soch:
     
  17. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    اسلام علیکم
    لگتا ہے کسی کو مضمون پسند نہیں آرہا اس وجہ سے میں نے مزید ابھی لکھا نہیں اگر کسی کو پسند آیا ہے تو بتا دیں تاکہ میں مزید آپ سب کی خدمت میں پیش کر سکوں

    وسلام
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    وعلیکم السلام


    پسند کیوں نہیںآ‌رہا رھا پسند آ رھا تھا تو بول رھے تھے‌آپ نے‌خود چپ کرایا کہ مجھے مزید لکھنے دیں ہم سب تو انتظآر میں بیٹھے ھیں کہ‌آپ لکھیں
    پلیززززززززززززززززززززز لکھیں
     
  19. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    اچھا لکھتی ہوں

    جن کو پسند آیا ان کا شکریہ
     
  20. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    لو!!!!!!! کہتا اے کہ کسی کو پسند نہی آرہی۔ام تو اس وقت سے دروازے پر نظر جمائے بیٹھی اے۔ اب تو ام کو شوق ہوگئی اے کہ ہاسٹل کی اندر ہوتی کیا اے۔۔۔لیکن یہ بانو فائر کیا ہوتا اے۔؟ بون فائر تو سنی اے۔۔ بون فائر کا بھی کیا ہسٹری اے۔ جس کا وجہ سے ادر سارا دنیا می آتش بازی ہوتا اے۔ نومبر کی مہینہ می۔۔۔۔ ام ادر ہسٹری کا سٹوری لکھ تو دے لیکن لوگ برا مان جائے گی۔ پہلی ہی کہتی اے کہ عمر خیام بولتی بوت اے۔۔۔اس واستی ام مطلب کی بات ای لکھے۔۔۔۔ لکھو جی جم جم کی لکھو۔ ام بوت اشتیاق کی ساتھ منتظر اے۔۔۔۔آنکھ بی نیہی جھپک رہی۔۔۔ اتنا تھوڑا تو تم لکھتا اے۔۔ یہ نہ ہو کہ ادر ام آنکھ کو جھپک دے اور ادر سے تم کا اگلا قسط نکل جائے۔
     
  21. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    محترمہ نادیہ رضا جی اچھا لکھ رہی ہیں پلیز جاری رکھیں
     
  22. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    :201:
    عمر خیام بھائی آپ کی اس بات پر مسکرانے کو دل کر رہا ہے:p
     
  23. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    پسند کرنے کا شکریہ
     
  24. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    مزید آپ سب کی خدمت میں حاضر ہے


    دراصل ایک دن پہلے ہی بادل چائے ہوئے تھے اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری تھا تھرڈائیر کے منتظمین علیحدہ تشویس میں مبتلا تھے کی اگر bone fire بارش کی وجہ سے ملتوی ہو گیا تو ایک من کی لکڑیاں کا اور مہمانوں کا جنہیں specially فنگشن پر انوائیٹ کیا گیا ہے ان کا کیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔
    صبح ہوئی۔۔۔۔۔۔تو بادلوں کو دیکھ کر کچح تشویش زدہ ہوئے ، کچھ۔۔۔۔۔خوش۔۔۔۔۔۔پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق جب lawn کی حالت دیکھی تو وہاں اتنا پانی کھڑا تھا کہ اندیشہ ہوا کہ آگ جالانا ممکن نا ہو گا۔۔۔۔۔آخر منتظمین نے ہاسٹل کے main entrance پر ، برآمدے میں سارا انتطام کیا۔زمین پر carpets بچھا کر t.v lounge کے سارے صوفوں کے کشن بچھا دیے گئے۔اس طرف سے بے فکر ہو کر پھر کھانے پینے کی فکر ہوئی۔۔۔۔۔۔۔"بابا جی" سے گوشت اور قیمہ منگوایا گیا۔۔۔۔۔۔۔جو بقول "بابا جی" کے بلکل زندہ گائے کی طرح fresh اور خوبصورت تھا۔کاٹنے کے لئے mess کے سارے ہاسٹل کی چھریاں کانٹے اکھٹے کئے گئے۔پوری تھرڈائیر نے گوشت کاٹنے میں قصائیوں کو مات دی۔۔۔۔۔۔۔دوپہر کو ہی تکوں کا سارا materiall بنایا گیا۔۔۔۔کباب بنانے کے لئے ۔۔۔۔۔۔ mess میں بڑی دلچسپ صورتحال پیش آئی۔۔۔۔۔تھرڈایئر میں سے کوئی پیاز کاٹتے ہوئے،کوئی ڈنڈا لے کر قیمے کی مرمت کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔اور کوئی مصالوں کی جانچ پڑتال کرتے ہوئے پایا گیا۔
    "بابا جی" اور سب کام کرنے والوں نے اپنی اپنی راہ لی اور mess کو تھرڈایئر کے سپرد کر کے چلے گئے۔اس وقت mess بلکل میدان جنگ کا سا نقشہ پیش کر رہا تھا۔چھریاں چاقووّں اور ڈنڈوں کا بھرپور استعمال ہو رہا تھا۔ایک دوسرے پر نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔گوشت۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔قیمے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو کوئی اپنی فنی مہارت دکھانے کے درپے تھا اور ہر آنے جانے والا اپنی اپنی طرف سے نئی ترکیبیں بتائے جارہا تھا۔اس کام سے فارغ ہونے کے بعد سب کو تیار ہونے کی فکر ہونے لگی۔۔۔۔۔۔۔اب سب سے منفرد اور سب سے funniest بھی نظر آنا تھا مقابلہ سخت تھا۔

    جاری ہے​
     
  25. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    اچھا لکھ رہی ہیں مزید کا انتظار رہے گا، تاکہ ہمیں بھی پتا چلے کہ ہاسٹل ہوتا کیا ہے۔
     
  26. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    بہت خوب نادیہ جی بہت اچھا لکھ رہی ہیں میرے جیسے بندے کے لیے تو بہت نی معلومات ہیں جس نے کبھی کالج کا منہ ہی نہ دیکھا ہو پلیز جاری رکھیں
     
  27. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    اچھا سلسلہ ہے۔ ہماری اپنی بہت سی ھاسٹل کی یادیں تازہ ہورہی ہیں۔۔۔۔ یاد رہے کہ ہم اعلی تعلیم کے حصول کیلئے پنجاب کی ایک مقتدردرسگاہ میں تین سال تک علم کے موتی کھوجتے رہے ہیں۔۔۔( اعلی تعلیم سے کسی شدید قسم کی غلط فہمی میں پڑنے کی چنداں ضرورت نہیں۔۔۔ مراد میٹرک ہے)
     
  28. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    جن کو پسند آیا ان کا شکریہ
     
  29. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    مزید آپ کی خدمت میں‌حاضر ہے



    گھڑی نے 7:30 بجائے اور سب آہستہ آہستہ کر کے پہنچنا شروع ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔اس دفعہ فائنل ایئر بازی لے گئی۔سب کی dressing اس قدر مزے کی تھی کی حاضرین اپنی ہنسی پر قابو نا رکھ سکے۔اور یوں فنگشن کا اغاز ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آگ جلائی اور انگیٹھیاں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔انگیٹھیوں کے پاس تھرڈایئر کی کچح لڑکیاں سیخوں پر کباب چڑھاتی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔کچح شعلوں کو ہوا دیتی ہوئی اور کچھ تیار شدہ کبابوں کو سنبھالتی ہوئی پائی گئیں۔انگیٹھیوں کے اردگرد کچھ اور لوگ بھی تھی۔۔۔۔۔۔۔جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔یہ وہ لوگ تھے جو چکھنے چکھانے کے بہت شوقین تھے۔۔۔۔۔۔
    کبابوں کو سیخ میں پرونے کا کام سب سے زیادہ دلچسپ تحا۔بعض اناڑی material کو سیخ پر لگاتے تو وہ۔۔۔۔۔۔۔ slip ہو جاتا۔۔۔۔۔۔۔پھر چڑھاتے،کبھی پانی لگاتے اور کبھی کبھی تو ایک چیت بھی کباب کو لگا دیتے مگر۔۔۔۔۔۔۔کباب بھی ڈھیت ابن ڈھیٹ ۔۔۔۔۔۔۔انگیٹھی پر تیل ڈالنے کا کام ہو رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔جونہی لکڑیاں ذدا سا بجحنے لگتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔فورا مٹی کا تیل ڈال دیا جاتا۔اس سے ایک بات ثابت ہوئی کہ textilians کبھی بھوکے نہیں مریں گے۔۔۔۔۔جاب نا ملے تب بھی۔اس دوران تھرڈایئر اور سب کلاسز نے مختلف رنگا رنگ اور دلچسپ آئیٹم پیش کئے۔

    ابھی جاری ہے​
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    خوب ھے نادیہ جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں