1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرلز ہاسٹل

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ۔رضا, ‏13 دسمبر 2009۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    نادیہ جی کب تک مکمل کریں گی :139:
     
  2. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    اتنی دیر می کباب چکھنے والی برگیڈ سارا کباب چکھتے چکھتے ہی مکا جائے گی۔۔۔۔ آپ جلدی سے کہانی لکھیں۔ ام کی رال ٹپک ٹپک کر مکنے والی اے۔
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    بہت خوب مزید کا انتظار رہے گا:khao:
     
  4. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    نادیہ رضا۔ ام کو ایک بات بالکل بالکل سچی بتانی۔۔۔ آپ گرلز ھاسٹل کی سٹوری لکھ رہی اے یا گرلز ھاسٹل کی بلڈنگ کا تعمیر کر رہی اے؟؟؟؟؟؟
    ام کو سو فیصد یہ بات لگتی اے کہ شاید تم اس کا تعمیر کررہی اے اوت میٹیل کا شورٹیج ہوگیا اے۔۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    ابھی تک نادیہ رضا آئی نہیں ہیں اور مضمون بھی نہیں مکمل کیا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    کیا میرے بعد نادیہ جی نے کچھ مزید لکھا حسن پلیززززززززززززززز ذرا پچھلا صفحہ تو دیکھنا
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    کیا آپ کے پچھلے ورقے کی آپشن نہیں آرہی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    لئو جی سمر ویکیشن ہوگئی ہیں
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    لیکن آجکل تو سردیاں ہیں

    شاید ہاسٹل مری ہو :152:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    یہ کہاں گئی نادیہ:(
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    نادیہ جی آکر مضمون مکمل کریں‌ سانوں ایویں ہی یہاں بٹھایا ہوا ہے
     
  12. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: گرلز ہاسٹل

    محترمہ نادیہ رضا جی اچھا لکھ رہی ہیں۔
    بہت عمدہ
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    نادیہ جی کہاں ھیں پورے ہوسٹل کی سیر تو کرا دیں
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    نادیہ جی کوئی گاڑی ہی یہاں چھوڑ جائیں‌جس میں لوگ ہاسٹل کی سیر کر سکیں :bigblink:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    اپنی ملازمت ہوسٹل میں بھی پکی کر لی منے نے
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    میں نے آپ کو گاڑی چلانے نہیں دینی جو مرضی کہی جائیں‌کیونکہ خوا3 کو ڈرائیونگ نہیں آتی :a12:
     
  17. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    آپی کہاں‌کی سیر کرنی ہے :suno:
     
  18. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    آپ بائیک پر ہی کر لیں :176: :horse:
     
  19. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    میں‌آج کچھ لکھنے کی کوشش کروں گی۔
     
  20. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    ہوائیں ذرا اور سرد ہوئیں رات گہری ہونے لگی۔۔۔۔۔۔۔۔ماحول بھی بہت اچھا ہو رہا تھا۔لیکن ایک چیز کی کمی تھی۔۔۔۔۔۔کیا سمجھے!!!!وہ چیز تھی''روغنی نان''سب کی بھوک اور 3rd-yr کی پریشانی آخری حد کو چھو رہی تھی۔آخر کھانے میں دیر کیوں ہے؟؟؟سب کے اصرار پر بتا دیا گیا کہ''نان'' ابھی تک نہیں آئے۔اتنا انتظار تو کسی نے Result کا نہیں کیا ہو گا جتنا ''نانوں'' کا کیا۔
    آخر گھنٹی بجی ٹرننننننننننننننننن۔۔۔۔۔۔تالیوں اور خوشی بھرے قہقہوں سےسب نے ''نان'' لانے والوں کا استقبال کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کیساتھ گھنٹہ گھر کی آئسکریم بھی تھی۔سب کی خوشی قابل دید تھی۔
    سب کا کھانا Serve کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔کباب،تکے،نان،سلاد،اور کولڈ ڈرنک۔(کیوں منہ میں پانی آگیا نا) سب نے بہت انجوائے کیا۔۔۔۔۔۔۔آخر میں آئسکریم کھلائی گئی۔یہ فنگشن رات بحر تک جاری رہا۔آہستہ آہستہ حاضرین کی تعداد کم ہوتی گئی۔اور آکر میں صرف 3rd-yr رہ گئی۔یوں چار بجے صبح یہ فنگشن اختتام پذیر ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ یادگار لمحے دے کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسے لمحے جو امر ہو جاتے ہیں اور ہمیشہ ایک خوشگرار یاد بن کو دلوں میں مھفوظ ہو جاتے ہیں۔
    THE END​
     
  21. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    اجازت:khudahafiz:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    کیا مضمون کو کھا رہے ہیں :84:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    نادیہ جی بہت خوب پڑھ کر ص آگیا
    :222: :222: :222: :222:
     
  24. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    شکریہ پسند کرنے کا۔کوئی اور اچھا سا مضمون ملا تو ضرور شیئر کروں گی
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    واہ نادیہ ہم تو سننے کو بے قرار تھے آپ نے دی اینڈ کا بورڈ بھی لگا دیا

    شکریہ اس شئیرنگ کا
     
  26. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    یہ تو میں نے کوفی دنوں سے لکھا ہوا تھا۔شاید آپ نے پڑھا ہی نہیں۔ویسے آپ کیا سننے کیلئے بےقرار تھیں۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گرلز ہاسٹل

    ارے ہاں ، یہ سارا قصور آج کے پیغامات کا ھے دن بلنے کے ساتھ نئے پیغامات بھی بدل جاتے ھیں اور چھٹی کر لو تو آنکھ سے اوجھل سب ، اس لئے انتظامیہ سے عرض کی تھی کہ پرانے پیغامات کا آپشن دوبارہ بحال کیا جائے مگر کوئی ہو تو سنےےےےےےےےےےےےےےےےے ، آج ایسی اور بھی لڑیاں دیکھنی کو ملیں
     
  28. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    کوئی اور اچھا سا مضمون ملا تو ضرور شیئر کروں گی۔اب میں جارہی ہوں۔خداحافظ۔
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گرلز ہاسٹل

    فی امان اللہ

    ہمیں انتظار رہے گا :tv:
     
  30. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: گرلز ہاسٹل

    مزید کسی اچھے مضمون کی تلاش میں ہوں آپ لوگوں کو انتطار کرنا ہو گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں